Sabitlenmiş Tweet

ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کے ساتھ جتنا برا سلوک ہم نے کیا ہے، غیرت مند قومیں ایسا سلوک تو اپنے دشمن کے ساتھ بھی نہیں کرتیں۔
ڈاکٹر صاحب آپ ہمارے ہیرو تھے، ہیں اور رہیں گے
#LivingLegends_ForgottenHeroes

Hyderabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
Labeeb Ahmad Rajput
117.7K posts

@LabeebahmadR
#1جن کے پاس طاقت ہے، انہیں کرپشن سے کوئی مسئلہ نہیں۔ (عمران خان) #2تم نے ہر دور میں ہر نسل سے غداری کی۔ (مراد سعید)







اساں اجڑے لوک مقدراں دے ویران نصیب دا حال نہ پچھ توں شاکر آپ سیانا ایں ساڈا چہرہ پڑھ حالات نہ پچھ



عید قریب آ رہی ہے لیکن اس بار نہ وہ رونق دکھائی دے رہی ہےاور نہ پہلے جیسا انتظار مہنگائی نے لوگوں کا بڑی عید کے لیے جوش خروش ختم کردیا ہے اور جانوروں کی بڑھتی قیمتوں نے عوام کو یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ آخر قربانی کیسے کریں؟ #inflation #eiduladha

پرویزمشرف اگر ڈاکٹر شازیہ ریپ کیس میں کیپٹن حماد کو نہ بچاتا اور اس پر احتجاج کرنے والے نواب اکبر بگٹی کو آپریشن میں قتل نہ کیا جاتا تو آج بلوچستان کے حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ بی بی سی رپورٹ