Sabitlenmiş Tweet
🅼🅹💕🇵🇰𝕏
64.2K posts

🅼🅹💕🇵🇰𝕏
@M6190J
𝔸 𝕊𝕞𝕚𝕝𝕖 𝕚𝕤 𝕒𝕟 𝕚𝕟𝕖𝕩𝕡𝕖𝕟𝕤𝕚𝕧𝕖 𝕨𝕒𝕪 𝕥𝕠 𝕔𝕙𝕒𝕟𝕘𝕖 𝕪𝕠𝕦𝕣 𝕝𝕠𝕠𝕜𝕤. Post=My thought. Repost NOT endorsement. Pakistan Zindabad🇵🇰
Still Searching Katılım Ağustos 2009
4.7K Takip Edilen5.3K Takipçiler
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

جنگ بند ہو رہا ہے یا جنگ بند ہو رہی ہے؟
افسوس، اُداسی، آہ بکار، رونے دھونے کا سلسلہ جاری ہے،
دُنیا میں ٹیکنالوجی کے ساتھ بہت تبدیلیاں آتی ہیں، پیپر اخبار کا دور ختم ہو چکا ہے، اب ڈیجیٹل اخبار کا دور ہے، غالبا جنگ بھی ڈیجیٹل اخبار بن جاۓ گا، جسکے لیے بڑے بڑے دفاتر اور عملہ نہیں چاہئے، یہی سب کچھ جنگ کے ساتھ ہو رہا ہے،
ویسے جنگ نے اس ملک کی کیا خدمت کی؟ سواۓ ہر دور میں حکومتی مرثیے پڑھنے کے علاوہ، اسکے بند ہونے پر عوام بہت خوش ہے، جنگ نے عوام کی نمائندگی کبھی نہیں کی، بلکہ اشرافیہ اور اقتدار کی نمائندگی کی، جسطرح ضیاالحق کی قبر پر عوام نہیں جاتی، اسی طرح جنگ کی قبر پر بھی کوئ فاتحہ خوانی نہیں کرے گا
ہمارا مستقبل امن میں ہے، جنگ میں نہیں،
جنگ کرنے کیلئے امریکہ اور اسرائیل کافی ہیں اور اُن کا مقابلہ کرنے کیلئے ایران کافی ہے، ہمیں امن چاہیے، دہشت گردی سے نجات چاہیے،
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Peace
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

بجلی کے ٹیرف میں ہونے والا اضافہ عام پاکستانی کی جیب پر بڑے حملے سے کم نہیں۔ فروری 2022 سے 2026 تکباوسطاً قیمتوں میں 136.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
سب سے زیادہ ظلم 101 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں پر ہے۔ ان کے لیے 4سال میں بجلی 179 فیصد مہنگی ہو گئی ہے۔ جو بجلی پہلے 9.50 روپے میں ملتی تھی وہ اب 22.44 روپے ہو گئی ہے، یعنی کم بجلی استعمال کرنے والا بھی مہنگائی کی چکی میں بری طرح پس رہا ہے۔
عوام کو ریلیف دینے والا پرانا نظام ختم کر دیا گیا ہے اور سارا بوجھ ان صارفین پر ڈال دیا گیا ہے جو پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں آئے دن پس رہے ہیں اور اپنے بچوں کا پیٹ کاٹ کر دئیے گئے ٹیکسز سے حکمرانوں کے پرائیویٹ جیٹس کی قیمتیں ادا کر رہے ہیں۔

اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

سیکیورٹی کسے کہتے ہیں؟
دُنیا کی دوسری سپر پاور امریکہ کا صدر ٹرمپ دُنیا کی پہلی سپر پاور چین کے دورے پر اپنی گاڑیوں کے کارواں میں جا رہا ہے، اور اردگرد ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے،
دورے کے دوران بیجنگ شہر کھلا رہا، شہر کا کوئ حصہ بند نہیں ہوا،
میونخ میں انٹرنیشنل سیکیورٹی کانفرنس ہوتی ہے، دُنیا بھر کے سربراہان آتے ہیں، میں ایک دفعہ ایک ٹورسٹ کے طور پر اُس کانفرنس کے ہوٹل کے سامنے سے گزر کر گیا، کوئ راستہ بند نہیں تھا،
ہمارا سیکیورٹی کا ویثرن اور سٹرٹیجی بہت روایتی اور عوام کیلئے انتہائی تکلیف دہ ہوتا ہے، ناکے لگانا، راستے بند کرنا، کاروبار بند کرنا، یہ کوئ سیکیورٹی سٹریٹیجی نہیں ہے،
سرحدوں کو محفوظ کریں، ٹیکنالوجی کا استعمال کریں، قانون کو مضبوط کریں، ہمسایوں سے تعلقات بہتر کریں، پولیس کی تربیت ماڈرن طریقے سے کریں، کرپشن کا خاتمہ کریں
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Security
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

یہ سُنیں جی۔
اس سال کا بجٹ وزیر خزانہ جناب محمد اورنگزیب نہیں بنائیں گے بلکہ اسحاق ڈار بنائیں۔
محمد اورنگزیب کی تضحیک ہے۔ کہیں دُنیا کے کسی ملک میں آج تک نہیں دیکھا کہ ایسا ہوا ہو کہ ایک حاضر وزیر خزانہ بجٹ نہیں بنائے گا بلکہ ایک سابق وزیر خزانہ بجٹ بنائے گا۔
اورنگزیب کے جانے کا وقت آگیا ہے لگتا ہے۔
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

اللہ کا شکر ہے پھر شہباز شریف صاحب آ گئے اور ترقی شروع ہو گئی - کرنسی ڈالر کی مد میں ترقی کرتی ہوئی 180 سے 280 پر چلی گئی ؛ کھانے پینے کی چیزوں کی قیمتیں ترقی کرتی ہوئی ڈبل ہو گئیں ؛ پیٹرول ڈیزل ترقی کر گیا اور 150 سے 415 پر پہنچ گیا - شکر ہے اللہ نے عمران خان سے جان چھڑوا دی ورنہ یہ قوم 150 والا پیٹرول کیسے خرید سکتی تھی؟
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser
اللہ معاف کرے، لیکن اگر ابھی بھی عمران خان کی حکومت ہوتی تو پاکستان کب کا ڈیفالٹ کر چکا ہوتا، کرنسی کی قدر بری طرح گر چکی ہوتی اور ہر طرف فساد پھیلا ہوتا۔ لوگوں کے پاس کھانے پینے کے لیے کچھ نہ ہوتا، نہ پٹرول ہوتا نہ ڈیزل۔ لیکن اللہ کا شکر ہے کہ اُس نے اتنی بڑی ذمہ داری عمران خان جیسے نالائق شخص کے ہاتھ میں نہیں دی۔ ان شاء اللہ یہ مشکل وقت جلد ختم ہوگا اور پاکستان ایک عظیم ملک بن کر ہی رہے گا۔
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

جو بچا تھا، لُٹانے کیلئے آۓ ہیں
آخری گیت سُنانے کیلئے آۓ ہیں
ٹرمپ سپر پاور ٹرافی چین کے حوالے کرنے بیجنگ پہنچ گئے، چین کے صدر نے اپنے نائب صدر کو استقبال کیلئے ائیرپورٹ بھیج دیا
دُنیا بھر میں امریکی صدر کے استقبال کیلئے ملک کا صدر اور وزیراعظم دونوں پہنچ جاتے ہیں، پیوٹن کا استقبال کرنے کیلئے ٹرمپ جہاز کے باہر کھڑا تھا، چین نے دُنیا کو پیغام دیا کہ اب سپر پاور چین ہے، چین بڑے سخت پیغام بڑے نرم انداز میں دیتا ہے، جنگ کیے بغیر جنگ جیت جاتا ہے، جسکو ٹھوکنا ہوتا ہے، اُس کے دشمن کو سیٹیلائیٹ سے ٹارگٹس بھی دیتا ہے، مارنے کیلئے میزائل بھی دیتا ہے، ہر طرح کی جنگی ٹیکنالوجی بھی دیتا ہے اور دور سے بیٹھ کر اپنے ہتھیاروں کے ٹیسٹ ٹرائل دیکھ کر اپنی ٹیکنالوجی کو مزید مضبوط کرتا ہے، اور پھر جسکو میزائل لگتے ہیں، اُس ملک کا حکمران چینی ٹیکنالوجی سے مار کھانے کے بعد چین کا دورہ کرتا ہے اور منت کرتا ہے کہ بھائ غلطی ہو گئی، آئندہ نہیں کروں گا
یاد رہے پاک بھارت جنگ کے بعد مودی سیدھا چین پہنچا تھا اور آج ایران امریکہ جنگ کے بعد ٹرمپ سیدھا بیجنگ پہنچ گیا ہے، اسے کہتے ہیں ڈپلومیسی سے دُنیا فتح کرنا،
ٹرمپ کے دورے میں چین نے ڈپلومیسی کا پہلا میدان ائرپورٹ پر ہی مار لیا، بے چارہ ٹرمپ اب گواچی گاں کی طرح چین میں بچوں کی پی ٹی دیکھ رہا ہے، بس اتنی اوقات رہ گئی ہے ٹرمپ کی،
امن کا اگلا نوبل پرائس چین کے شی جن پنگ یا ایران کے وزیر خارجہ کو ملنا چاہیے، اور ہم اسکی سفارش کرکے دُنیا کو حیران کر سکتے ہیں
دورے کے دوران جب میز پر بیٹھیں گے تو ٹرمپ کو سمجھ آۓ گی کہ وہ تو چین لچھ لینے آیا تھا لیکن سب لُٹا کے جا رہا ہے،
جو بچا تھا، لُٹانے کیلئے آۓ ہیں
آخری گیت سُنانے کیلئے آۓ ہیں
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on International Affairs
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

مین سڑکوں پر ناکہ لگا کے گاڑیوں کی ایک کلومیٹر لمبی لائین لگوا کے ایک ٹریفک کانسٹیبل سواۓ گاڑی کو دیکھنے کے اور کچھ نہیں کرتا،
یہ کونسی سیکیورٹی ہے؟ کیا دہشت گرد گاڑی میں سے آواز لگاۓ گا کہ میں دہشت گرد ہوں، یا میں مجرم ہوں؟
رات کو زیادہ سے زیادہ گاڑی کے اندر ٹارچ مار لیتے ہیں،
گاڑی کے نیچے اگر بم باندھا ہوا ہے، یا سیٹوں کے نیچے اسلحہ ہے یا کسی کو اغوا کرکے گاڑی میں بٹھایا ہوا ہے، جسکی پسلی میں گن لگائ ہوئ ہے، یہ سب کیسے صرف چند سیکنڈ کیلئے گاڑی کو دیکھنے سے پتہ چلے گا
اسطرح نا تو کبھی کوئ مجرم پکڑا جاۓ گا اور نا کوئ دہشت گرد،
سیکیورٹی کو ٹیکنالوجی سے حل کریں، ایک ایک کلومیٹر کی لائین لگوانے سے کبھی دہشت گرد پکڑا نہیں جاۓ گا، ہاں عوام ہر رز تکلیف سے گزرے گی، اور اگر 24 گھنٹے میں اسلام آباد ہائ وے پر ہر گاڑی کو 3-4 منٹ لائین میں کھڑا ہونا پڑے، تو دن میں دس ہزار گاڑیوں کو اتنے وقت کیلئے روکنے کا مطلب 40 ہزار منٹ فی دن پٹرول ضائع ہوگا، ایک ماہ میں 12 لاکھ منٹ پٹرول ضائع ہوگا، کبھی اسکا حساب کیا؟
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on Security
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

عمران خان کے متعلق عام تاثر یہ تھا کہ وہ جیل نہیں کاٹ سکے گا، جبکہ وہ کئی بار خود کہہ چکا تھا کہ آؤ مجھے وارنٹ دکھا کر گرفتار کر لو- لیکن اسے گھٹیا طریقے سے پکڑا گیاـ
اب وہ جس دلیری سے عاصم منیر کے سفاکیت کا مقابلہ کر رہا ہے وہ اب پوری قوم دیکھ رہی ہےـ
#ImranKhanUnjustlyJailed
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi

بادشاہ کی بیٹی جدوجہد سے ملکہ نہیں بنتی، بادشاہ کی بیٹی ہونے کیوجہ سے ملکہ بنتی ہے
سیاست میں مارگریٹ تھیچر وہ مثال ہے جو اپنی قابلیت، صلاحیت، جدوجہد سے برطانیہ کی پہلی وزیراعظم بنیں اور پھر تین دفعہ مسلسل وزیراعظم بنیں اور آئرن لیڈی کہلائیں، اسی طرح گولڈا مائر اسرائیل کی آئرن لیڈی تھی
اندرا گاندھی، بینظیر بھٹو، مریم نواز موروثی سیاست کا نتیجہ ہیں، گراس روٹ سے کسی جدوجہد کا نتیجہ نہیں، باقی سیاست میں جدوجہد اور بیساکھیوں کا فرق اہم ہے
دہائیوں پر آزمائ ہوئ موروثی سیاست کو عوام اب تسلیم نہیں کرے گا
اردو
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi
🅼🅹💕🇵🇰𝕏 retweetledi












