Sabitlenmiş Tweet
Love _Birds👩❤️👨🕊️
53.9K posts

Love _Birds👩❤️👨🕊️
@One111Mir
I love Imran khan ♥️ I am PTI supporter ✌️🫶💪
Katılım Mayıs 2025
4.1K Takip Edilen4.1K Takipçiler

یا رب! یہ دعاؤں کی قبولیت والا دن ہے،
مجھے خالی نہ لوٹانا،
میرے دل کو نامراد نہ کرنا،
اور میرے اپنوں کو بھی اپنی رحمت سے محروم نہ رکھنا۔
اے کریم! ہماری دعاؤں کو قبول فرما۔ 🍃🤍
@TeamS0K

اردو

Love _Birds👩❤️👨🕊️ retweetledi

عمران خان ایک نظریہ ہے ایک سوچ ہے جس کو کبھی ختم نہیں کیا جاسکتا
عمران خان لاکھوں لوگوں کے دلوں میں بستا ہے
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

یہ شخص اپنی تیسری عید الاضحیٰ جیل میں گزارے گا، صرف ایک ایسی ناشکری قوم کے لیے جس نے کبھی اس کی قربانیوں کی قدر نہ کی۔💔💔
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

عمران خان اس دور کا آخری ہیرو اور آخری افسانوی کرداروں جیسا لیڈر ہے۔
اس کے علاوہ نہ کوئی ہیرو ہے نہ لیڈر!
جس نے عمران خان کی شکل میں ایک لیڈر دیکھ لیا وہ آنکھ کسی اور کو لیڈر مان ہی نہیں سکتی۔
لیڈرشپ کا معیار خان صاحب نے اتنا بلند کر دیا ہے
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

اے پیارے اللّٰه پاک بیشک تیری ذات حق سچ ہے اور تُو حق اور سچ کو بہتر جاننے والا ہے اور تُو ہی سچے لوگوں کے ساتھ ہے یَا اَرحَمَ الرَّاحِمِین آج 9 عرفہ کے مبارک دن کے صدقے قوم کے حقیقی قائد عمران خان کو رہائی نصیب فرما ،آمین ثم آمین 🤲
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔
اللّہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے
حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں ۔
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

Hajj is a reminder of unity, humility, and submission to Allah. May all those in Makkah today have their Hajj accepted and return with hearts purified
Ameen sumAmeen 🤲❤️
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

English

جہاں لوگ سیاست سے نفرت کرتے تھے اس چہرے کی وجہ سے محبت کرنے لگے اللہ نے اس چہرے کو کتنی عزت دی ہے
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو

تاریخ سے ثابت ہے کہ ڈکٹیٹرز کبھی بھی امن نہیں لاسکتے۔ کیونکہ ملٹری ڈکٹیٹرز کو آمریت کے علاوہ کوئی حل نظر نہیں آتا۔ لہٰذا یہ سیاستدانوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ معاملہ فہمی سے ملک میں دیرپا امن کا قیام یقینی بنائیں۔
@TeamPakPower
#عیدقرباں_عہدمزاحمت

اردو














