
وفاقی وزیر برائے پاور @akleghari نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سر براہی میں حالیہ چین کے دورہ کے دوران مختلف منصوبوں پر مفاہمتی یادداشت کے دستاویزات پر دستخط کیے، جس کے ذریعے پاکستان کے توانائی کے مسائل کے حل کیلئے دوست ملک چین کا تعاون دستیاب ہو گا۔




































