MALANGJAN

18.2K posts

MALANGJAN banner
MALANGJAN

MALANGJAN

@MAli43215

‏‏‏اگر خق کا شیر نہیں بن سکتے تو باطل کا کتا بھی نہ بن

oooo Katılım Haziran 2019
975 Takip Edilen228 Takipçiler
MALANGJAN retweetledi
Geo News Urdu
Geo News Urdu@geonews_urdu·
کراچی: تاجر کو زدوکوب کرنے پر ایس ایچ او ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کو معطل کردیا گیا geonewsurdu.tv/latest/434185-
اردو
26
75
437
7.6K
MALANGJAN retweetledi
ibne-adam
ibne-adam@_Naveed786·
عوام کو اس اتحاد کی ضرورت ہے یہ سب اُس سنار کے مارنے کی وجہ اکٹھے ہوئے
اردو
19
405
1K
10.9K
MALANGJAN retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
بڑے ہی بے غیرت بیٹے تھے جنہوں نے اپنی آنکھوں کے سامنے باپ کو تھپڑ پڑتے دیکھے اور پھر اس FIA اہلکار کو انصاف کئے بغیر وہاں سے بھاگنے دیا۔ کم از کم FIA اہلکار کے وہ ہاتھ اتنے ضرور توڑ دیتے کہ وہ زندگی بھر کسی کے بیٹے کے سامنے اس کے باپ کو تھپڑ مارنے کے قابل نہ رہتا۔۔۔ باپ کے پاس اولاد کے سامنے عزت کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ اسی طرح اولاد کے سامنے باپ کی عزت، عظمت اور سرپرستی کے سوا ہوتا ہی کیا ہے؟ زیادہ سے زیادہ کیا ہو جانا تھا، مقدمہ ہو جاتا، سزا ہو جاتی، جیل چلا جاتا۔۔۔ لیکن ایک مرتبہ قربانی دینے سے ملک بھر کے باپوں کی اپنے بیٹوں کے سامنے اور ملک بھر کے بیٹوں کی اپنے اپنے باپوں کے سامنے زندگی بھر کے لئے عزت نفس محفوظ ہو جاتی۔
کاشف اعوان@lostguy79

تشدد کرنےوالے ایف آئی اے سب انسپکٹر محمد اقبال ولد محمد اسماعیل کو سسپنڈ کر دیا گیا ہے کیونکہ عوام کی بڑی تعداد وہاں اکٹھی ہو گئی اور انکی لیڈئ اہلکار سمیت یہ اہلکار گاڑی وہیں چھوڑ کر بھاگ گئے۔ اور معاملہ بگڑ گیا ۔

Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
144
480
1.6K
86.9K
MALANGJAN retweetledi
Shahid Qazi
Shahid Qazi@QaziShahid786·
یہ غلیظ عورت کون ہے #ایف_آئی_اے والوں کے ساتھ جو اپنے ساتھ کھڑے مردوں کو فون ضبط کرنے اور دیگر احکامات دے رہی تھی؟
Shahid Qazi tweet mediaShahid Qazi tweet media
اردو
59
517
1.5K
61.7K
MALANGJAN retweetledi
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
ایف آئی اے کا صرافہ بازار کراچی میں جو ریڈ ہوا اس کی ویڈیو دیکھ کر بہت دُکھ ہوا بچوں کے سامنے ان کے والد کو مارا گیا۔ایف آئی اے اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھ رہے تھے۔ یہ ہمارے معاشرے کا ناسور ہے۔ایف آئی اے کا یہ رویہ نیا نہیں ہے۔ ڈی جی ایف آئی اے ڈاکٹر عثمان نے اس واقعہ کا نوٹس لیا ہے اس پر محسن نقوی کو بھی نوٹس لینا چاہیئے۔
اردو
44
279
643
12.7K
MALANGJAN retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
ایف آئی اے۔۔۔کے اہلکاروں نے مارکیٹ میں دکان پر جا کر دکاندار کو اس کے بیٹوں کے سامنے تھپڑ جڑ دئیے۔ یہ کاروبار/تجارت دوستی والا رویہ ہے؟ کیا اس طرح تاجروں/صنعتکاروں کی حوصلہ افزائی ہو گی؟ تھپڑ پڑنے کے بعد عوام کے بپھرنے سے سرکاری اہلکار بھاگ گئے۔ اگر ہجوم ان کو وردیاں پھاڑتے مارتا یا جان سے مار دیتا تو کیا پیغام ہر طرف جاتا۔ جان کے علاوہ انسان کی سب سے اہم چیزیں اس کی عزت نفس اور دوسرا اس کا رزق ہوتا ہے۔ اگر حکومتی ادارے صرف شک کی بنیاد پر ان پر ہی حملہ کر دیں گے تو ردعمل میں بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ حکومت کو ہوش کے ناخن لینے چاہیے اور ایسے اہلکاروں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
49
363
850
23.7K
MALANGJAN retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ہم جنگ نہیں لڑ سکتے کیونکہ ہمارا میجر بندے غائب کر رہا ہے کرنل اڈیالہ جیل چلا رہا ہے برگیڈئیر عدالت چلا رہا ہے اور جرنیل ملک چلا رہا ہے ۔
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ tweet media
اردو
19
207
321
2.7K
MALANGJAN retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
کراچی لاہور کے بعد اسلام آباد کے تاجر بھی حکومت کے خلاف نکل آئے 🔥🔥
اردو
21
1.1K
2.9K
23.7K
MALANGJAN retweetledi
SAMAA TV
SAMAA TV@SAMAATV·
ایف آئی اے اہلکاروں کا کراچی صدر صرافہ بازار میں چھاپہ۔ دکانداروں اور بچوں کے سامنے والد پر تشدد ۔۔کرن ناز نے اصل کہانی کا پتہ لگا لیا #SamaaTV #DoTokwithKiranNaz #KiranNaz @kirannaz_KN
اردو
9
159
455
11.2K
MALANGJAN retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
وحدتِ امت کانفرنس میں کراچی کے عوام کی تاریخی شرکت نے ثابت کردیا کہ امتِ مسلمہ کے اتحاد، مظلوم مسلمانوں سے یکجہتی اور عوامی حقوق کی جدوجہد میں عوام جمعیت علماء اسلام کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اہالیان کراچی نے امریکی و اسرائیلی جارحیت، مہنگائی اور ناانصافی کے خلاف اپنا واضح مؤقف دے دیا۔ جے یو آئی سندھ عوام، کارکنان، میڈیا اور انتظامیہ کے تعاون پر تہہ دل سے مشکور ہے۔ سوشل میڈیا احباب کے کیمپین کا بھی تہہ دل سے شکریہ ڈیجیٹل میڈیا سیل جے یوآئی سندھ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی #TeamJUISindh
اردو
2
62
123
731
MALANGJAN retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
محسن نقوی صاحب دو سال سے زائد وزیرداخلہ ہیں۔انہوں نے سی ڈی اے بھی اپنے پاس رکھا ہوا ہے جہاں اربوں کے ٹھیکے/ٹھکیدار اہم ہیں۔ابھی شہر کو شنگھائی نیویارک بنانا ہے۔کچھ دن پہلے فرمایا #CDA میں کام کرانے کا ریٹ دس لاکھ روپے ہے۔ اب دو سال وزارت چلانے کے بعد کی یہ ان کی FIA ہے۔😎
اردو
60
507
1.4K
51.4K
MALANGJAN retweetledi
Sanaullah Khan
Sanaullah Khan@SanaullahDawn·
انقلاب فرانس سے پہلے بھی ایسے ہی صورتحال تھی اور بادشاہ لوئی شانز کے کارندے گھروں اور دکانوں میں گھس کر اس طرح لوگوں کی تذلیل کرتے اور ٹیکس کے نام پر سب کچھ چھین کر لے جاتے تھے
اردو
37
356
886
20.7K
MALANGJAN retweetledi
Hamid Mir حامد میر
یہ انداز کسی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سرکاری ملازمین کا نہیں ہے ایسا لگتا ہے ڈاکو دکان میں گھس گئے ہیں ، اصل قصور حکومت کا نہیں ان سرکاری ملازمین کے والدین کا ہے جنہوں نے اپنی اولاد کو عام آدمی سے بات کرنے کی تمیز نہیں سکھائی
ijaz cheema@chemajournalist

جو توڑو وہی لال یہ ایف آئی اے ٹیم راولپنڈی میں ایک سنار کی دوکان پر ریڈ کرتی ہے ،دوکاندار اور سیلز مین پر تشدد بھی کرتی ہے بولنے کا انداز ایسا کہ جیسے دوکاندار نہیں کوئی اور مخلوق ہیں ،عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہیں لینے والے عوام پر ہی ظلم کے پہاڑ توڑتے ہیں ، ایف آئی ٹیم ریڈ کرے مگر کسی کی تزلیل تو نہ کرے سوال پوچھنے پر جوان بیٹے کے سامنے والد کو تھپڑ ماریں گے تو کوئی برداشت نہیں کرے گا ،وزیر اعظم اور وزیر داخلہ صاحب عوام پر بھی رحم کریں یہاں انسان بستے ہیں اس لئے گزارش ہے کہ ان سرکاری ملازمین کو پہلے تربیت دیں نہیں تو ان لوگوں کو بارڈر پر بھیج دیں @PakPMO @MohsinnaqviC42 @fia

اردو
694
2.7K
6.7K
187.8K
MALANGJAN retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
میرے نذدیک مسئلہ ایف آئی اے اہلکار سے کہیں زیادہ ان لامتناہی اختیارات کا ہے جو ایف آئی اے کے ایک سب انسپکٹر لیول کے اہلکار تک کو دیے گئے ہیں۔ جس کا مرضی اکاؤنٹ فریز کر دو جس پر شک ہو بغیر ایف آئی آر تفتیش کے لیے گرفتار کرنے کا اختیار آف لوڈنگ سے لیکر اغوا تک کے اختیار اس محکمے کو فرعون بنا رہے ہیں۔
اردو
0
422
1.2K
19.6K
MALANGJAN retweetledi
Muqadas Farooq Awan
Muqadas Farooq Awan@muqadasawann·
ایف آئی اے ، پولیس، پیرا فورس یہ سب فورسز عوام پر تشدد کے لیے بنائی گئی ہیں کیا
اردو
55
407
1.1K
35.4K
MALANGJAN retweetledi
Maulavi Rahim Ullah Labib
Maulavi Rahim Ullah Labib@rahimullahlabib·
مولانافضل الرحمان کا دارالعلوم کراچی میں حضرت مفتی محمد تقی عثمانی سے ملاقات ۔۔۔
اردو
1
43
199
2.9K
MALANGJAN retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
کراچی: امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے مختلف قومی سیاسی رہنماؤں کی ملاقات ملاقات علامہ راشد سومرو کی رہائشگاہ پر جاری یے ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض جاری ملاقات میں سینئر سیاستدان محمود مولوی ، محمد علی درانی ، عمران اسماعیل ، فواد چوہدری ، سینیٹر شہزاد وسیم ، عامر کیانی ، عباس جعفری ، بیرسٹر سیف شریک ملاقات میں اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو، حافظ نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو، انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا سمیع الحق سواتی شریک
اردو
10
111
247
2.8K
MALANGJAN retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
کراچی: جے یو آئی سربراہ حضرت مولانا فضل الرحمان کی سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی کے گھر آمد مولانا فضل الرحمان کی غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے ملاقات جاری ہے۔ ملاقات میں پیر سید راشد شاہ راشدی، سینیٹر صفدر عباسی، مولانا راشد محمود سومرو، حسینی مرزا، سابق وزیراعلیٰ سندھ لیاقت علی خان جتوئی، انجینئر ضیاء الرحمن، عبدالرزاق عابد لاکھو، محمد اسلم غوری، قاری محمد عثمان، حافظ نصیر احمد، احرار، مسرور احمد خان جتوئی، معظم علی خان جتوئی، سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر محمد ابراہیم خان جتوئی، میر عباس حسین خان جتوئی، مولانا ناصر محمود سومرو، مولانا محمد غیاث، مولانا سمیع الحق سواتی، رازی خان جتوئی، زین خان جتوئی اور میر مظفر خان بروہی کے علاوہ بڑی تعداد میں معززین شریک ہیں۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
7
109
228
3.4K
MALANGJAN retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
کراچی: قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان کی جامعہ دارالعلوم کراچی آمد شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی سے تفصیلی ملاقات امن وامان ،مدارس رجسٹریشن سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
11
179
403
4.2K
MALANGJAN retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کراچی: قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رکن قومی اسمبلی میر اعجاز خان جھکرانی کی رہائش آمد میر اعجاز خان سے اُن کے بیٹے کے انتقال پر اظہارِ تعزیت کیا اور مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کی۔ وفد میں مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، انجینئر ضیاء الرحمن، اسلم غوری، علامہ راشد محمود سومرو، انجئنیر عبدالرزاق عابد لاکھو، حافظ نصیر احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر محمود سومرو اور دیگر شریک تھے۔
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet mediaJamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
3
143
306
3.7K