PMLN Lahore

20.5K posts

PMLN Lahore banner
PMLN Lahore

PMLN Lahore

@LahorePMLN

PMLN Lahore | Instagram : @LahorePMLN | Facebook : https://t.co/0ynrJLl0oY

Lahore, Pakistan Katılım Ekim 2013
19 Takip Edilen26.1K Takipçiler
PMLN Lahore retweetledi
Attaullah Tarar (Office)
Attaullah Tarar (Office)@AttaTararoffice·
ہمیشہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے ہی آئی ایم ایف پروگرام مکمل کر کے اور معیشت مستحکم کر کے آئی ایم ایف سے نجات حاصل کی ہے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ۔ #AskYourGovernment
اردو
47
41
57
992
PMLN Lahore retweetledi
Attaullah Tarar (Office)
Attaullah Tarar (Office)@AttaTararoffice·
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی ٹیم کے ساتھ دن رات محنت کی ہے، وزیرِ خزانہ، فیلڈ مارشل اور ان کی پوری ٹیم ایس آئی ایف سی نے بھرپور کاوشیں کی ہیں۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ #AskYourGovernment
اردو
0
8
11
311
PMLN Lahore retweetledi
Attaullah Tarar (Office)
Attaullah Tarar (Office)@AttaTararoffice·
گزشتہ 1 سال کے دوران نفاذِ قانون کے سخت اقدامات کے باعث تقریباً 800 ارب روپیہ قومی خزانے میں جمع ہوا یہ وزیرِاعظم شہباز شریف کی ذاتی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جس کی بدولت آج FBR ایک بالکل مختلف اور نئے ادارے کے طور پر سامنے آیا ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاء اللہ تارڑ #AskYourGovernment
اردو
0
3
5
177
PMLN Lahore retweetledi
Attaullah Tarar (Office)
Attaullah Tarar (Office)@AttaTararoffice·
اس بجٹ کی تعریف مخالفین بھی کر رہے ہیں۔ اس وقت جب ملک کی معیشت کو کوئی ہاتھ لگانے کو بھی تیار نہیں تھا ایسے دور میں الحمدللہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے میاں نواز شریف کے وژن کے تحت معیشت کو سنبھالا۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ #AskYourGovernment
اردو
45
41
56
905
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
مطالبات اور ایجی ٹیشن سے دستبرداری تک مذاکرات کا راستہ بند ہے۔ انتشار اور بیرونی ایجنڈے کا حصہ بن کر حالات خراب کرنے کی کوشش ہوئی تو بات چیت ممکن نہیں ہوگی۔ مہاجرین کی قربانیوں اور آزاد کشمیر کی نمائندہ حیثیت کو نظرانداز کرنا کشمیری مؤقف کو کمزور کرتا ہے۔
اردو
0
1
2
30
PMLN Lahore retweetledi
PMLN Digital Media
PMLN Digital Media@PMLN_Digital_PK·
برطانوی پارلیمنٹ میں امریکہ ـ ایران جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے کردار کی تعریف
اردو
1
8
11
208
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
Punjab Assembly budget session reflects our collective commitment to progress and public service.
PMLN Lahore tweet mediaPMLN Lahore tweet media
English
0
0
1
32
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
ہاؤس آف لارڈز میں دیے گئے یہ ریمارکس علاقائی امن، استحکام اور مذاکرات کے فروغ کے لیے پاکستان کی ذمہ دارانہ اور تعمیری سفارت کاری کے عالمی اعتراف کی عکاسی کرتے ہیں۔
اردو
0
0
0
15
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
کہ وہ وزیرِاعظم شہباز شریف کو اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرے، اور ان کے دیرپا امن کے قیام کے لیے عزم و کوششوں کو سراہا۔ اس پر جواب دیتے ہوئے بیرونس چیپمین آف ڈارلنگٹن نے کہا کہ پاکستان کے جناب شہباز شریف نے بہت اچھا کام کیا ہے اور وہ تعریف اور تحسین کے مستحق ہیں۔
اردو
1
0
0
14
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
پاکستان کا شکریہ کہ اس نے امریکہ اور ایران کو اس مقام تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بحث کے دوران وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی امن کے لیے مسلسل سفارتی کوششوں کو بھی اجاگر کیا گیا۔ لارڈ باربر آف چٹل ہیمپٹن (Lord Barber of Chittlehampton) نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا
اردو
1
0
0
13
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
جن کی مؤثر معاونت کی وجہ سے اہم اس مقام تک پہنچے ہیں۔ لارڈ احمد آف ومبلڈن نے اردو زبان میں کہا, "پاکستان کا بہت بہت شکریہ" برطانوی حکومت کی جانب سے جواب دیتے ہوئے بیرونس چیپمین آف ڈارلنگٹن (Baroness Chapman of Darlington) نے بھی پاکستان کے کردار کو سراہا اور کہا کہ
اردو
1
0
0
9
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
لارڈ احمد آف ومبلڈن (Lord Ahmad of Wimbledon) نے پاکستان کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مجھے یقین ہے کہ ایوان میں موجود وزیر اور تمام معزز اراکین پاکستان کے اہم کردار کو تسلیم کریں گے۔ پاکستان کا بہت بہت شکریہ، اور قطر کا بھی شکریہ
اردو
1
0
2
21
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
جنگ بندی اور امن کی کوششوں میں پاکستان کے تعمیری کردار اور وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی سفارتی کاوشوں کو بھرپور انداز میں سراہا گیا۔ بحث کے دوران متعدد اراکینِ ہاؤس آف لارڈز نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے میں پاکستان کے مثبت کردار کی تعریف کی۔
اردو
1
0
3
24
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
برطانوی پارلیمنٹ میں امریکہ ـ ایران جنگ بندی کی کوششوں میں پاکستان اور وزیرِاعظم شہباز شریف کے کردار کی تعریف لندن، 16 جون 2026: برطانوی پارلیمنٹ کے ایوانِ بالا (ہاؤس آف لارڈز) میں 15 جون 2026 کو مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والی بحث کے دوران ایران اور امریکہ کے درمیان
اردو
1
3
9
77
PMLN Lahore retweetledi
Shehbaz Diplomacy
Shehbaz Diplomacy@ShehbazDipl·
🇵🇰🤝🇬🇧 | British Parliament Praises Pakistan and PM Shehbaz Sharif's Role in US-Iran Ceasefire Efforts.
English
3
63
282
4.6K
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
• لیپ ٹاپ سکیم : 15 ارب 69 کروڑ روپے • گرین ٹریکٹر سکیم : 16 ارب روپے عوام کی خدمت اور پنجاب کی تیز رفتار ترقی کا عزم! #PunjabBudget2026
اردو
0
0
2
40
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں صوبے کی تاریخ کا انقلابی اور عوام دوست بجٹ۔ تعلیم، صحت اور زراعت کی ترقی کے لیے اربوں روپے مختص: • نواز شریف کینسر ہسپتال: 20 ارب روپے • کلینک آن ویلز : 3 ارب 85 کروڑ روپے • نواز شریف سینٹر آف ایکسیلنس : 40 ارب روپے
اردو
1
0
1
50
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
PUNJAB GOVT NEW HEALTH PROJECTS 2026-27! Nawaz Sharif Medical District (169 Bn) 15 Cardic Unit (9Bn 30Cr) Neuro Cath Lab (1Bn 75Cr) DG Khan Cancer Hospital (15Bn 21Cr) Children Hospital Bahawalpur (23Bn 37Cr) #PunjabBudget2026
PMLN Lahore tweet media
English
0
1
4
40
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
وزیراعلی مریم نواز کی قیادت میں پنجاب بجٹ 2026-27 میں یوتھ ڈویلپمنٹ کیلئے 100 بلین مختص #PunjabBudget2026
PMLN Lahore tweet media
اردو
0
0
2
20
PMLN Lahore
PMLN Lahore@LahorePMLN·
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کے وژن کے تحت پنجاب کو موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے محفوظ اور ماحول دوست بنانے کے لیے "کلائمیٹ ریزیلینس پنجاب" پروگرام کے تحت 479 بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ #PunjabBudget2026
PMLN Lahore tweet media
اردو
0
0
2
24