Lyetar
508 posts



کیا دنیا کا کوئی بھی ملک 9 مئی کی آڑ میں ایک پوری سیاسی جماعت کو ختم کرنے، سیاستدانوں پر جعلی مقدمات منانے، بغیر سزا کے دو سال تک 77 سالہ کینسر سے لڑنے والی بزرگ خاتون سیاستدان کو جیل میں رکھنے، ایک جرم کے بیسیوں مقدمات بنانے، 9 مئی سازش کی من گھڑت کہانی گھڑنے اور ایک شخص پر ایک ہی جرم کے کئی کئی شہروں میں مقدمات بنانے کی اجازت دے سکتا ہے؟ Yes Or No۔


@SdqJaan ایسے نہیں کرتے اپنے استاد @ImranRiazKhan کی طرح بھگوڑے نا بنو مقابلہ کرو او لائیو بیٹھو پورے پاکستان کو حقیقت نظر اے کون حرام کے ڈالر بنا رہا اور کون ماضی میں اور اج ٹوٹ ہے بیشک اپنے بھگوڑے استاد عمران ریاض سے اجازت لے کر اجاو وقت قیامت تک کا @iqrarulhassan #خان_رہائی_تحریک_شروع_کرو

ارے ارے! صدیق چان نے ہار مان لی کیا ؟؟؟؟ کوئ بتاے گا ؟ @iqrarulhassan vs @SdqJaan #awaamraaj



کبھی کسی لیڈر کو آنسو گیس کے شیل کھاتے ہوئے دیکھا؟ کبھی کسی لیڈر کے بچوں کو کسی احتجاج میں گولیوں کا سامنا کرتے دیکھا؟ کبھی انقلاب کے لیے صبح شام وی لاگ بناتے یوٹیوبرز کے بیٹے بیٹیوں کو سڑکوں پر نکلتے دیکھا؟ یہ لیڈر اور یہ یوٹیوبر انقلاب کے نام پر آپ کو بس عام لوگوں کو الو بناتے ہیں، یہ ان کا کاروبار ہے، یہ ان کا دھندہ ہے۔۔۔ ان کے مفادات کے لیے استعمال ہونے کی بجائے اپنے اقتدار اور عوام کے راج کی جدوجہد کریں۔ عوام راج تحریک میں شامل ہونے کے لیے عوام راج کی ویب سائٹ پر رجسٹریشن کیجئے۔




Imran Khan’s son, Kasim Khan, attends a conference to revoke Pakistan’s GSP+ status with the European Union, calling into account “human rights violations”: specifically with regard to his father’s imprisonment.





سینٹر خرم ذیشان نے عمران خان رہائی مومنٹ کے دوران ساری قیادت سے عمران خان کی رہائی کی تحریک میں ورکرز کے ساتھ مل چلنے پر زور دیا اور سب کو اپنا قبلہ درست کرنے اور عملی طور پر میدان میں آنے کی آخری وارننگ دی ۔۔۔ عمران خان کے حقیقی آزادی کے فلسفے کو ڈنکے کی چوٹ پر بیان کیا اور بتایا کہ سیاسی بونے عمران خان کے نام پر اسمبلیوں میں پہنچے لیکن خان کی رہائی کے لئے 26 نومبر کے بعد مجرمانہ خاموشی پراختیار کی


عمران خان سے بڑا پاکستانی پاکستان نے پچھلے اٹھہتر سال میں پیدا ہی نہیں کیا۔





کراچی میں پیدا ہوا، لیکن دل اور دماغ انڈیا کے ہاتھ دے آیا عارف اجاکیہ آج بھارتی پروپیگنڈے کا سپوکس مین ہے اگر اتنا ہی دل ہندوستانی ہے تو پاسپورٹ پاکستانی کیوں ہے ؟ #Pakistan









