
Raja Abbas Minhas
58.8K posts

Raja Abbas Minhas
@MAbbasMinhas
#FreeKashmir 🍁 #FreePalestine 🇵🇸
muzaffarabad & Islamabad Katılım Ekim 2021
736 Takip Edilen871 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

وزیر اعظم صاحب آپ ہر وقت شلوار قمیض کیوں پہنتے ہیں؟
غیرملکی صحافی کا وزیر اعظم عمران خان سے سوال۔۔۔
میں 90 فیصد سے زائد عوام کی نمائندگی کرتا ہوں ناں کہ مغرب زدہ ایلیٹ کی
@ImranKhanPTI
#PMImranKhan
اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

جس دن عدم اعتماد پیش کی گئی تھی اس دن 24ارب ڈالر کے قریب زخائر تھے
چار سال میں 400بیرونی دورے اور 40ہزار لوگوں کو جیلوں میں ڈال کر 4لاکھ پرچے درج کرکے بھی اب تک 24ارب ڈالر زخائر نہیں ہوئے

SBP@StateBank_Pak
Total liquid foreign #reserves held by the country stood at US$20.63 billion as of April 17, 2026. For details: sbp.org.pk/ecodata/forex.… #SBPReserves
اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

کشمیر میں ہونے جارہا ہے اسٹریٹ موومنٹ کا آغاز کپتان عمران خان کے کھلاڑی سہیل خان آفریدی کی سربراہی میں، 25 اپریل یوم تاسیس کے موقع پر ہونے والے اس جلسہ میں بھرپور شرکت کریں اور کپتان کے ساتھ ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کریں
#MuzaffarabadJalsa
#ReleaseImranKhan
#PTIAJK
#AJKElection2026

اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi

ظلم کرکے بھی ظالم کس ڈھٹائی سے اس ظلم کو Defend کررہا ہے، ان بے حسوں کو عوام کا احساس نہیں کیونکہ عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں۔ یہ جانتے ہیں کہ خفیہ ہاتھ جو ہمیشہ جمہوریت پر شب خون مار کر ایسے مافیاز کو ملک پر مسلط کرتے ہیں پھر بھی ان کو ایوانوں تک لے آئیں گے اگر ان عناصر سے آزادی چاہئے تو پاکستانیوں کو ایک قوم بن کر ان کے خلاف نکلنا ہوگا۔
عمران خان تمام مظلوم پاکستانیوں کی خاطر جیل کاٹ رہے قوم کو اس کا بازو بننا ہوگا، اگر آج بھی خاموش رہے تو عمر بھر کا رونا مقدر بن جائے گا۔
#تم_نکلوگے_خان_نکلےگا
اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈاکٹر عظمیٰ خان کا بیان حکومتی انتقام اور جیل مینوئل کی کھلی خلاف ورزیوں پر ایک سنگین چارج شیٹ ہے۔ عمران خان کی جانب سے اپنی زندگی کو لاحق خطرات کے حوالے سے کیے گئے انکشافات محض خدشات نہیں بلکہ ایک قیدی کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور عدالتی احکامات کے باوجود طبی سہولیات سے محرومی کی عکاسی کرتے ہیں۔ یہ صورتحال ریاستی جبر کی انتہا ہے جہاں ملکی قوانین اور انسانی حقوق کے بین الاقوامی چارٹرز کو پسِ پشت ڈال کر سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ان سنگین انکشافات کا فوری نوٹس لیا جائے اور عمران خان کی زندگی اور سلامتی کو یقینی بناتے ہوئے انہیں تمام قانونی و طبی حقوق فراہم کیے جائیں۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan

اردو

@worqas ارشد شریف کی والدہ کو ارشد شریف کے اپنے دوستوں تک نے دھوکا دیے ہیں
اردو

Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

25 اپریل یومِ تاسیس کے موقع پر تحریک انصاف آزادکشمیر کا عظیم الشان اجتماع مظفرآباد میں منعقد ہوگا، جہاں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی عوام سے خطاب کریں گے اور عوامی تحریک کو مزید مضبوط بنانے کا پیغام دیں گے۔
یہ اجتماع صرف سیاسی پروگرام نہیں بلکہ عوامی شعور، حق حکمرانی اور حقیقی آزادی کے سفر کی تجدید ہے۔
تمام کارکنان اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ یہ دن ایک تاریخی عوامی طاقت کا مظہر بن سکے۔
#MuzaffarabadJalsa
#ReleaseImranKhan
#PTIAJK
#AJKElection2026

اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi

بنیادی انسانی حقوق اور عدالتی احکامات آج بھی بوٹوں تلے روندے جا رہے ہیں۔ آج بھی عمران خان صاحب کی بہنوں کو ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ بہنیں اڈیالہ کے باہر علامتی احتجاجی دھرنا دے رہی ہیں۔
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

واہ کیا پیکج حاصل کیا ہے ، امارات کو ڈھائی ارب ڈالر واپس کردیے، سعودیہ سے دو ارب ڈالر لے لئے ، سوڈان ڈیڑھ ارب ڈالر کی ڈیل کینسل کردی یوں نیٹ اضافہ مائنس 2ارب ڈالر ہوگیا
Economy of Pakistan@Pakistanomy
Our Choice: financial dependence Pakistan had a defense export deal with Sudan, including JF-17, for $1.5 Billion. Now, Saudi Arabia gave us loan of $2 Billion & asked us not sell to Sudan. Our decision: We said sorry to Sudan. Putting export order on hold. Source: Reuters
اردو
Raja Abbas Minhas retweetledi
Raja Abbas Minhas retweetledi

ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سلیمان خان
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔
قاسم خان
عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
اردو











