I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤

3.5K posts

I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 banner
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤

I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤

@Loyal__angel

زندگی ہونٹوں پر بکھری مسکراہٹ سے کہیں مختلف ہے 🔥

Katılım Ekim 2021
23 Takip Edilen162 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤
ایک دن میں اچانک غائب ہو جاؤں گی ،کسی کو کچھ خبر تک نہ ہو گی میری آئی ڈی میں ہفتوں مہینوں اور سالوں تک آف کا سٹیٹس شو ہوگاتب کچھ مت کرنابس میرے حق میں دعا کر دینا🥀 #loyal_Angel♥️
اردو
8
3
20
0
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
آموں کو اتنا میٹھا بھی نہیں ہونا چاہیے کہ بندہ یہ تہذیب ہی بھول جائے کہ گھر میں اور لوگ بھی موجود ہیں۔
اردو
2
3
3
139
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
يرى نفسه في كلّ مرآةٍ كأنّ الجمال خُلق لذاتهِ إذا قيل من تُحب؟ قال أنا وهامَ بروحهِ في ظلال صفاتهِ ترجمہ وہ ہر آئینے میں خود کو دیکھتا ہے گویا حسن اس کی ذات کے لیے خلق ہوا جب پوچھا گیا تُو کس سے محبت کرتا ہے؟ کہا خود سے اور اپنی صفات کے سائے میں گم ہو گیا #نثرالطیب
اردو
3
11
11
330
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
لفظوں کی گرہیں ایسی سخت باندھی جا سکتی ہیں کہ تمہارے شعور کی راہیں تک الجھ جائیں مگر یہ ادب کا کرم سمجھو جس نے الجھانے سے زیادہ ہم‌قدمی کو ترجیح دی ہے۔
اردو
6
7
13
260
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
ZAki 💫 🇵🇰
ZAki 💫 🇵🇰@shini_zaki·
بہت آئیں گئیں یادیں مگر اس بار تم ہی آنا
اردو
5
4
10
295
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
🦋Butterfly 🦋
🦋Butterfly 🦋@izarajpoot·
محبوب اگر کشمیر سے ہو تو کبھی دھوکہ نہیں ملتا ہے🙈 🥴❣️
اردو
58
6
93
2.9K
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
جس نے ہر مجلس میں خود کو عقلِ کل تصور کرلیا وہ ہمیشہ نکتۂ فہم سے کوسوں دور جا گرتا ہے۔
اردو
1
5
15
269
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
فرخ امتیاز وڑائچ
” پہلی محبت کی کہانی ہمیشہ ایک بے آواز نظر سے شروع ہوتی ہے، جب دل چپکے سے محبوب کو دیکھ کر دھڑکنا سیکھتا ہے“۔ ♥️ Do you imagine this moment?
اردو
6
25
148
15.3K
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
پری خان
پری خان@methiparikhan·
میرے قبیلے کے ایک پیارے جگہ پر اپنے مہانوں کو لے گئ پیاری پری پھر ادھر جاکے اپنے جگر کے ٹکڑوں سے ملاقات ہوگیا بارش میں وئ 🙈🙈
پری خان tweet mediaپری خان tweet mediaپری خان tweet mediaپری خان tweet media
اردو
7
7
22
322
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
@Loyal__angel آپ نہیں تھیں اس لیے میں چھوڑ کر چلا گیا تھا اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں
اردو
1
0
1
10
نثرالطِیب
نثرالطِیب@mr__saifullah·
مجھے سے بات تو کرو مجھے بات بڑھانی ہے 😍 میں وہ ہوں جو آپ کے ٹھیک ہوں کو بھی سچی دس کہہ کر گھنٹوں لمبی بحث چھیڑ سکتا ہوں
اردو
4
5
5
319
I̸͟͞S̸͟͞H̸͟͞U̸͟͞ 🖤 retweetledi
it's Leezy 🥀
it's Leezy 🥀@itz_Aleezay·
سونا چاہتی ہوں پر نیند نہیں آتی 😐
اردو
11
2
18
378