M Babar

72.4K posts

M Babar banner
M Babar

M Babar

@MBabarchaudhry

MBA finance Cardiff university, chartered management accountant (CIMA U.K), Bachelor honours London school of commerce,level 6 London school of business&finance

Sweden Katılım Kasım 2016
3.3K Takip Edilen2.5K Takipçiler
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@siasatpk @Isarrana1 مراسی صحافی بن جائے تو جگتیں ہی سننے کو ملنی ہیں اس سے کوئی تحقیقاتی روپورٹ تو چھپنے سے رہی
اردو
0
0
0
23
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
چوہدری سے کسی نے پوچھا کہ آمدن کتنی ہے، خرچا کتنا اور آخر میں بچتا کیا ہے، اس نے جواب دیا کہ چوہدری کہنا بچتا ہے، ایثار رانا @Isarrana1 خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
5
131
609
8.6K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@khurram143 مجھے نہیں لگتا اب بہت دور رہ گیا ہے کسی دن ان جیسے میاں بیوی نے پورن ویڈیوز بناکے اپ لوڈ کردینی اور کہ دینا ہے ہم میاں بیوی ہیں ہمارا حق ہے یہ سب کرنا ۔ معاملہ ادھر ہی جاکے رکنا جو ایسے لوگوں کی پزیرائی چل رہی
اردو
0
0
0
10
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
فضا علی کا کمار سانو کے کانسرٹ میں’’چُرا کے دل میرا گورئیا چلی‘‘، پر شوہر کے ساتھ ڈانس، ہر پل کو انجوائے کرنا کوئی اِس جوڑے سے سیکھے۔۔!!
اردو
60
28
266
52.3K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@AzazSyed مغربی سوسائٹیز میں ایسی حرکتوں کو اور ایسی چیزوں کو کوئی ایک سیکنڈ بھی نہ دیکھے وائرل ہونا تو بہت دور کی بات ہے پاکستانی معاشرے کی روایات کے خلاف حرکتیں ہونا انکی دیکھے جانے کی واحد وجہ ہے اور یہ دنیا کے ہر معاشرے میں گھٹیا حرکت ہے
اردو
0
0
0
7
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@AzazSyed لائف اپنی مرضی سے جینے اور گھٹیا حرکتوں میں فرق ہوتا ہے لائف اچھی جینے اور انکی ویڈیو بنا بناکے بیچنا دو مختلف چیزیں ہیں کسی بھی معاشرے میں اچھی نہ سمجھی جانے والی حرکتیں کرکے انکی پروموشن کرنا دنیا کے ہر معاشرے میں چیپ حرکت ہی کہلاتا ہے
اردو
1
0
0
68
M Babar retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میں جتنی مرضی ن لیگ کی پالیسسز پر تنقید کروں لیکن گلگت بلتستان کے الیکشن میں میں پاکستان کی تاریخ کے ایک بہترین وزیراعلی(سابق) حافظ حفیظ الرحمن کو ہی سپورٹ کرنے آیا ہوں۔ ن لیگ کی وفاقی معاشی و انتظامی پالیسسز پر حد درجہ اختلافات/اعتراضات مگر پیپلز پارٹی،PTI کے مقابلے میں قومی سیاسی جماعتوں میں فی الحال یہ ہی بہتر آپشن ہیں۔ (اسد آر چوہدری) @CMGBPK
اردو
21
82
570
19.3K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@Mukhtiarslpx @iGreenForever وہ جتنی تفصیل سے پی ایچ ڈی اور غربت پر زور ہے وہ کوئی دہاڑی لگانے کے چکر ہیں یہ واقعہ پچھلے سال ہوا تھا ابھی نیا بھی ایک واقعہ ہوا ہے لیکن وہ کوئی اور ڈوبا ہے کسی نے پروفائل اسکا لگایا اور خبر نئی شئر کررہا جس میں کوئی زکر نہیں پرسن کا۔ باریک واردات ہے کئی ایک کو لوٹ لیا ہوگا
اردو
0
1
2
18
Ali
Ali@iGreenForever·
پاکستان بورے والا سے تعلق رکھنے والا نوجوان لڑکا محمد عبداللہ جوکہ یہاں ڈنمارک کی ایک ٹاپ یونیورسٹی DTU سے اسکالر شپ پر PHD کر رہا تھا 24 مئی کو ڈنمارک کے شہر Roskilde میں ڈوب کر وفات پا گیا۔ اپنے گھر والوں کا اکلوتا کمانے والا تھا۔ اسکی ڈیڈ باڈی وآپس بھیجنے کے لئے تقریباً 40000 ڈینش کراؤن (1750000pkr)کا خرچہ آنا ہے جو ہم یہاں دوست یار مل کر اکھٹا کر رہے ہیں تاکہ اسکے گھر والے پاکستان میں اسکی تدفین کر سکیں۔ جب @Official_PIA ڈنمارک سے چلتی تھی تب ڈیڈ باڈی مفت پاکستان جاتی تھی اور ساتھ فیملی کا بندہ بھی مفت تھا۔ غریب لوگوں کے لئے بہت بڑی سہولت تھی۔ @KhawajaMAsif صاحب ہی کچھ مدد کر سکتے ہیں تاکہ بیرون ملک پاکستانیوں کو آسانی ہو۔ @RShahzaddk لنکڈ ان پروفائل: linkedin.com/in/muhammad-ab…
اردو
18
169
387
45.1K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@yazdanifauzia @javeednusrat ٹرمپ بڑا چالاک ہے یہ ڈرامہ یہودی لابی کو بتانے کے لیے ہے دیکھا ہم نے تو بہت کوشش کی ہے آگے سے پاکستان سعودی عرب وغیرہ مانتے نہیں (اور وہ تمہاری وجہ سے ہے) ورنہ ہم نے تو یہ کام کروالیا تھا
اردو
0
0
0
26
Fauzia Yazdani
Fauzia Yazdani@yazdanifauzia·
@javeednusrat Not bluff, US security architecture failed; Israel’s military might & bully called out; & Iran performed. Israel is twisting Trump’s arm But ME has taken the turn & its new power dynamic will dictate new security architecture not in sync with Abrham Accord
English
1
1
4
113
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@RShahzaddk @NumairIlyas Trying to be over smart Trump administration India still will not buy what trump want to sell them desperately, They are Hindu banyas, no one can manipulate them in money matters
English
0
0
0
30
M Babar retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
امریکی وزیر خارجہ مارک روبیو کا یہ بیان جو اس نے انڈیا میں کھڑے ہو کر دیا اس پر پاکستان کو شدید ترین احتجاج کرنا چاہیے روبیو کا یہ کہنا کہ انڈیا کی شکایت اور یہ فیکٹ پاکستان سے انڈیا کے خلاف مسلح گروپ متحرک رہتے جبکہ کل ہی کوئٹہ دھماکہ میں پاکستان نے اس میں انڈیا کے ملوث ہونے کی سرکاری طور پر بات کی ہے طالبان کے ساتھ بھی اب انڈیا کے رابطے ہیں امریکی وزیر خارجہ کو اس معاملے پر نہی بولنا چاہیے تھا
اردو
91
430
1.4K
104.5K
M Babar retweetledi
Zafar Shirazi 🇵🇰
Zafar Shirazi 🇵🇰@ZafarShirazi7·
9 مئی کے اس شخص کو مت بھول جایئے گا جس نے ریڈیو پاکستان پشاور کا گیٹ کباڑیے کو 9 ہزار میں بیچ دینے کے بعد پولیس کو بیان دیا میں دیگر جماعتوں کے اس لئے خلاف ہوں کیونکہ وہ چور ہیں, The perfect example of youthia....
Zafar Shirazi 🇵🇰 tweet media
اردو
12
729
1.5K
14.6K
M Babar retweetledi
Shah Owais Noorani
Shah Owais Noorani@iamowaisnoorani·
دنیا میں تیل کی قیمتوں میں تیزی سے کمی کا رجحان ہے۔ دوسری فخر کی بات یہ ہے کہ یہ کمی ریاست پاکستان کی وجہ سے یو رہی ہے۔ لیکن بدقسمتی دیکھیں ہم پاکستانی اس کمی سے سب سے کم مستفید ہو رہے ہیں۔ حکومت کم از کم سو روپے قیمت کرنے کے لیے اقدامات کرے غریب رو رہا ہے چیخ رہا ہے۔
اردو
0
789
2.3K
22.8K
M Babar retweetledi
چوہدری علی ر ضا جٹ  (PML-N )🐅🐅
انڈیا سے جنگ جیتنا اور ایران ، امریکہ مذاکرات کرنا پاکستان تاریخ بہترین عمل لیکن پاکستان میں 75 سالہ مایوسی کا اظہار ہے جو بہت سے پاکستانی محسوس کرتے ہیں۔ اس میں کچھ اٹھائے گئے نکات کا مختصر حقائق "نہ بجلی ہے نہ گیس ہے نہ تیل ہے نہ انصاف ہے " ( صرف غریب کیلئے ) مایوس کن سیکورٹی بروکریٹ کا ایلیٹ پرانا نظام بجلی: 2024 میں پاکستان کی نصب شدہ پیداواری صلاحیت 42,000 میگاواٹ ہے، لیکن گردشی قرضہ، لائن لاسز اور مہنگے فیول کی وجہ سے لوڈشیڈنگ ہوتی ہے، "مہنگی اور غیر مستقل ہے گیس/تیل: پاکستان اپنا 85% تیل اور 30% گیس امپورٹ کرتا ہے۔ اپنے ذخائر کم ہیں۔ سات ارب ڈالر آئی پی پی کے دے دینا اور خود ایک ارب ڈالر کیلئے آئی ایم ایف سے دھکے کھانا "نہ کوئی جدید بہتر کارخانہ ہے نہ کوئی تعلیمی نظام ہے" بلکہ غیر ضروری زمینوں اور پلاٹوں پر توجہ سر عام ملاوٹ والی اشیاء بچے قداور ذہنی صلاحیت کم ہوتی جا رہی ہے کارخانے: پاکستان ٹیکسٹائل، سیمنٹ، کھاد، اسپورٹس گڈز میں دنیا کے ٹاپ 10 میں ہے۔ مسئلہ: ایکسپورٹ کم، انڈسٹری بجلی/گیس بحران سے تباہ۔ تعلیم: 6 کروڑ بچے اسکول جاتے ہیں، 200+ یونیورسٹیاں ہیں۔ مسئلہ: 2.6 کروڑ بچے اسکول سے باہر، معیار پست۔ نظام ہے، "نہ جمہوریت ہے نہ اسلام ہے" جمہوریت: 2008 سے 3 مسلسل الیکشن ہوئے، لیکن اسٹیبلشمنٹ کا کردار اور انتخابی دھاندلی کے الزامات بڑا مسئلہ ہیں۔ اسلام: آئین میں اسلام سرکاری مذہب ہے، شرعی عدالتیں ہیں۔ مسئلہ: نفاذ پر اختلاف۔ "صرف اشرافیہ کی عیاشیاں اور غریبوں پر آئی ایم ایف کے قرضے" عوام میں نفرت پیدا ہوں رہی ہے آئی ایم ایف: پاکستان 1958 سے 24 بار آئی ایم ایف گیا۔ 2026 میں قرضہ 130 ارب ڈالر سے زیادہ۔ ہر پاکستانی 5 لاکھ کا مقروض۔ اشرافیہ: 600 ارب کی سالانہ ٹیکس چھوٹ، مفت پلاٹ، بجلی، پیٹرول۔ غریب پر بالواسطہ ٹیکس 70%۔ 75 سال میں " کبھی حالات ٹھیک نہیں ہوئے حالانکہ ایٹم بم: 1998 میں ساتواں ایٹمی ملک بنا — دفاع مضبوط۔ موٹر ویز: 2,500 کلومیٹر موٹر وے، CPEC۔ آبادی: 1947 میں 3 کروڑ، آج 24 کروڑ — دنیا کی 5ویں بڑی قوم۔ ترسیلات: سالانہ 30 ارب ڈالر اوورسیز پاکستانی بھیجتے ہیں — ملک چلتا ہے۔ "ناکام حکمرانی" پر ہے، "وسائل نہ ہونے" پر نہیں۔ پاکستان کے پاس نوجوان، زراعت، معدنیات، سمندر سب کچھ ہے۔ کرپشن: 2024 میں 9.6 ارب ڈالر کرپشن کا تخمینہ پالیسی تسلسل نہیں: ہر حکومت پچھلی پالیسی ختم کر دیتی ہے اشرافیہ کا قبضہ: 1% لوگ 22% دولت کے مالک ۔ ایلیٹ کلاس کے بجلی، کارخانے، نظام ہے — فائدہ عام آدمی تک نہیں پہنچا۔ غریب پر 75 قسم کے ٹیکس اور ایلیٹ کلاس کیلئے 75 قسم کی مراعات 75 سال میں ملک بنا، قوم نہ بن سکی۔
اردو
0
1
1
79
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@MoonisElahi @ImranKhanPTI پرویز الٰہی کی ڈیلیں چل رہی ہیں اور یہ انقلابی بنے پھرتے سب رنگ بازی۔
اردو
1
0
3
46
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
اگست 2023 سے اب تک PM @ImranKhanPTI اڈیالہ جیل کی مسلسل تنہائی میں کئی عیدیں گزار چکے ہیں۔ کیا عدالت نے کہیں لکھا تھا کہ انہیں نہ نماز عید کی اجازت ہو گی اور نہ عام دنوں کے ساتھ عید پر بھی اپنے گھر والوں سے ملاقات کی؟
اردو
56
487
2.4K
19.3K
M Babar retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
مزمل بھای یوتھیوں کو نہیں بخشنے والا امریکہ​ جس کے صرف میکڈونلڈ کے برگر کی ریونیو اتنا ہے کہ اس سے 10 پاکستان اوور نائٹ خریدے جا سکتے ہیں۔ اس کو پاکستان، جو کہ تھرڈ ورلڈ کنٹری ہے، اس میں موجود ایک ایسے وزیرِ اعظم سے شدید خطرہ لاحق ہے۔ جسکا نان عمران خان ہے 😂
اردو
167
539
1.6K
58.6K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@Naveedsatti555 حرام خوری کے بھی ٹرینڈ بدلتے رہتے پہلے پراپرٹی قبضہ بہت پاپولر تھا کریمینل لوگوں میں۔ اب ٹیکنالوجی نے سب بدل دیا ہے ۔ اب سیاسی کارکنوں اور اپنے ملک پر بکواس کرنا اور جھوٹ بولنا نت نئی درفتنی چھوڑنی کہانیاں گھڑنی اس سے حرام کے ڈالر کمانے یہ اب پراپرٹی قبضوں سے آگے نکل گیا ہے
اردو
0
0
0
5
Naveed Satti
Naveed Satti@Naveedsatti555·
پی پی پی کی تربیت اور ن لیگ کی تربیت میں بہت فرق ہے؟ اپ یہ بتانا چاہتے ہیں ؟ پنجاب کے نام پر جو دھبہ بنے ہوئے چند نوسرباز ،فراڈئیے ہیں ان کا نام کیوں نہیں لیتے اپ؟
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan

میں نے بلاول بھٹو زرداری صاحب سے متعلق کچھ دن میں دو تین تنقیدی ویڈیوز بنائیں اور اُس پر پیپلز پارٹی کے دوستوں نے مجھ پر کھُل کر تنقید کی لیکن مجھے اعتراف کر لینے دیجئے کہ ننانوے فیصد لوگوں نے کوئی اخلاق سے گرا ہوا لفظ استعمال نہیں کیا۔

اردو
1
0
1
60
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@AhmadJawadBTH انکامخصوص علم یہ بتاتا ہے فلاں بھی اٹھارہ سال والے کیا کیا کارنامے کر چکے ہیں۔ یہ علم انکو کبھی نہیں بتاتا 75-73 سال کی عمر میں انسان سٹھیا جاتے انکی دماغی صلاحیت بھی متاثر ہونے کا بہت چانس ہوتا اسلئے اس عمر تک پہنچ کر نوے فیصد لوگ ریٹائر ہوجاتے اب عمران کو حکومت ملنا ۔۔مطلب۔
اردو
0
0
0
67
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
قمرالزمان کائرہ متوجہ ہوں: دُنیا کے نوے فیصد ممالک میں ووٹنگ عمر 18 سال ہے جبکہ ارجنٹینا، آسٹریا، برازیل، کیوبا، انڈونیشا، یونان، مالٹا میں ووٹنگ عمر 18 سال سے کم 16/17 سال ہے، آپ ووٹنگ عمر 30 سال بھی کر دیں، آپکو اب صرف ایک ووٹ پڑے گا جو آپ کا اپنا ووٹ ہوگا، آپ کی سیاست بیساکھیوں کا سہارا مانگتی ہے، عمران خان آپ سب کی سیاسی موت بن چکا ہے، نوجوان کتنے ذہین اور سمجھدار ہوتے ہیں، چند مثالیں حاضر ہیں، کبھی کبھی تھوڑا بہت پڑھ لکھ لیا کریں، انسان شرمندگی سے بچ جاتا ہے مارک زکربرگ نے فیس بُک 19 سال کی عمر میں لانچ کی جسے آج دو ارب سے زیادہ لوگ استعمال کرتے ہیں، اگر مارک زکربرگ قمرالزمان کائرہ کا بیٹا ہوتا تو کبھی یہ کارنامہ انجام نا دے سکتا مرکور اے آئ کمپنی کا مالک سوریا مدھا صرف 19 سال کی عمر میں سیلف میڈ ارب پتی بن گیا تھا، فاتح محمد نے 21 سال کی عمر میں بازنطنیہ اور رومن ایمپائر کے 1400 سالہ اقتدار کے بعد قسطنطنیہ کو فتح کر لیا تھا، جو اس سے پہلے کبھی فتح نا ہوسکا، شہنشاہ اکبر 13 سال کی عمر میں ہندوستان کا بادشاہ بنا اور پھر 49 سال تک بادشاہ رہا اور کامیاب ترین بادشاہ تھا اور ویسے بھٹو خاندان کا بچہ پیدا ہوتے ہی آپ کی پارٹی کا مالک بن جاتا ہے، آپ کا بلاول 19 سال کی عمر میں سیاسی وراثت سے پارٹی چیرمین بن گیا تھا، اور آپ اُسکے احکام بجا لاتے ہیں کیا بڑھاپے میں انسان واقعی سٹیا جاتا ہے؟ یا جہالت کا عمر سے کوئ تعلق نہیں؟
اردو
19
282
878
13.1K
M Babar retweetledi
Saad Kaiser 🇵🇰
Saad Kaiser 🇵🇰@TheSaadKaiser·
Arslan Beta, Ghadari ki campaign chala di thi phir Pinky ke kehnay par? Was that something substantial? “Jee ma’am, okay ma’am.” Someone who is just a lapdog of corrupt individuals (Niazi & Pinky) doesn’t get to preach to others. Sit down, wadda aya PM ko samjhanay.
Dr Arslan Khalid@arslankhalid_m

With friends like him who need enemies? If your post is to be believed it only shows how non serious this Govt is about signing MOUs without any homework or feasibility studies. It’s kind of an admission that critics are right when they criticise that none of the MOUs done by him ever materialize into something substantial

English
8
43
109
6.1K
M Babar
M Babar@MBabarchaudhry·
@khokhr_pedia دونوں کرپٹ ترین لوگوں کی گندی اولاد سارا حرام کا مال کھاکر پرورش پانے والی اسی حرام مال کی پروموشن سے خود بخود ہی جنریشن زی کی خودساختہ نمائندہ بن کے بیٹھ گئی ہے
اردو
0
0
0
36
SIR Ahmed Khokhar
SIR Ahmed Khokhar@khokhr_pedia·
زورین نظامانی 🔥🔥🔥 پاکستان جنریشن Z کے ابھرتے ہوئے نوجوان نے ان دو فلاسفروں کی پڑھے لکھے الفاظ میں ٹھیک چھترول کی ھے یہ منصور منا منیب اور مزمل شاہ سب جان چکے ھیں ان کی دانشوری کی ڈور کہاں سے ھلتی ھے
اردو
4
427
1.1K
10.4K