علی آمین گنڈاپور fin🗨️
2K posts

علی آمین گنڈاپور fin🗨️
@MDeen786
سدا خوش رہو. انفالو کرنے والے کو بلاک کردوں گا جو فالو بیک نہیں دیتے انھے کہوں گا چل دفا
Pakistan Katılım Eylül 2020
7.1K Takip Edilen9.7K Takipçiler

@SohailAfridiISF قیادت کس چیز کا اِنتظار کر رہے ہو آج ہی کال دو پورے مُلک کو جام کردو بنگلادش سری لنکا تُرکی انڈونیشا والوں سے سیکھو ،لیکِن تُم لوگوں نے چوڑیاں پہنی ہوئی ھیں بکاؤ مال ہو جب عوام بار بار بول رہی ہے اڈیالہ چلو ڈی چوک چلو تو پھر قیادت کیوں خوف زده ہے
اردو

یہ ظلم، جبر اور فسطائیت! سب لکھا جا رہا ہے اور سب یاد رکھا جائے گا۔
وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ کیونکہ میرا رب جس کو چاہتا ہے بادشاہت دے دیتا ہے اور جس سے چاہتا ہے چھین لیتا ہے۔ جمہوریت میں کرسی کبھی ایک کے پاس ہوتی ہے تو کبھی دوسرے کے پاس۔
ہمارا ہر ایک قدم آئین اور قانون کے مطابق ہے۔ حقیقی آزادی کی جدوجہد میں ہم نے کبھی قانون کو اپنے ہاتھ میں نہیں لیا۔ اس کے باوجود کچھ دن پہلے عمران خان صاحب کی بہنوں پر تشدد کیا گیا اور ان کو بالوں سے پکڑا گیا۔ کل ان پر سردی کی ٹھنڈی رات میں پانی پھینکا گیا۔ ان کو ایک دفعہ پھر زمین پر گرایا گیا۔ یہ پنجاب کے ضلع راولپنڈی میں اڈیالا روڈ پر کیا گیا، اسی صوبے میں ایک عورت کی جعلی حکومت ہے۔ کل جب ان کی باری ہوگی تو پھر عورت کارڈ کھیلنے والوں کے ساتھ بھی کوئی جواز نہیں ہوگا۔ جو ان کو لائے ہیں اور جن کے دم پر یہ اُچھل رہے ہیں تو ۱۹۴۷ سے لے کر آج تک وہ بچ جاتے ہیں لیکن پہلی دفع ایک سیاسی حکومت (جعلی) ساڑھے ۳ سال سے مسلسل جبر کے تمام ریکارڈ توڑ رہی ہے۔ عورتوں اور بچوں سے لے کر بوڑھوں تک، ورکر سے لے کر وزیر اعلیٰ تک اور وزیر اعلیٰ سے لے کر سابق وزیر اعظم تک کسی کو بھی نہیں چوڑا گیا۔ ہر ایک بندہ ظلم کا نشانہ بنا۔ ان میں سے ایک بھی نا اینٹی سٹیٹ ہے، نا کوئی مجرم اور نا ہی کرپٹ ہے لیکن تم سب ہو اور پھر برداشت نہیں کر پاؤ گے۔
عمران خان صاحب جعلی کیسز میں ناحق قید ہے۔ انکی اہلیہ بشری بی بی ایک باپردہ غیر سیاسی خاتون بھی نا حق قید ہے۔ اُن کا بھانجا حسان نیازی ناحق سزا کاٹ رہا ہے۔ ان کی تین بہنیں ہر ہفتے روڈ پر ظلم اور جبر کا نشانہ بن رہی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بدلہ لینے کے لیے پھر کسی جواز کا ہونا یا نا ہونا، رشتہ دار کا سیاست میں ہونا یا نا ہونا، کوئی کیس ہونا یا نا ہونا، عورت کا بیوی ہونا، بیٹی ہونا یا بہن ہونا کوئی ایک چیز بھی کام نہیں آئے گی۔
بس سب لکھا جا رہا ہے اور سب یاد رکھا جائے گا۔
اردو

اپنے نام سے آو تاکہ میں تم پر عدالت میں قانونی کاروائی کرسکوں،باقی رہ گئی بات فلاحی کام کرنے کی وہ اللہ اور میرے درمیان ھے،نا تم میرے بیک گراونڈ سے واقف ھو،نا ھی مجھ سے،میں امداد خلق کے نام سے جو تنظیم چلاتا ھوں ھر سال اس کا آڈٹ میں نہیں حکومت کرواتی ھے،مجھے پیسے کمانے ھو سوشل میڈیا سے تو یوتھیوبر بن کے جھوٹ بیچ کر کما سکتا ھوں۔کسی بھائی کو اس شخص کے بارے میں معلومات ھو تو میں اس پر جھوٹا بہتان لگانے پر کیس کرنا چاھتا ھوں۔
اردو

ایک دیوبندی جتنی بھی فرقہ واریت کے خلاف بات کر لے، جتنا بھی لبرل یا پراگریسیو ہو جائے، اس کے اندر کا دیوبندی مر ہی نہیں سکتا۔ اس کے اندر سے مسلمانوں کے خلاف نفرت، شیعہ کے خلاف نفرت، ایران کے خلاف نفرت ختم ہو ہی نہیں سکتی۔ یہ ایک افسوس ناک حقیقت ہے۔
کل سے تہران پر اسرائیلی حملوں کے بعد سے دیوبندی مسلسل تعصب، گندگی اور نفرت پھیلا رہے تھے۔ جھوٹے دعوے کر ہے تھے کہ ایران نے پاکستان سے مدد مانگی ہے 😂۔ ایران کا تمسخر اڑا رہے تھے۔ ایسے فقرے لکھے جا رہے تھے۔۔۔
“اب ایرانی بڑے بڑے دعوؤں کے ٹیسٹ کا وقت ہے۔”
آج اسرائیل پر ایران کے حملوں کے بعد ان مذہبی انتہاپسندوں کو کال آؤٹ کیا تو الٹا میرے بارے میں کہہ رہے ہیں کہ میں فرقہ وارانہ باتیں کر رہا ہوں۔ 😂 حد ہے ویسے۔
اردو

🔥 AMAZING OPPORTUNITY!
JazzTube - New platform for YouTube
🎯 Earn Money Watching Videos! 🎥
• Get Rs2,310 welcome bonus
• Watch videos daily = Earn daily 💰
• Instant payments ⚡
Join NOW! ⬇️
momowatch.site/ref/muhammaddi…
English
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi

اطلاع عام
اگر کوئی بھی بلیو ٹک فالور لینا چاہتے ہیں تو وہ مجھے فالو کر لیں بدلے میں بلیو ٹک فالو بیک حاصل کر سکتے ہیں۔۔کمنٹ میں ڈن لکھ کر ریپلائی دیں۔۔
@Aamna804 @
اردو
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi

علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi
علی آمین گنڈاپور fin🗨️ retweetledi













