فرخ امتیاز وڑائچ
11K posts

فرخ امتیاز وڑائچ
@MrJutt_
گجرات کا باشندہ، ایک عام پاکستانی، جذباتی، کبھی نفسیاتی، تھوڑا پاگل، کُچھ ضدی، کم منافق، آج کے دور کا فسادی۔ #Spaceshost #ڈیرہ_گُجراتئیاں #دوستانہ_ماحول 🖤
کالرہ دیوان سنگھ، گُجرات Katılım Eylül 2018
146 Takip Edilen87.2K Takipçiler

پیاری لڑکی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔🎂
آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ ﷲ آپ کو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے۔
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتی رہیں۔ آمین ♥️
@Ray_se_Rizz
@Rk001188

اردو


@KhanMobeena Ajmal musk silk perfume oil
یہ استعمال کر کے دیکھیں لڑکیوں کے لیے پاکستان میں سب سے بہترین آپشن۔۔۔

اردو

@MrJutt_ آپ سب غائب ہو کئے ؟ لیکن اتنا میں جانتی ہوں کسی اور appپر ھیں خوش رہیں یہاں کون سا خوشیاں بٹ رہی ھیں a lot of toxicity & nothing else
اردو

@MrJutt_ @Mamakiprinces ائیر پورٹ تے پاسپورٹ تے کافی دی فوٹو تو لگ جاندا اے پتہ۔
روز ویکھی دا کہ آج فوٹو لگی ہوئے گی
اردو

@MrJutt_ @Ray_se_Rizz ھوسٹ سر جی ت کو ھوسٹ جی مہربانی کرو ت فیر رونقاں بحال کرو🙏🏼
#ڈیرہ_گجراتئیاں
#دوستانہ_ماحول
#شاعرانہ_انداز
اردو

جنم دن کی ڈھیروں مبارک 🎂
آپ کے اس خاص دن پر ڈھیروں دعائیں ہیں کہ ﷲ آپکو دنیا و آخرت کی ہر نعمت سے نوازے، قلبی سکون راحت اور پائیدار خوشیوں کے لاکھوں کروڑوں لمحات آپکی زندگی میں رقص کرتے رہیں اور انکے دھنک رنگ آپکی آنکھوں کو تاحیات جگمگائے رکھے۔ آمین
@Ray_se_Rizz
اردو












