سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا:
جس آدمی نے ماہِ رمضان کے روزے رکھے، اس کی حدود کا خیال رکھا اورجن امور سے بچنا چاہئے، ان سے بچ کر رہا، تو اس کا یہ عمل اس کے سابقہ گناہوں کا کفارہ بن جائے گا۔
(مسند احمد،۳۶۵۹)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی ایک حد کا نافذ کرنا اللہ تعالیٰ کی زمین پر چالیس رات بارش ہونے سے بہتر ہے ۔
(سنن ابن ماجہ،۲۵۳۷)
قالَ النبی ﷺ:
جو لوگ کسی جگہ پر مجلس کریں، لیکن اُس میں الله کا ذکر اور نبی صلی الله علیہ وآلہ وسلم پر درود نہ کریں اور جُدا ہوجائیں، وہ مجلس اُن کے لئے روزِ قیامت باعثِ حسرت ہوگی.
مسند احمد 9763، 9842، 10249، 18282
(حاكم 1810، 1826؛ ترمذی 3380؛ الصحيحة 2932؛ مشکوٰۃ 2274)
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
” اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، وہ زمانہ قریب ہے کہ عیسیٰ ابن مریم علیہما السلام تمہارے درمیان ایک عادل حاکم کی حیثیت سے نازل ہوں گے ۔ وہ صلیب کو توڑ دیں گے ، سور کو مار ڈالیں گے اور جزیہ موقوف کر دیں گے ۔
1/2
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) کو اگلے T20 ورلڈ کپ 🏏 کے ایسے پوسٹر کی اشاعت پر کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جس میں انڈیا, آسٹریلیا, ساؤتھ افریقہ, انگلینڈ اور سری لنکا کے کپتانوں کی تصویر تو موجود ہے لیکن پاکستانی کپتان سلمان علی آغا کی تصویر گول کر دی گئی- یہ T20 ورلڈ کپ اگلے سال انڈیا اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر منعقد ہو گا جس میں پاکستان اپنے تمام میچز سری لنکا میں کھیلے گا-
دنیا بھر میں آئی سی سی کی جانبدارانہ پالیسیوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں-
@ICC@ICCMediaComms@cricketworldcup
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اتنی دیر تک کھڑے ہو کر نماز پڑھتے رہتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قدم یا ( یہ کہا کہ ) پنڈلیوں پر ورم آ جاتا، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق کچھ عرض کیا جاتا تو فرماتے :
“کیا میں اللہ کا شکر گزار بندہ نہ بنوں“۔
(صحیح بخاری،۱۱۳۰)
آپ ﷺنےفرمایا:
میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“
(بخاری،۶۵۷۹)
#BREAKING: 58 Pakistani Soldiers Killed by Taliban, 25 Pakistan Army Posts Captured By Afghanistan In Retaliation to Pakistan Army’s provocation: Taliban Spokesperson. Major embarrassment for Pakistan Army Chief Asim Munir.
This is absolutely shameful by Mohammad Yousaf. A former cricketer shouldn't behave like a social media troll while sitting live on TV totally unacceptable.
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جس شخص نے اپنا غصہ روکا اللہ تعالیٰ اس کے عیوب پر پردہ ڈال دے گا، جو شخص اپنے غصے کے مطابق عمل کرنے کی طاقت کے باوجود اپنے غصے کو پی گیا۔ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کو امید سے بھر دے گا۔
(السلسلۃ الصحیحۃ ، ۲۰۹)
رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:
جس نے حرام کا ایک لقمہ کھا یا اللہ عزوجل اس کی چالیس دن کی عبادت قبول نہ فرمائے گا اور ہر وہ جسم جس کی نشو و نما حرام سے ہو وہ جہنم کا زیادہ حق دار ہے۔
( الاتحاف : ج ۲ ص 452 )
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾