simon logany
1K posts


Someone Stop Him 😂 #iran #iranwar #middleeast #news



Trim a second into its milliseconds Shave the milliseconds into microseconds Skin the microseconds into nanoseconds Feel, you are about to die for your cherished values Recall the cruel rituals, a freedom fighter goes through, in a jail, before hanging 💔








اردگان کی مثال کربلا میں جمال نامی یزیدی فوجی سی ہے۔ جو جنگ ختم ہونے کے بعد لوٹ مار بھی کر رہا تھا اور رو بھی رہا تھا۔ کسی نے پوچھا کہ رو کیوں رہے ہو۔ اس نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا کہ آل رسول ص مارے گئے اور اب لوٹ مار چل رہی ہے۔ اس شخص نے حیرت سے کہا اگر تمھیں ان کے مرتبے کا علم ہے تو لوٹ مار کیوں کر رہے ہو۔ اس نے لوٹ مار کرتے ہوئے جواب دیا اگر میں نہیں لوٹوں گا تو کوئی اور لوٹ لے گا۔ اردگان گزشتہ دو سالوں سے غزہ اور ایران پر جاری بمباری کے خلاف بات کر رہا ہے۔ کسی نے پوچھا کہ اگر اسرائیل اتنا ظالم ہے تو تم اس سے اربوں ڈالر کا کاروبار کیوں کر رہے ہو۔ اردگان نے آنسو پونچھتے ہوئے کہا میں اگر کاروبار نہیں کروں گا تو کوئی اور کرے گا۔










