M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

39.5K posts

M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ banner
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

@MA786IK

(سب کچھ برداشت کر سکتے ہیں لیکن غلامی نہیں) stand with 🇵🇸 & Kashmir

Bahawalnagar Katılım Mart 2014
1.4K Takip Edilen3.2K Takipçiler
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Muhammad Arif
Muhammad Arif@ArifRetd·
یا رب العالمین۔
Muhammad Arif tweet media
فارسی
14
30
138
1.1K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Aheer
Aheer@HRA_07·
اعجاز چوہدری صاحب کو بروقت علاج کی سہولت میسر نہیں رہی جس کے سبب آج وہ انتہائی ناساز طبیعت کے سبب ہسپتال منتقل کیے گئے ہیں ان کی صحت کیلئے سب دعا کریں
Aheer tweet media
اردو
4
22
28
261
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Shumaila Mubeen 🇵🇰
Shumaila Mubeen 🇵🇰@shumailbutt804·
I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ I love Muhammad ﷺ I love Muhammadﷺ
Shumaila Mubeen 🇵🇰 tweet media
8
19
61
371
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
s0nhri sn0w(ڈاکٹر سوہنی)
کعبہ کی چھت پر صفائی کرنے والے کی خوش نصیبی کا بھی الگ ہی لیول ہو گا❤️
اردو
17
96
1.2K
12.8K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Amjad Hameed Chohan
Amjad Hameed Chohan@Chohan_Amjad265·
ظلم
Amjad Hameed Chohan tweet media
العربية
67
2.5K
7K
40.3K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
171
4.6K
12.7K
99.7K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
ian mirza
ian mirza@ianmirza·
جنرل جیلانی کا برفی اور مردود ضیا الحق لعنت اللہ علیہ کا امرتسری باسی ہڑیسہ سے لطف اندوز ہونے کی سزا پاکستانی عوام بھگت رہی ہے
ian mirza tweet media
اردو
25
627
1.1K
9.4K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
اس مخلص انسان کو قید کرنے والے سب ظالم ذلیل و رسوا ہوں گے۔ یہ میرا ایمان ہے۔ Illustrative image
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
527
3.2K
9.9K
58.5K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
یہ ہم سب کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے
Khurram Zeeshan tweet media
اردو
589
7K
15.4K
89.9K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
دیکھتے ہیں 25 کروڑ بھیڑ بکریوں میں سے کتنے لوگ اس لُوٹ مار کے خلاف کھڑے ہوتے ہیں۔
Fayyaz Shah tweet media
اردو
296
6.3K
11.4K
126.2K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے 🤲
SadiaPTI tweet media
اردو
14
134
980
7.9K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Rahmeen Zehra | رحمین زہرا
شبِ جمعہ اِلتماس دعا 🤲
Rahmeen Zehra | رحمین زہرا tweet media
اردو
1
8
65
296
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
وہ ایک مشہور امریکی گلوکارہ تھیں، جن کی آواز کا جادو پوری دنیا میں چل رہا تھا۔ لیکن اللہ نے ان کے لیے کچھ اور بی چن رکھا تھا
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
1
14
190
4.7K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”میں نے اپنی زندگی میں کبھی اپنے والد کو اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹتے نہیں دیکھا۔ وہ اپنی سیاسی پوزیشن چھوڑنے یا جلاوطنی قبول کرنے کے بجائے جیل برداشت کرنا زیادہ بہتر سمجھیں گے۔“-سلیمان خان #FreeImranKhan
PTI tweet media
اردو
98
3.7K
10K
56.2K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Irum Chauhdry
Irum Chauhdry@Irumwarraichh·
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ 🫀 اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد🫀
Irum Chauhdry tweet media
فارسی
21
18
105
724
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Sara niazi‎ ⁱᴾⁱᵃⁿ
اگر تمہارے رزق میں سے دوسروں کی ضروریات پوری ہورہی ہیں تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارا رب تمہارا رزق پاک کر رہا ہے ❤️🕊️
Sara niazi‎ ⁱᴾⁱᵃⁿ tweet media
اردو
7
34
70
675
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کی ابتدائی تفصیلات ڈسکہ پولیس پنجاب پولیس اور CCD دیپارٹمنٹ سے ایکشن کی اپیل کل مورخہ 20 اپریل 2026 شام کے وقت ، آدم چوک گلی سوبی والا کالج روڈ ڈسکہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک کم سن بچی جس کی عمر تقریباً 13 سال ہے، معمول کے مطابق لوگوں کے گھروں میں دودھ دینے جا رہی تھی۔ cctv کے مطابق ایک نامعلوم شخص کافی دیر سے آدم چوک میں کھڑا آتے جاتے لوگوں کو گھورتا رہا اور گلی کے 2-3 چکر لگا چکا تھا۔ جیسے ہی بچی گلی میں داخل ہوئی ملزم ایک کونے میں جا کھڑا ہوا اور بچی کا پیچھا کرنے لگا۔ موقع پاتے ہی ملزم نے بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کی۔ اس وقت گلی میں کوئی اور موجود نہیں تھا۔ بچی کے شور مچانے پر اہل محلہ فوراً باہر آئے تو ملزم موقع سے فرار ہو گیا اور تاحال اس کی شناخت نہیں ہو سکی۔
اردو
7
33
45
4.2K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Allah Islam Quran
Allah Islam Quran@AllahGreatQuran·
The Favorite Fruit of Prophet Muhammad (PBUH)
Allah Islam Quran tweet media
English
12
44
478
7.4K
M͢u͢h͢a͢m͢m͢aͥ͢͢d͢ A͢rͣ͢͢sͫ͢͢l͢a͢n͢7͢8͢6͢ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
زندگی میں ایسے اچھے کام کر جاؤ کہ لوگ آپکے والدین کی قبریں ڈھونڈھ کر اُن پر پھول چڑھانے اور فاتحہ خوانی کے لیے پہنچیں کروڑوں رحمتیں ماں شوکت خانم کی قبر پر جنہوں نے عمران خان جیسا نیک بیٹا اس قوم کو دیا❤️
اردو
90
1.8K
7.1K
45.6K