Marker

5.9K posts

Marker banner
Marker

Marker

@Landsser_

عسکری اور سیاسی تاریخ

Katılım Eylül 2021
896 Takip Edilen376 Takipçiler
Marker
Marker@Landsser_·
@GNMadani خامنائی بھی قاتلوں میں شامل تھا، الحمدللہ مردار ہوا
اردو
0
0
0
10
Marker retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اسوقت صحافی پاکستانی نہیں صرف شیعہ ہیں ۔۔ اپنے ہی ملک کو آگ میں جھونک رہے ہیں ۔ اسکے خلاف لکھ رہے ہیں ۔۔بڑے بڑے نام اور چہرے ایکسپوز ہوگئے ہیں
اردو
36
187
772
8.2K
Marker
Marker@Landsser_·
شام میں ایرانی پراکسی فورسز کی Siege and Starve کی پالیسی رہی، اس دوران داریا، غوطہ، حمص، زابدانی، مضایا، حلب وغیرہ بہت سے شہروں نے کئی کئی سال محاصروں میں رہ کر ایرانی اور روسی فورسز کو روکے رکھا لیکن داریا کا محاصرہ اور داریا کے محافظین "لیواء شھداء الاسلام" نامی تنظیم نے جس طرح بشاری فوج کو تین سال روکے رکھا، یہ انسان ہمت و حوصلے کی ناقابل یقین داستان ہے۔ داریا کا محاصرہ اور داریا کا سقوط دونوں ہی باعزت اور بےمثال تھے۔ اس کی تفصیلی کہانی بھی لکھی جائے گا۔
® درویش@sournsmart

شام کے مضافاتی علاقے داریا میں ۱۶ سال قبل مجاہدین اور ظالم بشار اسد کے جتھوں کے درمیان ایک لہو گرما دینے والی جھڑپ ،،، یہ کوئی فلم بھی ہوتی تو کوئی ہدایتکار اسمیں جرّت و دلیری کا یہ رنگ نہ بھرسکتا جو یہ میدان کارساز کے شہزادے بھرتے گئے ۔

اردو
0
1
5
208
Marker
Marker@Landsser_·
مغربی افریقہ میں اگر AES اتحاد (مالی، برکینا فاسو اور الجیریا) ان میں ایک کا بھی سقوط ہوا تو سمجھو یہ تینو گئے۔ اور اس وقت ان تینوں چھوٹے ممالک کی حالت بہت پتلی ہے۔
Brant@BrantPhilip_

According to Russian sources, the Africa Corps mercenaries are "taking a beating" in Gao and are requesting prayers, the same sources report that they were successful in repelling JNIM in Kati, near Bamako, and suffered no losses, and in Sevaré very intense clashes are still ongoing with support from the Malian army and Air Force.

اردو
0
0
1
195
Marker
Marker@Landsser_·
2012 کے بعد آج دوبارہ مالی کے آزادی پسند قبائل اور اسلام پسند گروہوں نے ملک کے ایک بڑے حصے ہو ہلا کر رکھ دیا۔ 2012 کے بعد فرانسیسی فوج نے فوجی مداخلت کرکے انکو پسپاء کیا تھا لیکن اب نااہل روسی فوج مالی میں موجود ہے، ان سے کچھ نہیں ہو گا۔
AFP News Agency@AFP

Gunfire rocked several districts of the junta-ruled west African country of Mali, including Kati, the home of military ruler General Assimi Goita, witnesses and a security source told AFP. The nation has been battling over a decade of jihadist conflict. france24.com/en/live-news/2…

اردو
0
0
0
156
Marker
Marker@Landsser_·
پچھلے چند سالوں میں روس نے مغربی افریقہ میں محلاتی سازشیں کرکے نااہلی اور کرپٹ فوج امر بٹھائے تھے، اگلے چند ماہ یا سال میں انکا تختہ الٹتا دکھائی دیتا ہے۔ ان فوجی آمروں نے سوشل میڈیا پہ اپنی گرما گرم بیان مغرب مخالف بازی سے کافی عرصہ دور دراز کے عوام کا دل فرمائے رکھا، اب انکا ڈبہ گول ہو رہا ہے۔
Paweł Wójcik 🦋@SaladinAlDronni

Mali capital in recent hours

اردو
0
0
5
713
Marker
Marker@Landsser_·
شام میں خانہ جنگی کے دوران ایرانی پراکسی شیعہ گروہوں نے لاکھوں لوگوں کو محض انکے مسلک کی وجہ سے اٹھا کر غائب کر دیا گیا جن میں ایک کثیر تعداد کا آج تک پتہ نا چل سکا۔ شامی شیعہ حکومت کے ان مظالم کی ایک اور گواہی The Gravedigger Of Syria یعنی گورکن کے نام سے ایک شخص نے دنیا کو بتائی جو قتل کئے گئے مسلمانوں کو 2017 تک ذندہ اور مردہ دفن کرنے پہ معمور رہا۔ محمد عفیف شام کے ایک عام شہری تھے جو دمشق کی میونسپلٹی میں بطور انتظامی اہلکار کام کرتے تھے، لیکن انہوں نے جبراً 2011 سے 2017 کے درمیان بشاری نظام کے تحت اجتماعی قبروں** کے نگران اور آپریٹر کے طور پر کام کیا۔ ان کی گواہی کے مطابق، وہ دمشق کے قریب "نجہا" اور "القطیفہ" کے مقامات پر بنائی گئی اجتماعی قبروں کے عینی شاہد ہیں جہاں پہ ہر ہفتے دو بار لاشوں سے بھرے بڑے ٹرک جیلوں (خصوصاً *صیدنایا جیل*) سے لائے جاتے تھے۔ محمد عفیف کے مطابق، ایک ایک ٹرک میں *300 سے 600* تک لاشیں لدی ہوتی تھیں جنہیں گڑھوں میں پھینک دیا جاتا تھا۔ ان لاشوں کی حالت اتنی ابتر ہوتی تھی کہ ان پر تشدد، بھوک اور بیماریوں کے واضح نشانات موجود ہوتے تھے۔ ایرانی شیعہ فورسز کے ان عقوبت خانوں میں قیدیوں کے ماتھے پر مخصوص *نمبر* لکھے جاتے تھے تاکہ ان کی شناخت ریکارڈ میں رکھی جا سکے۔ بعض اوقات لاشوں کے ڈھیر میں ایسے لوگ بھی ہوتے تھے جن میں ابھی *سانس باقی* ہوتی تھی، مگر انہیں زندہ دفن کر دیا جاتا۔ ان کے محتاط اندازے کے مطابق، ان کے سامنے *ایک لاکھ سے زائد* شامی مسلمانوں کو ان بھاری مشینری (بلڈوزر وغیرہ سے) اجتماعی قبروں میں ٹھکانے لگایا گیا۔ محمد عفیف نے یہ ہولناک منظر بھی بیان کیا کہ کس طرح افسران ان لاشوں کے ڈھیروں کے پاس کھڑے ہو کر سگریٹ پیتے اور ہنستے تھے۔ 14. ان کی گواہی "سیزر فوٹوز" (Caesar Photographs) کے بعد بشاری نظام کے خلاف سب سے بڑی *دستاویزی شہادت* مانی جاتی ہے اور یہ آج بھی بین الاقوامی عدالتوں میں بشار الاسد کے خلاف مقدمات کی بنیاد بن رہی ہے۔ یاد رہے کہ محمد عفیف صرف ایک شخص تھا جو تشدد زدہ لاشوں کو دمشق کے اطراف میں دفنایا کرتا تھا، اسی دوران ایرانی فورسز کی جانب سے شام کے دیگر علاقوں میں بھی لوگوں کو قتل کرکے اجتماعی قبروں میں دفن کرنے کا سلسلہ جاری رہا اور آج بھی شام سے اجتماعی قبریں ملنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ محمد عفیف کی تفصیلی گواہی کے کچھ حوالہ جات: 1 - itv.com/news/2025-04-2… 2 - aa.com.tr/en/middle-east… 3 - npr.org/2022/08/30/112… 4 - bbc.co.uk/sounds/play/p0… 5 - lemonde.fr/en/internation…
اردو
1
95
178
4.5K
Marker
Marker@Landsser_·
یوکرائن روس کی تین سال جنگی تاریخ میں پہلی بار یوکرائن کے لانگ رینج ڈرون اورل نامی پہاڑی سلسلے کے پار 1800 کلومیٹر دور ایشیائی روس پہنچ گئے ہیں جہاں روسی ملٹری انڈسٹری کے بڑے مراکز ہیں۔
Vatnik Soup@P_Kallioniemi

For the first time, Ukrainian drones reached Ural in Russia, flying more than 1800km from the Ukrainian border!

اردو
0
1
2
153
Marker retweetledi
Conspiracy Bullshit
Conspiracy Bullshit@ConspiracyBull1·
It doesn't matter how many times Twitter users on the Left or Right cry about. It doesn't matter if you literally cry a waterfall over it. Invading Russian soldiers getting killed by Ukrainian drones is never going to be a war crime under international law.
Yugopnik@yugopnik

The only reason drone warfare isn’t treated like nerve gas or land mines under international law is because it isn’t the West’s sons dying from it. As soon as it’s not Ivans being blown to bits but Johns and Toms the “discussion on the ethics of drone warfare” will become a mainstream talking point.

English
9
39
335
8K
Marker
Marker@Landsser_·
@Amy08394759 اس شھید کا نام مازن الحمادہ تھا۔
اردو
1
0
6
156
Amina
Amina@Amy08394759·
@Landsser_ صیدنایا پریزن کا ایک صحافی قیدی تھا۔اس پہ وحشیانہ تشدد کے بعد ریلیز کیا گیا، وہ جرمنی چلا گیا،مگر اس ٹراما سے باہر نہ آسکا۔اس نے بھی مغرب کو اس ظلم کا بتایا تھا مگر کوئ توجہ نہ دی گئ۔پھر اسد حکومت نے اسکو واپس بلوایا دھوکے سے بدلہ لینے کے لیے،تشدد سے ماردیا۔
اردو
2
0
4
199
Marker
Marker@Landsser_·
سیزر (Caesar) کی کہانی شام میں شیعہ افواج کے ظلم کے خلاف ایک ایسی گواہی ہے جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ سیزر کون تھا؟ سیزر شامی فوج میں ایک ملٹری پولیس فوٹوگرافر تھا (جس کی شناخت بعد میں فرید المدہن کے نام سے ہوئی)۔ اس کا کام عام حادثات کی تصویریں لینا تھا، لیکن 2011 کی تحریک کے بعد اسے جیلوں میں ہلاک ہونے والے قیدیوں کی لاشوں کی تصویریں لینے پر لگا دیا گیا۔ فوجی ہسپتالوں میں روزانہ درجنوں لاشیں لائی جاتی تھیں۔ سیزر نے دیکھا کہ ان لاشوں پر وحشیانہ تشدد، بھوک سے ہڈیاں نکلنے اور ہولناک زخموں کے نشانات تھے۔ ہر لاش پر ایک مخصوص نمبر لکھا ہوتا تھا تاکہ حکومت کا ریکارڈ برقرار رہے۔ خطرناک مشن: وہ ان مناظر کو دیکھ کر شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہو گیا اور اس نے دنیا کو سچ دکھانے کا فیصلہ کیا۔ وہ چپکے سے ان تصاویر کو یو ایس بی (USB) میں کاپی کرتا اور اپنی جرابوں یا جوتوں میں چھپا کر باہر لے جاتا۔ دو سالوں میں اس نے تقریباً 55,000 تصاویر اکٹھی کیں۔ فرار اور اثرات: 2013 میں وہ فرار ہو گیا اور اس نے بشار الاسد کی حکومت کے خلاف ناقابلِ تردید ثبوت فراہم کیے: * ان کی بنیاد پر امریکہ نے شام پر سخت ترین پابندیاں لگائیں، جسے "سیزر ایکٹ" کہا جاتا ہے۔ * یورپی عدالتوں میں شامی افسران کے خلاف جنگی جرائم کے مقدمات چلانے میں یہ تصاویر سب سے بڑا ثبوت بنیں۔ سیزر کی اس بہادری کی وجہ سے ہزاروں لاپتہ افراد کے گھر والوں کو یہ معلوم ہو سکا کہ ان کے پیاروں کے ساتھ کیا ہوا، حالانکہ یہ حقیقت انتہائی تلخ تھی۔ سیزر کی فراہم کردہ معلومات کے حوالے سے ہیومن رائٹس واچ کی انگریزی رپورٹ : If The Dead Could Speak کا لنک hrw.org/video-photos/v…
اردو
3
70
146
3K
Marker
Marker@Landsser_·
@IffatSamra @syeedjaan77 سب ڈیٹا محفوظ ہے، ان شاءاللہ سب تفصیل سے لگایا جائے گا۔
اردو
1
0
6
189
ثمرہ
ثمرہ@IffatSamra·
@Landsser_ @syeedjaan77 صدنایا جیل کی بھی ایسی ہی ہولناک تاریخ ہے استغفر اللہ
اردو
1
0
1
215
Marker
Marker@Landsser_·
"اگر چننا پڑے" ہمیں کوئی ضرورت نہیں چننے کی، بھاڑ میں جائیں دونوں (عمران خان سمیت 🙂)
Ghulam Murtaza@murtazarm115

@atharyasin786 @Landsser_ فرق یہ ھے کہ موجودہ حالات میں یہودیوں اور ایرانیوں میں سے اگر چننا پڑے تو ایران کو چنیں گے۔ کیونکہ اگلی باری پھر ترکی اور پاکستان کی ھے۔ اور اب تو ایران وفد آگیا ھے اسلئے آپ اپنے میر جعفر آقا کے نئے حکم پر چلیں

اردو
0
1
1
231
Marker
Marker@Landsser_·
@IqAwais عوام کو معیشت کی بحالی چاھیے، یہ عزت بحال کرنے میں مگن ہیں
اردو
1
0
1
93
Awais Iqbal
Awais Iqbal@IqAwais·
عاصم منیر اور شہباز شریف کے فضائی دوروں کے اخراجات پورے کرنے کے لئے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔عوام صبر کریں سبز پاسپورٹ کی عزت بحال ہو رہی ہے
اردو
3
6
46
1.4K
Marker retweetledi
Shelly Kittleson
Shelly Kittleson@shellykittleson·
Mine for @TheAtlantic on being snatched off a Baghdad street on March 31, beaten, blindfolded and ziptied, and spending over a week as a hostage in handcuffs and in pain from multiple rib fractures sustained the first day. Alhamdullilah I am out now and healing. And I still love Iraq, dearly. theatlantic.com/ideas/2026/04/…
English
68
310
1.1K
136.9K
Marker
Marker@Landsser_·
@MohsinHijazee یہی بات میں نے نوٹ کی کہ سب ذرائع تو اپنے گھر کے ہی ہیں 😀
اردو
1
0
0
823
Mohsin Hijazee
Mohsin Hijazee@MohsinHijazee·
تینوں اخباری اطلاعات میں ایک ہی بات ہے کہ "پاکستانی ذرائع کے مطابق اسرائیل نے پاکستان کے کہے پر ایرانی قیادت کی جان بخشی کر دی" جو کہ رائٹرز میں اریبہ شاہد نے فائل کی اسی رپورٹ کو دو ویب سائٹس نے کاپی پیسٹ کیا جبکہ اسرائیل، ایران سمیت کہیں اور سے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں ہو سکی۔
Syed Muzammil Shah@SyedMuzammilOFL

Pyaray Non-PTA Jaun Elia (panel change), aik to ap parhay likhay nhi hain upar se koshish bhi nhi krty. When I said Pakistan saved lives of Iranian leadership, I was quoting an intelligence report published in the entire international media landscape which you didn’t read because you were too busy with Kaptan Chappal. Posting links below to educate you: Proof 1: “Pakistan’s Call Saved Iranian Leaders” millenniumpost.in/world/pakistan… Proof2: “Israel took Iranian leaders off its 'hit list' after Pakistan's intervention” trtworld.com/article/b339b0… Proof 3: Israel took Iran's Araqchi, Qalibaf off hit list after Pakistan request to US reuters.com/world/asia-pac…

اردو
33
191
851
42.5K