Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari
860 posts

Syed Hubdar Ali Bukhari
@LogIslamabad
اَلصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِى يَا حَبِيبَ اللّٰهﷺ فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ یَاسَیِّدِیْ Islam & Pakistan first اسلام کا قلعہ پاکستان ❤️
Multan, Pakistan Katılım Aralık 2022
320 Takip Edilen60 Takipçiler
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi

آئیے آپ کو 2022 کی جنت کا نظارہ کرواتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ عشق عمران میں اندھے دانشوروں کی بدبودار حقیقت آشکار کرنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔۔۔۔۔۔
یہی یوتھیے کہتے تھے کہ پیٹرول 500 روپے لیٹر ہو جائے، آٹا 1000 روپے کلو ہو جائے، ہمیں خان چاہیے۔۔۔اور آج ان کی خیبرپختونخواہ حکومت کہتی ہے کہ ہمیں عشق عمران کا ووٹ ملا ہے نہ کہ عوامی خدمت کا۔۔۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ فتنہ عمرانیہ کا دور ہو یا پھر آج کے حکمرانوں کا عوام کا #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا ہے مطلب عوام کل بھی پس رہی تھی اور آج بھی۔۔۔۔۔۔ لیکن یہ لنگڑے شیطان کے بدبودار حواری و پچاری اس کے دور کو جنت سے تعبیر کر رہے ہیں۔
اردو
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi

@RShahzaddk Fraudia tariq jimmy, imran ki Tarah ye bhi jaali, jhoota aur bad fitrat hai
हिन्दी
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi

امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر اور وطن عزیز کو ریاست مدینہ بنانے کے دعوے دار ثاقب نثاری عدلیہ کے صادق اور امین کی سابقہ اہلیہ نے عجیب کنفیوژن پیدا کر دی ہے جب انہوں نے ایک ارب پتی یہودی سے شادی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
یہاں پہلا سوال یہ پیدا ہوا کہ امت مسلمہ کے لیڈر کی اہلیہ کا مذہب کیا ہے؟ کیا انہوں نے اسلام قبول کیا تھا؟ اگر امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر سے شادی کی وقت وہ مسلمان ہوئی تھیں تو انہوں نے اسلام ترک کب کیا؟ مرتد کب ہوئیں؟ اور اسلام میں مرتد کی سزا کیا ہے؟
چلیں معاف کیجئے، وہ مرتد نہیں ہوئیں بلکہ طلاق کے بعد بھی امت مسلمہ کے لیڈر کی وفادار رہیں تو کیا ایک مسلمان عورت یہودی سے شرعا شادی کر سکتی ہے جبکہ وہ کروڑوں مسلمان پاکستانیوں کی ماں کے درجے پر بھی فائز رہی ہو اور ان کے لیے ایسی انسپائریشن ہو کہ اس کے ذکر پر ان کے دل عقیدت سے بھر جاتے ہوں؟
یہودی سے شادی پر یہ سوال بھی منطقی ہے کہ کیا وہ مسلمان ہوئی ہی نہیں تھیں؟ تو کیا امت مسلمہ کے مبینہ لیڈر ( یہودی مذہب کی شرط کے مطابق) خود یہودی ہو گئے تھے؟ چلیں پھر معاف کریں، وہ یہودی نہیں ہوئے مگر کیا وہ ایک یہودی عورت سے ( جس کا تعلق صہیونیت کے محافظ گولڈسمتھ خاندان سے ہے) شادی کر کے سب سے جھوٹ بولتے رہے کہ وہ مسلمان ہو چکی ہے، بندہ امیرالمومنین کہلائے اور ایسا جھوٹ بولے، دھوکہ دے، توبہ توبہ۔ کہنے والے کہتے ہیں کہ اخیرالمومنین یہودیت کی شرط کے مطابق خود یہودی ہو گئے تھے مگر ایسی بدگمانی نہیں ہونی چاہیئے مگر سوال یہ ہے کہ بااثر یہودیوں نے اپنی بیٹی دی کیسے؟
ایک سوال یہ ہے کہ امت مسلمہ کے لیڈر کے بچوں کا مذہب کیا ہے؟ وہ مسلمان ہیں یا صہیونی؟ کیا وہ ایک غیرمسلم باپ سے ایک عظیم مسلمان رہنما باپ کی سرپرستی میں آئیں گے تاکہ ایسا نہ ہو کہ وہ اخیر المومنین کے بچے ایمان سے دور ہو جائیں۔
ویسے انہیں ان میڈیا رپورٹس کا بھی جواب دینا چاہئے ( بلکہ چیلنج کرنا چاہئے) کہ یہ شادی ایک برس کے “تعلقات” کے بعد ہو رہی ہے۔ ہم سب گناہ گار ہیں مگر امت مسلمہ کے واحد اور متفقہ رہنما کی اہلیہ پر ایسا الزام تو تباہ کن ہے۔ اس الزام کی تردید کیجئے یا یہ بھی لطیف کی گواہی والے معاملے کی طرح ذاتی معاملہ ہے؟
مجھے لوگوں کے مذہب اور عقیدے سے کچھ لینا دینا نہیں مگر جو اسلام کا نام سیاسی مقصد کے لئے استعمال کرے، جو اس بنیاد پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا نام استعمال کرے اسے تو جواب دینا ہو گا۔ یہ بات پاکستان کی ہے، اس کے لاکھوں نوجوانوں کی ہے جن کے دل پراگندہ اور دماغ آلودہ کئے جا رہے ہیں۔ وطن سے محبت ختم کی جا رہی ہے، مایوسی پھیلائی جا رہی ہے ۔۔ ایسے قومی مجرموں سے سوال تو حق ہے !!!!
اردو
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi
Syed Hubdar Ali Bukhari retweetledi


















