عرفان خان

29.8K posts

عرفان خان banner
عرفان خان

عرفان خان

@Lashari100

کیوں یہاں ہر کوئی دنیاوی مفادات نہ ملنے پر موت کو گلے لگانا پسند کرتا ہے کرنا ہی ہے تو اپنے دلوں کو اللہ کے ذکر سے مالامال کرو 💯 follow back

Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2017
2.9K Takip Edilen2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
عرفان خان
عرفان خان@Lashari100·
My besties after makeup Beautiful hai na ????
عرفان خان tweet media
English
14
1
12
649
عرفان خان retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
افسوس پاکستان کی ثالثی کی کوشش ناکام ہو گئی۔ بہر حال اچھی کوشش تھی۔ اب ذرا اپنے ملک کے چوبیس کروڑ کیڑے مکوڑوں کی خبر لے لیں۔ لوڈ شیڈنگ، مہنگائی اور بے روزگاری نے کچومر نکالا پڑا ہے۔مہنگا پٹرول جلتی پر آگ بڑھا رہا ہے۔
اردو
217
1.3K
5.1K
90.9K
عرفان خان retweetledi
Saleem Khaliq
Saleem Khaliq@saleemkhaliq·
لاہور قلندرز بھی پاکستان ٹیم کی طرح ہے جب امیدیں چھوڑ دیں تو حیران کر دیتی ہے،ناقابل شکست رہنے والی ٹیم پشاور زلمی کے خلاف اس کی فتح کا امکان بہت کم تھا لیکن زبردست پرفارم کیا،فخرزمان،سکندر، عبداللہ،سیمز،شاہین سب کی پرفارمنس اچھی رہی
اردو
8
19
390
4.5K
عرفان خان retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
میں اگر عاصم منیر کی جگہ ہوتا تو اس ڈری ہوئی قوم پہ اتنا ٹیکس لگاتا کہ پاکستان کا سارا قرضہ اتر جاتا کیونکہ انہوں نے نہ احتجاج کرنا ہے نہ اعتراض!
اردو
195
1.8K
7.1K
45.1K
عرفان خان retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
آکسیجن پر ٹیکس لگائیں تاکہ قوم کو کوئی فرق پڑے اس سے پہلے فرق نہیں پڑے گا اس ہجُوم کو ، آکسیجن پر ٹیکس لگائیں۔
اردو
24
212
1.2K
8.2K
عرفان خان retweetledi
Babar Awan
Babar Awan@BabarAwanPK·
دنیا بھر میں غیرملکی وفود ہمیشہ آتے جاتے ہیں لیکن کبھی کسی شہر یا دارالحکومت کا لاک ڈاؤن نہیں ہوا۔ شریف راج نے جڑواں شہروں میں لاکھوں لوگوں کی زندگی عذاب بنادی۔ کاروبارِ زندگی جام اور ہر ناکے پر ٹریفک گھنٹوں جام۔ غریب اور مڈل کلاس کو عزت دو!
اردو
72
529
2K
28.2K
عرفان خان retweetledi
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
ایران اور امریکہ اسرائیل کی جنگ کا فیصلہ ٹیبل پر نہیں میدان جنگ میں ہی ہونا ہے کیونکہ ایران جھکے گا نہیں اور اگر جھک گیا تو پیچھے کچھ بچے گا نہیں اور امریکہ اسرائیل ایران کو جھکائے بغیر اپنا شیطانی مشن پورا نہیں کر سکتے ،ایران بہادر ملک ہے ناکہ تلوے چاٹنے والا ملک ۔
اردو
4
55
425
5.2K
عرفان خان retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز🚨: ایران نےگرفتار اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دے دی
اردو
4
149
1.1K
10K
عرفان خان retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
کیا ٹرمپ و امریکہ سے اچھے تعلقات کا فائدہ صرف ٹرمپ اور جعلی حکمران ہی اٹھائیں گے؟ 100/200 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری ہی کروا لیجیے۔ بھارت سے پانی اور کشمیر کا مسئلہ حل کروا لیجیے۔ اسرائیل سے سیز فائر پر ہی عمدرآمد کروا لیجیے۔ اور کچھ نہیں تو بھارت کی طرح روس اور ایران سے سستا فیول ہی منگوا لیجیے۔ لگے ہاتھوں کچھ قرضے یا سود ہی معاف کروا لیجیے۔ یہ بھی نہیں ہوتا تو کم از کم IMF کی شرائط ہی نرم کروا لیجیے۔ کچھ تو پاکستان کا بھی سوچیے حضور۔۔۔
اردو
310
3.2K
10.2K
140.2K
عرفان خان retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
متحدہ عرب امارات دس سال میں غریب اور مقروض ملک بن جائے گا. وہ ابھی سے امریکہ سے معاشی مدد مانگ رہا ہے۔ محفوظ علاقے کا سٹیٹس کھونے کے بعد اب اس کے پاس بیچنے کو کچھ نہیں بچا ۔ لیبیا سوڈان اور پھر ایران معاملات میں آؤٹ آف دی وے حرکتوں کے بعد امارات نے اپنا مستقبل خود تباہ کر لیا ہے
اردو
42
438
1.8K
35.9K
عرفان خان retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
😮🤔😭یہ شخص اکثر مویشیوں کی منڈی میں چاول بیچ کر رزق حلال کماتا ہے، اس کا چاول بیچنے کا اپنا فن ہے جو وائرل ہو گیا، لیکن گزشتہ دنوں چند لوگوں نے اس کی غربت پر طنز مزاق کیا، جب اس نوجوان کو طنز کرنے والوں کے بارے کہا گیا کہ آپ ان کے بارے کیا کہتے ہیں ؟ اس نوجوان کی انکھوں میں آنسو آگۓ ۔ دونوں انگلی👆 آسمان کی طرف کر کے بولا، میری غریبی پر مزاق کیا پھر بھی اللہ ان کا بھلا کرے، اس کی زندہ دلی چیک کریں،،، تو دوستو! آپ کو معلوم ہے اللہ کے ہاں سب زیادہ جلدی دعا قبول مظلوم کی ہوتی ہے، کسی کی دل نہیں دکھانا چاہیے کیونکہ اللہ دلوں میں رہتا ہے،،،،،،،، جزاک اللہ،،
Samina khan tweet media
اردو
14
120
632
48.8K
عرفان خان retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
معاہدے کا ایک حصہ لبنان میں جنگ بندی تھا، اور اسی بنیاد پر ہم نے آبنائے ہرمز کھولی تھی،ایران ایران نے لبنان کے مظلومین کو تنہا نہیں چھوڑا، غزہ اور لبنان کے مظلوم مسلمانوں کی آخری امید ایران ہے
اردو
43
1.4K
6.9K
56.1K
عرفان خان retweetledi
Arfa Feroz Zake
Arfa Feroz Zake@ArfaSays_·
“Mohammad Rizwan has nothing to prove. He has performed a lot. Now, he just needs to play selflessly for the team which will increase his respect.” said Ramiz Raja. #HBLPSL11
English
4
11
320
3.9K
عرفان خان retweetledi
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
مدد کے لیے پکارنا ہے تو صرف اللہ کو پکارو جو تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے۔
اردو
145
1.6K
11.1K
133.5K
عرفان خان retweetledi
Arfa Feroz Zake
Arfa Feroz Zake@ArfaSays_·
"Rizwan khatam ho gaya" kehna bohat aasaan hai lekin Rizwan par baat karne se pehle Pakistan Cricket ke liye Rizwan ki services zaroor yaad kar liya karo!🙏🏽 #HBLPSL11
हिन्दी
35
19
334
6.8K
عرفان خان retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
ٹرمپ نے ایک بار پھر فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی خدمات پر انہیں سراہا ہے۔ مگر باہر سے ملنے والی کوئی بھی تعریف پاکستان میں ان دونوں کی مینڈیٹ چوری، ظلم، جبر، فسطائیت اور انسانی حقوق کی بدتریں پامالیوں پر پردہ ڈال سکتی ہے اور نہ ہی انکی 4 سالہ ناکامیوں کو کوئی جواز بخش سکتی ہے۔ شکریہ
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
1K
2.9K
11.3K
216K
عرفان خان retweetledi
Syeda Zahra
Syeda Zahra@ZahraShahPTI·
عراقچی کی ایک ٹویٹ نے اسٹاک ایکسچینچ بلند اور تیل پراسسز کریش کرڈالی وہ دن دور نہیں جب سعودی اور ایرانی ریال برابر آکھڑے ہوں گے۔۔ انشاءاللہ
اردو
3
160
1.1K
10.1K
عرفان خان retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
اب جب بازار رات آٹھ بجے بند ہونے لگے ہیں تو صبح جلدی کھلنے کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔ اس اقدام کو مستقل شکل دی جانی چاہیے اور اسے پورے پاکستان میں یکساں طور پر نافذ کیا جاۓ!
اردو
92
661
2.8K
31.1K