Muhammad Asghar

6.5K posts

Muhammad Asghar banner
Muhammad Asghar

Muhammad Asghar

@MAsgharExp

Assigment Editor @ExpressNewsPK, Coordinator @etribune (IVLP)Alumni USA Student )RIUJ Executive Member correspondent in USA daily Sarkar islamanad news paper

اسلام آباد, پاکستان Katılım Temmuz 2022
5.3K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
آج ایم کیو ایم لندن کی ہریس کا کانفرنس کا لب لباب یہ تھا کہ الطاف حسین پر بین ہٹایا جائے اور الطاف حسین کو واپس لایا جائے
اردو
0
0
1
33
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
سعودی سورس نے سی این این کو بتایا ہے کہ سعودی عرب ’فلسطینی ریاست کے قیام کی جانب ناقابلِ واپسی پیش رفت‘ کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے گا‘، یہ سعودی عرب کے دیرینہ مؤقف کا اعادہ ہے۔
اردو
0
0
0
12
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
آسٹریلیا کی کرکٹ کا پہلا دستہ پاکستان سے تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کے لیے اسلام آباد پہنچ گیا
اردو
0
0
0
29
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
ایران سے ڈیل یا دوبارہ حملے پر ففٹی ففٹی ہوں، اتوار کو فیصلہ کروں گا: ٹرمپ
اردو
0
0
1
28
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
Pakistan Delegation Is Departing From Iran. It Is Reported That A Proposal Has Also Been Forwarded To United States As Part Of Ongoing Diplomatic Exchanges.
English
0
0
0
21
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
ڈائریکٹر جنرل انٹیلیجنس بیورو (IB) فواد اسداللہ خان کی مدت ملازمت میں 4 سال کی توسیع ، نوٹیفیکیشن جاری
اردو
0
0
0
65
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
ایرانی سپریم لیڈر کا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
اردو
0
0
1
16
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
ایرانی سپریم لیڈر کا افزودہ یورینیم بیرونِ ملک منتقل کرنے سے انکار
اردو
0
0
0
16
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
چین کسی بھی بیرونی مداخلت کے خلاف کیوبا کے شانہ بشانہ کھڑا ہے: ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
اردو
0
0
0
12
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
بجٹ مذاکرات پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی ہدف میں 18 فیصد اضافےکی سفارش
اردو
0
0
0
10
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
سلمان اکرم راجہ کی سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ آئے تھے، چیف جسٹس سے ملاقات میں عمران خان کے کیسز سماعت کیلئے مقرر کرنے کا کہا، چیف جسٹس نے عمران خان کے کیسز عید کے بعد مقرر کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،سلمان اکرم راجہ
اردو
0
0
1
17
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
🚨 راولپنڈی میں دھرنا، مارو مجھے، آئو مارو مجھے، مارو ناں، سہیل آفریدی پولیس کے سامنے ڈٹ گئے۔۔!!
اردو
0
0
0
7
Muhammad Asghar retweetledi
Faisal Abbas Khar
Faisal Abbas Khar@FaisalAbbasKhar·
علیمہ خان نے حکومتی پیشکش مسترد کر دی ..!! بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، سہیل آفریدی کی مختار حسن کیساتھ گفتگو
اردو
24
3.5K
12.6K
114.1K
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
چوبیس نمبر چنگی پر جاری دھرنے کی صورتحال سردار زعیم سدوزئی صدر پاکستان یوتھ کونسل آزاد کشمیر نے آزاد کشمیر کی نمائندگی کرتے ہوئے دھرنے میں ماجود ۔ اس موقع پر مختلف سیاسی و عوامی نمائندے بھی موجود رہے جن میں ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز اور دیگر سیاسی رہنما شامل ہیں ۔عوامی دھرنا
اردو
0
0
0
9
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
سائفر اب ایک تاریخ بن چکا ہے، جو لوگ سائفر لا رہے ہیں، وہ بدامنی، مہنگائی، پٹرولیم قیمتوں اور 28 ویں ترمیم سے توجہ ہٹا رہے ہیں، لوگوں کو کسی اور لائن پر لگا رہے ہیں، اِس وقت سائفر بالکل Irrelevant چیز ہے، بیرسٹر گوہر
اردو
0
0
0
27
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
امریکا سے گفتگو کا مطلب ہتھیار ڈالنا نہیں ہے۔ ہم منطق کے ساتھ اور اپنی پوری طاقت کے ساتھ آخر تک عوام کی خدمت کریں گے، اور ایران کے مفادات اور عزت و وقار کا تحفظ کریں گے۔” ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا سوشل میڈیا پر پیغام
اردو
0
0
0
5
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
✒️ سائفر کو @DropSiteNews سامنے لے آیا ہے اور اب س میں واضح دھمکی دی گئی تھی کہ عمران خان کے خلاف اگر عدم اعتماد کامیاب نا ہوئی تو معافی نہیں ملے گی ، بیرسٹر سلمان اکرم راجہ‼️
اردو
0
0
0
5
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
وفاقی آئینی عدالت میں آج جماعت اسلامی کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو چیلنج کیا گیا ہے ۔۔۔ آئینی عدالت بہت جلد درخواست واپس کر دے گی یا کہے گی ہمارا کوئی لینا دینا نہیں
اردو
0
0
0
22
Muhammad Asghar
Muhammad Asghar@MAsgharExp·
پاکستان میں ذُوالحج کا چاند نظر آگیا، پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ انشاءاللّٰہ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی
اردو
0
0
1
27