Aimy Ali
19.2K posts

Aimy Ali
@ali_aimy
A Poet , A Writer. شاعر، مضمون نگار .. تم نے پہل کی محبت میں، میں مہاجر تھا میں نے ہجرت کی❣️🙏




Pakistan's efforts at mediation are commendable. but here's my warning: keep it facilitative; don't become a directive mediator. understand Zartman's and Tuoval's "mediation dilemma". if you push the issue, Iran might think you are trying to control the agenda on US' behalf>

بیوی کو علیحدہ گھر لیکر دینا اور اسکی تمام ضروریات کا خیال رکھنا شوہر کا فرض ہے۔ شوہر کے والدین کا خیال رکھنا بیوی کی ذمہ داری نہیں۔ آج کل کے دور میں جہاں ایک گھر چلانا مشکل ہو چکا ہے وہاں دو دو گھر کیسے چلائے بندا؟ والدین کی خدمت بیٹے کا فرض ہے تو جب وہ بیوی کیساتھ علیحدہ رہے گا تو والدین کا خیال کیسے رکھ سکے گا؟ ایسے میں بیوی کو طلاق دے یا والدین کی نافرمانی کرے؟

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اگر نوجوان نسل کا کوئی لیڈر ہے جو سمجھتا ہے نوجوان کی کیا ترجیح ہے تو وہ بلاول بھٹو زرداری ہے، مستقبل پیپلز پارٹی، پاکستان اور بلاول بھٹو کا ہے۔ میئر کراچی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے انتظامی افسران کے ہمراہ ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا، اس دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا بلدیہ عظمیٰ کراچی اس شہر کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے، شادمان ٹاؤن کی سڑک پر کام چل رہا ہے، شاہراہ بھٹو پر بھی تیزی سے ترقیاتی کام جاری ہے۔ #TOKAlert #PPP #Karachi


امارات UAE میں حالات انتہائی خراب!! لوگو کے کاروبار اور نوکریاں خطرے میں ہے!! اللہ تعالیٰ ہر غریب کی مدد فرمائے آمین ثمہ آمین

کراچی کی سڑکیں شہریوں کیلئے امتحان، سفر میں شدید مشکلات #ARYNews

کشمیر کی بیٹی فوج میں افسر بن گئی شاباش 🙏🥰

سوشل میڈیا پر سب کُچھ ڈال کر اپنے کرتوت مت چُھپائیے، 1999 میں میاں نوازشریف کا تختہ ایک غدار فوجی آمر جنرل مُشرف کے ہاتھوں اُلٹنے کے بعد آپ کے اخبار میں ہی خبر لگی تھی کہ “وزیرِاعظم نوازشریف اور وزیرِاعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے بیڈروم سے مردانہ طاقت کی ادویات ملی۔” اِسی طرح نوے کی دہائی میں خبریں اخبار جس قسم کی خبریں لگاتا تھا وہ بھی سوشل میڈیا سے پہلے کے دور کی بات ہے۔










