Sabitlenmiş Tweet
DARAKHSHAN MOBESHER
5.4K posts

DARAKHSHAN MOBESHER
@LIFEWITHMDT
(IMRAN KHAN SUPPORTER) Animator /Digital Logo Designer #TechEnthusiast #TravelLover #Social
abu dhabi city Katılım Kasım 2023
880 Takip Edilen759 Takipçiler
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi

وسیم قادر کی تاریخی عزت افزائی شروع ہو چکی ہے۔ اس جھوٹ کا بھی بھانڈا پھوٹ چکا ہے کہ انہیں اغوا کیا گیا۔
ن لیگ میں شمولیت اختیار کرنا اس شخص کا اپنا فیصلہ ہے جو کہ ذرائع کے مطابق، خوب پیسے اینٹھ کر کیا گیا ہے۔
ن لیگ کا خیال تھا کہ اس سے PTI ووٹر کو بددل کر کے بیانیہ بنائیں گے لیکن عوام کی طرف سے جو درگت وسیم قادر کی بن رہی ہے،
اس سے باقی متوقع لوٹوں کو بڑا سخت پیغام مل گیا ہے کہ عوام نہیں بخشے گی۔
ملیحہ ہاشمی
اردو
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi

روبینہ فیصل لکھتی ہیں کہ
۔
جنہوں نے خان کے نام پر ووٹ لئے ہیں ان کی نہ کوئی مجبوری نہ کوئی دکھ ہمیں اب سمجھ نہیں آنا کیونکہ یہ انہیں الیکشن میں حصہ کینے سے پہلے سوچنا چاہئیے تھا کہ یہ سب ان کے ساتھ ہوگا ۔ اغوا بھی کئے جائیں گے اور دھمکائے بھی جائیں گے ۔
۔
اگر اس کی کاونٹر سٹرٹیجی انہوں نے نہیں تیار کر رکھی تھی تو اب کسی بھی رونے دھونے کا یا مجبوری کا ہم پر اثر بہیں ہوگا ۔
۔
ہم لوگ پاگل نہیں ہیں جو ایسے بے ایمان لوگوں کو خان کے نام پر معاف کردیں گے ۔ ان کا بہت کڑا حساب ہوگا ۔
مجھے بہت paranoia ہوُگیا ہے دوستو !
۔
مجھے اب پاکستانیوں کے قرآن پر بھی یقین نہین رہا ۔
مجھے معاف کردینا مگر میں یہ بالکل برداشت نہیں کر سکتی ۔۔۔ یہاں آکر پر جل جائیں گے ۔
اردو
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi

سید مزمل شاہ ایک بہت ہی زیادہ تحریک انصاف مخالف بیانیہ رکھنے والا بندہ ہے۔ اس کے یوٹیوب چینل پر اگر آپ کو کسی جماعت کے خلاف تواتر سے وی لاگز ملیں گے تو وہ تحریک انصاف ہے۔ مزمل نے ان الیکشنز کے حوالے سے ایک تفصیلی وی لاگ بنایا ہے۔ اس کا ایک حصہ ملاحظہ فرمائیں
خاص کر 3:50 کے بعد سے بڑا دلچسپ انالسز ہے
facebook.com/share/p/DYLxK2…
اردو
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi
DARAKHSHAN MOBESHER retweetledi

@wahabgujjar07 Walikumasalam Allah apko beshumar khusyan atta krain ameen
Indonesia










