Sabitlenmiş Tweet

السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ
❤️ درودِ پاک رحمت کا دروازہ اور دلوں کا سکون ہے۔
آئیے! اپنے محبوب ﷺ پر کثرت سے درود بھیجیں اور اپنی زندگی کو نورِ ایمان سے منور کریں۔ 🤲💚
صَــلَّــی اللّٰهُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم 🌹
#صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ
@One111Mir

اردو



















