Metropolitan Corporation Quetta

1.5K posts

Metropolitan Corporation Quetta banner
Metropolitan Corporation Quetta

Metropolitan Corporation Quetta

@MCQuettaGov

Official Account of Metropolitan Corporation Quetta.

Quetta Katılım Eylül 2022
287 Takip Edilen591 Takipçiler
Metropolitan Corporation Quetta
ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ، زاہد خان کی ہدایات کی روشنی میں جیل روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں تجاوزات کے خلاف مؤثر کارروائی عمل میں لائی گئی، جس کا مقصد شہری نظم و ضبط کی بحالی اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔
اردو
2
1
1
156
Metropolitan Corporation Quetta
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ریٹائرڈ ملازمین میں گریجویٹی چیکس کی تقسیم کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مُجیب الرحمان قمبرانی، چیف میٹروپولیٹن آفیسر نذر زہری نے ملازمین میں چیکس تقسیم کئے۔
Metropolitan Corporation Quetta tweet mediaMetropolitan Corporation Quetta tweet mediaMetropolitan Corporation Quetta tweet mediaMetropolitan Corporation Quetta tweet media
اردو
0
0
0
41
Metropolitan Corporation Quetta
Metropolitan Corporation Quetta@MCQuettaGov·
Administrator MCQ Mujeeb Ur Rehman Qambrani inspected Legacy Waste Removal operations at various sites. Under the directions of CM Balochistan Sarfraz Bugti, the campaign targets lifting legacy backlog garbage with strict monitoring, proper weighing & safe dumping.
English
2
1
3
386
Metropolitan Corporation Quetta
Metropolitan Corporation Quetta@MCQuettaGov·
کوئٹہ شہر میں 20 سال سے جمع 4 سے 5 لاکھ ٹن لیگیسی کچرا صاف کرنے کی خصوصی مہم زور و شور سے جاری ہے۔ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی ہدایات پر اس مہم کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے گئے ہیں، جبکہ ہدف ہے کہ ماہ مارچ کے اختتام تک شہر کو مکمل طور پر لیگیسی کچرے سے پاک کیا جائے۔
اردو
3
2
5
1.6K
Metropolitan Corporation Quetta
اس نظام کا مقصد شہریوں کو فوری ریلیف فراہم کرنا، شکایات کے ازالے کو مؤثر بنانا اور بلدیاتی خدمات میں شفافیت کو یقینی بنانا ہے۔ شہری اب اپنی بلدیاتی نوعیت کی شکایات ٹول فری نمبر 080009999 پر درج کرا سکتے ہیں، جن کی نگرانی جدید ڈیجیٹل ڈیش بورڈ کے ذریعے کی جائے گی۔
اردو
0
0
0
24
Metropolitan Corporation Quetta
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں شہری شکایات مینجمنٹ سسٹم اور ہیلپ لائن کا اجراء وزیر اعلی بلوچستان سرفراز احمد بگٹی کی عوام دوست اور ڈیجیٹل گورننس پالیسی کے تحت میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کی جانب سے شہری شکایات مینجمنٹ سسٹم اور ٹول فری ہیلپ لائن کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
Metropolitan Corporation Quetta tweet media
اردو
1
0
0
48
Metropolitan Corporation Quetta
سٹیزن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم اور ہیلپ لائن کا افتتاح سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بلوچستان رؤف بلوچ نے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ مجیب الرحمٰن قمبرانی کے ہمراہ کیا۔
اردو
0
0
0
19
Metropolitan Corporation Quetta
*پریس ریلیز* *وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی جانب سے شہری سہولیات کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے سلسلے میں ایک اہم پیش رفت کے طور پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ ہیلپ لائن اور سٹیزن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔* @PakSarfrazbugti @beyondfiles
اردو
1
0
0
48
Metropolitan Corporation Quetta retweetledi
Hassam Shafqaat
Hassam Shafqaat@beyondfiles·
What is happening in Quetta. What's the way forward for Balochistan. The Chief Secretary shares his vision and directions of @PakSarfrazbugti . Must watch for everyone interested in public policy.
English
3
19
83
3.8K
Metropolitan Corporation Quetta
Watch this special podcast session titled Baaton Baaton Mein, as the Administrator Quetta, Mujeeb-ur-Rehman Qambrani shares his visionary commitment to restore the city’s beauty and heritage.
English
2
2
3
201
Metropolitan Corporation Quetta
انہوں نے کہا کہ فنکاروں کی شمولیت اور سماجی تعلیم عوام میں شعور اجاگر کرنے، مؤثر کمیونٹی شرکت کو فروغ دینے اور مشترکہ ذمہ داری کے احساس کو بیدار کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی ہے، جو کسی بھی شہری اصلاحی مہم کی کامیابی کے لیے ناگزیر ہے۔
اردو
0
0
0
17
Metropolitan Corporation Quetta
اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے اپنے خطاب میں کہا کہ فنکار اور تخلیقی شعبوں سے وابستہ شخصیات معاشرے کا نہایت اہم اور مؤثر حصہ ہوتی ہیں، کیونکہ ان کی آواز، سوچ اور پیغام براہِ راست عوام کے دل و دماغ تک پہنچتا ہے۔
اردو
1
0
0
23
Metropolitan Corporation Quetta
پریس ریلیز میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نمایاں فنکاروں، ادیبوں اور گلوکاروں کی ’’گرین کوئٹہ، کلین کوئٹہ‘‘ مہم میں شمولیت — مکمل تعاون اور عوامی آگاہی کا عزم -
اردو
2
0
1
44
Metropolitan Corporation Quetta
بطور گڈ وِل ایمبیسیڈر، وہ صفائی، پائیدار شہری ماحول اور ذمہ دارانہ ویسٹ مینجمنٹ سے متعلق عوامی آگاہی مہمات میں میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے ساتھ تعاون کریں گے۔ یہ اعزازی نامزدگی کوئٹہ کو ایک صاف، صحت مند اور بہتر شہر بنانے کے لیے ایم سی کیو کے عزم کی عکاس ہے.
اردو
0
0
0
19
Metropolitan Corporation Quetta
یہ نامزدگی ان کی مثبت عوامی ساکھ اور شہری ذمہ داری، ماحولیاتی آگاہی اور عوامی شمولیت کے فروغ میں مؤثر کردار کے اعتراف کے طور پر کی گئی ہے۔
اردو
1
0
0
17
Metropolitan Corporation Quetta
میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ نے بلوچستان کے معروف اداکار Ayub Khoso کو میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ اور سافا کوئٹہ انٹیگریٹڈ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ منصوبے کے لیے گڈ وِل ایمبیسیڈر نامزد کر دیا ہے۔
Metropolitan Corporation Quetta tweet mediaMetropolitan Corporation Quetta tweet media
اردو
1
1
2
87