Chocolate Films Pakistan

7K posts

Chocolate Films Pakistan banner
Chocolate Films Pakistan

Chocolate Films Pakistan

@MAyaz804

Content Creator

Pakistan Katılım Mart 2017
858 Takip Edilen4.3K Takipçiler
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Two individuals, once in good health, are now facing retinal complications while incarcerated. Health Decline in Incarceration These individuals are denied visitors and the right to legal counsel. Their medical records remain confidential. Despite solitary confinement never being part of their sentence, even their right to visibility has been revoked. Imran Khan and Bushra Bibi did not enter prison with these conditions. Therefore, what transpired behind those closed doors, and why is there now silence? In light of Imran Khan’s statement, “If anything happens to me in prison, Asim Munir will be responsible,” can we genuinely ignore the situation? #SpeakUpForKhan #1000DaysKhanUnbroken
English
10
142
238
4.1K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Gujranwala 51 | The Truth Behind 9th May | Exclusive Documentary x.com/i/broadcasts/1…
English
4
119
262
5.2K
Chocolate Films Pakistan
ماں جی کا بیٹا9 مئی گجرانوالہ کیس میں ناحق پانچ سال کی نا حق سزاء کاٹ رہاہے۔ اور ماں اپنے لیڈر کے ساتھ ڈٹ کر کھڑی ہے ماں جی آپکی استقامت کو سلام 💚❤️ #خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن #1000DaysKhanUnbroken
اردو
2
96
232
4.6K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
محکمہ تعلیم میں سولہ گریڈ کے آفیسر امجد جو 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد بے جرم پابند سلاسل کیے گئے۔ نو مئی کے روز وہ گھر پر تھے، فیس بک آئی ڈی سے پی ٹی آئی کی پوسٹس کی وجہ سے ان کو ملوث کیا گیا۔ ہمارے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ ہمارا ذاتی مکان نہیں ہے کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ کوئی عدالت اپیل سننے کو تیار نہیں ہماری درخواست ہے کہ ان بے جرم سزاؤں کے خلاف ہماری اپیلیں سنی جائیں۔ شریک حیات پی ٹی آئی ورکر امجد علی(گوجرانولہ)
اردو
0
43
97
895
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
17مئی کے روز روشان کو اسکی دوکان سے پولیس اٹھا کر لے گئی۔ اس کے بعد لاپتہ کردیا گیا پولیس کہتی سی آئی کے پاس ہے سی آئی کہتی ہمارے پاس نہیں ہے۔ تین سال سے قید ہے ، جو لوگ اس کیس میں نامزد تھے وہ بری ہوگئے، ملٹری کورٹس والوں کو دو سال سزا ہوئی وہ بھی بری ہو گئے ، یہ نامعلوم میں تھے ان کو پانچ سال سزا سنائی گئی ابھی تک قید میں ہیں۔ گوجرانوالہ سے پی ٹی آئی ورکر محمد روشان کی نو مئی فالس فلیگ آپریشن کے ذریعے سنائی گئی سزا اور اس کے گھر کے حالات کی روداد اس کے والد کی زبانی #Gujranwala51
اردو
8
612
1.2K
12.6K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
دو تین بار ہمارے گھر ریڈ ہوئے تھے ہمارے گھر کے دروازے توڑ کر پولیس اندر آئی تھی، یہ گھر پر نہیں ہوتے تھے۔ پھر بھانجوں کو اٹھا لیا جس کی وجہ سے یہ پیش ہو گئے۔شریک حیات حاجی عظمت پاپا ہوتے تھے تو بازار سے سامان لے آتے،اب ہمیں خود جانا پڑتا ہے، ملاقات ہو تو پاپا کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے، میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں۔ بیٹی حاجی عظمت 9مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد زندانوں میں بے جرم ڈالے گئے پی ٹی آئی ورکرز کے گھر والے کس کرب میں جی رہے ہیں، گوجرانوالہ کے ایک ورکر حاجی عظمت کی بہن اور والدہ کی گفتگو #Gujranwala51
اردو
4
319
658
7.7K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
محکمہ تعلیم میں سولہ گریڈ کے آفیسر امجد جو 9 مئی فالس فلیگ آپریشن کے بعد بے جرم پابند سلاسل کیے گئے۔ نو مئی کے روز وہ گھر پر تھے، فیس بک آئی ڈی سے پی ٹی آئی کی پوسٹس کی وجہ سے ان کو ملوث کیا گیا۔ ہمارے گھر کے واحد کفیل ہیں۔ ہمارا ذاتی مکان نہیں ہے کرائے کے گھر میں رہتے ہیں۔ کوئی عدالت اپیل سننے کو تیار نہیں ہماری درخواست ہے کہ ان بے جرم سزاؤں کے خلاف ہماری اپیلیں سنی جائیں۔ شریک حیات پی ٹی آئی ورکر امجد علی(گوجرانولہ) #Gujranwala51
اردو
10
787
1.6K
16.3K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
تین سال سے بے گناہ میرا بیٹا جیل میں ہے، اس نے کوئی جرم نہیں کیا۔ عمران خان سے بہت پیار کرتا تھا ۔ والدہ محمد ایاز عمران خان سے محبت کے جرم میں آج تین سال سے میرا بھائی بے جُرم قید ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ حق سچ کی راہ میں ہمارا بھائی قربانی دے رہا ہے۔ بھائی ملک ایاز 9مئی فالز فلیگ آپریشن ، گوجرانوالہ سے ایک اور بے جرم قید پی ٹی آئی ورکر ملک ایاز کے بھائی اور والدہ کی گفتگو #Gujranwala51
اردو
10
1K
2.1K
13.5K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
نو مئی فالس فلیگ آپریشن کا شکار گوجرانوالہ کا پڑھا لکھا نوجوان آصف اقبال جس کو عمران خان کو سپورٹ کرنے کے جرم میں بے گناہ زندان میں ڈال دیا گیا ۔ تین سال سے آصف پابند سلاسل ہے ، آصف کے جانے کے بعد گھر کے حالات بہت خراب ہوئے، کرائے پر رہتے ہیں ، میں گھر میں اکیلی عورت ہوں اس کے پیچھے سب کچھ اکیلا کرنا پڑ رہا ہے۔ شوہر کے بغیر زندگی کتنی مشکل ہو چکی ہے وہ میں جانتی اور میرا رب جانتا۔ شریک حیات آصف اقبال #Gujranwala51
اردو
42
2K
4.1K
27.2K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان صاحب کا پاکستان میں جہاں جلسہ ہوتا یہ اس میں لازمی جاتا تھا۔ تین سال سے قید ہے اس کے باپ کو اس کے روگ میں ٹی بی اور مجھے کالا یرقان ہوچکا ہے۔ کرائے کے مکان میں رہتے ہیں۔ آج بھی عمران خان کو سپورٹ کررہے ہیں۔ ہم نے اللہ پہ فیصلہ چھوڑ دیا ہے۔ ہمارا انصاف اللہ کرے گا۔ 9مئی فالس فلیگ آپریشن: گوجرانوالہ سے بے جرم پابند سلاسل اعجاز احمد کی والدہ کی گفتگو #Gujranwala51
اردو
9
594
1.3K
9.6K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Speak up for Khan because he chose our country’s dignity despite the high cost on him! Times are very tough, but feel fortunate to be living in Imran Khan’s era! Huge admiration for his courage & resilience. InshaAllah, we will never give up! #1000DaysKhanUnbroken
English
52
1.5K
2.5K
18K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عدالتوں کی خاموشی پر سسکتے خاندان؛ سیاست کے نام پر چھینی گئی خوشیاں اور ادھورے چالان پر دی گئی سزائیں! یہ صرف 51 قیدیوں کی نہیں، بلکہ 51گھرانوں کے اجڑنے کی داستان ہے۔ ناانصافی کی یہ دیواریں آخر کب گریں گی؟ “۹ مئی اسی نے کروایا جس نے ۹ مئی کی فوٹیج چوری کی”
اردو
40
682
1.5K
13.4K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لالا خان تو جھومر ہے پاکستان کا تیرے بن یہ جگ نہیں سجتا تو جیل میں بے گناہ یوں ہے بیٹھا نہیں او نہیں، یہ ظلم تیرے اوپر نہیں جچتا لالا خان تو جھومر ہے پاکستان کا تیرے بن یہ جگ نہیں سجتا #اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
اردو
17
359
916
9.1K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
پاکستان میں میرے والد کو جیل میں ایک ہزار دن ہونے کو ہیں، ایک کیس ختم ہوتا ہے تو دوسرا بنا دیا جاتا ہے، انصاف ہوتا نظر نہیں آتا اگر دوبارہ شفاف انتخابات ہوں تو میرے والے بھاری اکثریت سے جیت جائیں گے کیونکہ وہ 95 فیصد مقبولیت رکھتے ہیں۔ میرے والد کے مخالفین سمیت ہر کوئی جانتا ہے وہ کرپٹ نہیں ہیں، اگر وہ کرپٹ ہوتے تو ڈیل کرکے باہر آجاتے۔فوجی آمروں کو ان کی مقبولیت کا ڈر ہے۔ قاسم خان ،سلیمان خان
اردو
10
1.6K
3.4K
20.6K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
ایک چیز عسکری اور حکومتی ٹاؤٹس کافی کہتے ہیں کہ جب پی ٹی آئی نے فوج کی عمارتوں کے آگے احتجاج کیا تب سے عاصم منیر کا ظلم تھواڑا بہت جائز ہے۔ پہلے تو یہ سب سے احمقانہ بات ہے۔ ظلم کا دفاع کرنا بہت ہی گھٹیا حرکت ہے۔ اللہ کا کہر ہوگا ظالموں پر اور ظلم کی حمایت کرنے والوں پر۔ دوسری اور سب سے ضروری بات یہ کہ ظلم تو ۲۳ مئی ۲۰۲۲ سے شروع ہوگیا تھا (۹ مئی ۲۰۲۳سے ایک سال پہلے) جب گھروں میں بغیر وارنٹ کے پولیس والوں نے داخل ہوکر گھر کی خواتین پر ظلم کیا اور پھر رینجرز نے عورتوں، بچوں اور بوڑھوں تک پر شیلنگ کی۔ ڈاکٹر یاسمین کی جس طرح گاڑی توڑی گئی وہ سب کو یاد ہے۔ اس وڈیو میں کافی اور تفصیل ہے! اس کو دیکھ کر ان سب دانشوروں کو بھی بھیجیے جو کہتے ہیں کہ سوشل میڈیا یا YouTubers کی وجہ سے عمران خان جیل میں ہیں اور کوئی راستہ نہیں نکل رہا۔ جس دن ظلم ختم ہوجائے گا اور قانون کی واپسی ہوگی، اس دن تنقید بھی کم ہوجائے گی۔ کسی کو شوق نہیں ہے اپنی جان مشکل میں ڈال کر ظالم کو ظالم کہنا۔ ظلم ختم کریں، توبہ کریں اللہ سے، قوم سے معافی مانگیں، اس سے اچھی صلاح شاید ہی کچھ اور ہو-
اردو
16
701
1.5K
14.1K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
#خان_کی_جدوجہد_کے_30_سال یہ May 9, 2013 کی وڈیو ہے، جب عمران خان زخمی تھے اور شوکت خانم ہسپتال سے اسلام آباد جلسے میں live stream کے ذریعے خطاب کیا تھا۔ عوام نے اس دن ایک اوتھ لیا تھا ، آج تک وہ وعدہ عمران خان سے نبھا رہے ہیں۔ کمال کا رشتہ ہے کپتان اور عوام کا۔
اردو
38
1.4K
3.9K
24.3K
Chocolate Films Pakistan retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
Memorable Moments of 30 Year Journey of Tehreek e Insaf - Unbelievable Scenes at Capital One Arena, Washington DC (July 2019) when Imran Khan visited USA as Prime Minister of Pakistan #PTIFoundationDay
English
16
1.8K
6.1K
36.9K