Mohsin Bodla

6.8K posts

Mohsin Bodla banner
Mohsin Bodla

Mohsin Bodla

@MB_PTI

Business

Calgary, Alberta Katılım Ocak 2017
3.6K Takip Edilen3.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mohsin Bodla
Mohsin Bodla@MB_PTI·
جب داماد پہلی بار سسرال آئے لے آپکے سالے پروٹوکول دیتے ہوے 😂😂😂
اردو
10
156
392
12.5K
Mohsin Bodla retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Rangers firing straight into unarmed citizens at Zaman Park as if they are attacking an enemy force on the battlefield.
English
3.2K
48.8K
82.7K
3.1M
Mohsin Bodla retweetledi
Mohsin Bodla retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”جدوجہد عبادت ہے اور حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے میں شہادت کے لیے بھی تیار ہوں! اس وقت پاکستان صرف ”عاصم لأ“ پر چل رہا ہے۔ یہاں صرف لکھے لکھائے فیصلے پڑھ کر سنائے جا رہے ہیں۔ پچھلے تین سال کے بےبنیاد فیصلوں اور سزاؤں کی طرح توشہ خانہ 2 کا فیصلہ بھی میرے لیے کوئی نئی بات نہیں۔ یہ فیصلہ بھی جج نے بغیر کسی ثبوت اور قانونی تقاضے پورے کیے بغیر ہی جلدبازی میں سنا دیا- ہمیں یا ہمارے وکلأ تک کو نہیں سنا گیا- مجھے اور میری اہلیہ کو مسلسل قید تنہائی میں رکھ کر ذہنی اذیت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہماری کتابوں، ٹی وی اور ملاقات سب پر پابندی ہے۔ جیل میں ہر قیدی ٹی وی دیکھ سکتا ہے لیکن مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر ٹی وی دیکھنے تک کی بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ میرے خاندان کی جانب سے جو کتابیں بھیجی جاتی ہیں وہ جیل حکام کی طرف سے روک لی جاتی ہیں۔ ہمیں کئی کئی ہفتے مسلسل قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، یہ غیر انسانی سلوک ہے لیکن یہ سب ظلم و بربریت مجھے میرے عزم سے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔ ہماری روایات نہیں کہ عورتوں اور بچوں پر ظلم کیا جائے۔ ہمارے دین میں تو دوران جنگ بھی خواتین کو بخش دیا جاتا ہے مگر یہاں محض سیاسی اختلاف پر خواتین پر ظلم ڈھائے جا رہے ہیں۔ میری بہنوں اور دیگر خواتین کے ساتھ اڈیالہ جیل کے باہر جو بدسلوکی اور ظلم ہو رہا ہے اس پر مجھے شدید دکھ اور افسوس ہے۔ یہ جو سلوک بشرٰی بی بی، ڈاکٹر یاسمین، ماہرنگ بلوچ اور دیگر خواتین کے ساتھ کیا جا رہا ہے، وہ اسلامی روایات اور اخلاقیات کے برعکس ہے۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو صرف مجھ سے بغض میں قید تنہائی میں ڈالا ہوا ہے حالانکہ ان کا تو سیاست سے کوئی تعلق بھی نہیں تھا۔ وہ ایک گھریلو خاتون ہیں۔ فوج میری ہے اور پاکستان قوم کی ہے- جب میں عاصم منیر پر تنقید کرتا ہوں تو وہ ایک شخص پر تنقید ہے، جیسے ماضی کے ڈکٹیٹرز پر بھی ہوتی آئی ہے۔ عاصم منیر نہ تو کسی عوامی ریفرنڈم کے تحت ملک پر بیٹھا ہے، نہ عوامی ووٹ کے ذریعے آیا ہے۔ جیل میں میرے ساتھ جو کچھ بھی ہو رہا ہے، ایک کرنل کے کہنے پر ہو رہا ہے جو عاصم منیر کے احکامات مانتا ہے۔ پاکستان میں قانون کی بالادستی کا جنازہ اٹھ چکا ہے۔ 2007 میں جیسے پی سی او ججز نے ڈکٹیٹر کا ساتھ دے کر عدلیہ کا تقدس پامال کیا ان کی کوئی عزت نہیں، اور جنھوں نے ڈکٹیٹر کے خلاف مزاحمت کی وہ قوم کے ہیرو تھے۔ ایسے ہی آج کل جو ججز اس نظام کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں وہ ہمارے ہیروز ہیں۔ جو جج کٹھ پتلی بن کر ان کے اشاروں پر ناچ رہے ہیں وہ بے ضمیر ہیں اور مشرف دور کے پی سی او ججز کے ہی برابر ہیں۔ قانون کی بالادستی اور آئین کی بحالی کی جدوجہد کے لیے انصاف لائرز فارم اور وکلأ کا فرنٹ فٹ پر آنا ناگزیر ہے۔ انصاف کا نظام ہی عوام کو تحفظ دے سکتا ہے۔ اس کے علاوہ نہ کوئی معاشی ترقی ممکن ہے نہ ہی اخلاقی۔ مجھے سلمان صفدر اور ان کی ٹیم پر اعتماد ہے اور میں نے انہیں ہدایت کی ہے کہ بوگس فیصلوں کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیل کریں۔ سہیل آفریدی کو پیغام دیتا ہوں کہ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری پکڑیں۔ پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا- جدوجہد عبادت ہے اور میں پاکستان کی حقیقی آزادی کی جدوجہد کے لیے شہادت کے لیے بھی تیار ہوں!“ ناحق قید میں سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ملٹری سٹائل ٹرائل کے فیصلے کے بعد اپنے وکلأ سے گفتگو (20 دسمبر، 2025)
اردو
2.5K
26.8K
47.3K
1.3M
Mohsin Bodla retweetledi
PTI Islamabad
PTI Islamabad@PTIOfficialISB·
”ایسا کون سا لیڈر ہے، جس نے اقتدار میں آنے سے پہلے ہسپتال بنائے، یونیورسٹی بنائی، اتنا کچھ حاصل کیا۔ میں یقین سے کہتا ہوں کہ آج عمران خان اناؤنس کرے کہ مجھ سے شوکت خانم کے باہر آکر ملیں اور 1 ارب روپے عطیہ کریں تو پاکستان کیا، دُنیا بھر سے لوگ اُسے ملنے آئینگے اور 1 ارب بھی دینگے، اللّٰہ نے اُسے یہ مقام دیا ہے۔“ اداکار بلال قریشی #GetOnTheRoadsForKhan
اردو
46
2.7K
7K
42.6K
Mohsin Bodla retweetledi
Mirza Shahzad Akbar
Mirza Shahzad Akbar@ShazadAkbar·
بہادری اور فوجی! ایک شخص دو سال سے ناحق پابند سلاسل، نام، ملاقات اور تصویر چلانے پابندی! پھر باوردی تمغہ لگا کر دو دو گھنٹے لائیو ٹی وی پہ زبردستی کے بھاشن ! کہتا ہے کہ میں فوجی ہوں بہادر ہوں سچا ہوں مان لو۔۔۔۔ سن لو تم کسی بھی تعریف سے نا تو فوجی ہو بہادر تو بالکل نہیں اور سچائی کا دور دور تک تعلق نہیں اگر واقعی فوجی ہو تو کرو مقابلہ - مقابلہ کرنا تو فوجی کی نشانی ہوتی ہے مخالف کو باندھ کر ہرزہ سرائی کرنے کو بہادری تو نہیں رنڈی رانا کہا جا سکتا ہے !
Mirza Shahzad Akbar tweet media
اردو
687
8.4K
21.8K
229.6K
Mohsin Bodla retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
تیرے بوٹ میرے خون سے رنگے گے ہیں اب مجھ سے محبت کا تقاضا قیامت تک نہ کرنا💔
Eshaal honey PTI tweet media
اردو
165
4.9K
10.9K
131.1K
Mohsin Bodla retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔ لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟” ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام (9 اکتوبر، 2025)
اردو
1.6K
24.2K
41.7K
1.8M
Mohsin Bodla retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
ملینیم مال کراچی- قوت اخوت عوام #HappyBirthdayImranKhan #سالگرہ_مبارک_قیدی_نمبر_804
فارسی
49
1.4K
3.1K
24.1K
Mohsin Bodla retweetledi
Noori 🍂
Noori 🍂@Bholisultana·
Happy birthday khan sahb Allah apko seht wali lmbi umer ata farmay insha Allah ap buht jald humary sath hongy ♥️
Indonesia
1
7
19
720
Noori 🍂
Noori 🍂@Bholisultana·
@MB_PTI Topic rakh dia mohsin ny ponk lwo hun
Indonesia
2
0
3
92
Rebecca
Rebecca@Rab_Aly·
🤤
Rebecca tweet media
QME
5
0
15
400
Mohsin Bodla retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
جس گرین لائن کی وجہ سے مجھے میرے گھر کا دروازہ توڑ کر اٹھ دن مجھے اغوا رکھا گیا میرے گھر کا سامان چوری کیا گیا ہے اج وہ گرین لائن فیروز پور روڈ سے حکومت کی جانب سے مکمل طور پر ختم کر دی گئی ہے الحمدللہ میں نے کل بھی حق سچ کی بات کی تھی آج بھی قائم ہو انشاءاللہ اس پر ویلاگ بھی کرو گا
اردو
40
3.7K
9.8K
173.4K