
Ayesha Hussain
8.6K posts

Sabitlenmiş Tweet


Ayesha Hussain retweetledi

کچھ چیزیں تو طے ہیں :
امریکہ کا ٹوٹنا
ایران کا بڑی طاقت بننا
متحدہ عرب امارات کا بکھرنا
پاکستان میں ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی اٹھہتر سالہ حکومت کا خاتمہ
شریف خاندان کا مٹنا
عمران خان کا رہا ہونا
پی ٹی آئی کا دوبارہ حکومت میں آنا
پاکستان کا پوری طرح بدلنا
حتمی وقت اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے
مگر یہ ہو کر رہے گا ان شاءاللہ !
#پاکستان
اردو

ابھی تک سائفر کو جھوٹا کہنے والوں میں سے کوئی ایک بھی شرمندہ نہیں ہوا۔ گویا انسانیت کے درجوں سے گرے رہنا پسند ہے
Ayesha@Hamnaasaghir
کیسے ڈرامائی انداز میں ایسا بیانیہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کا حقیقت سے کبھی کوئی تعلق نہ تھا اور نہ ہے۔بڑے بڑے عہدوں پر بونے بونے شیطان ڈالروں کےلیےاس ملک کی خودمختاری کےساتھ کھلواڑ کر کےرفو چکرہوگئے😢💔 #ReleaseKhanSaveHisHealth
اردو
Ayesha Hussain retweetledi
Ayesha Hussain retweetledi

Ayesha Hussain retweetledi
Ayesha Hussain retweetledi

پاکستان میں موت سے ڈر نہیں لگتا، دو نمبر مولویوں سے لگتا ہے۔
بھئی، یہاں موت تو ایک لمحے کا کام ہے۔ گولی، بم، یا قدرتی طور پر چلی جائے گی۔ لیکن یہ دو نمبر مولوی صاحبان؟ یہ موت سے بھی بدتر ہیں۔ ان کی بات پر اگر ذرا سا بھی سوال کر لو، یا ان کی فتویٰ فیکٹری سے نکلنے والی بات کا حوالہ پوچھ لو کہ بھائی یہ حدیث کہاں ہے، یہ آیت کس سیاق میں ہے، تو سیدھا ٹکٹ کٹ جاتا ہے۔ کافر! مرتد! دائرۂ اسلام سے خارج!
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ لوگ خود تو کبھی سند نہیں دیتے۔ بس "میں نے کہا ہے تو ٹھیک ہے" والا انداز۔ اگر آپ نے ان کی بات پر اعتراض کیا تو بجائے اس کے کہ وہ اپ کو قرآن و سنت سے مطمئن کریں، وہ اپ کو ہی گمراہ قرار دے دیں گے۔ اور پھر ان کے پاس ایک فوج تیار بیٹھی ہوتی ہے اندھی تقلید کرنے والے جوشیلے نوجوان، بڑھے، عورتیں، سب۔ ان کے پاس دلیل نہیں، جذبہ ہے۔ ان کے پاس علم نہیں، عقیدت ہے۔ اور عقیدت جب اندھی ہو جائے تو وہ سب کچھ کر سکتی ہے۔
یہ وہی لوگ ہیں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلاتے ہیں، اور جلسوں میں نعرے لگواتے ہیں۔ ایک مولوی نے کہہ دیا "یہ شخص کافر ہے" تو بس۔ اب وہ شخص مر بھی جائے تو بھی اس کے جنازے پر تنازعہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ گھر جلائے جاتے ہیں، دکانیں لوٹی جاتی ہیں، اور کبھی کبھی تو انسان بھی۔ یہ سب "دین کی حفاظت" کے نام پر۔
حقیقت یہ ہے کہ یہ دو نمبر مولوی دراصل دین کی سب سے بڑی خدمت کر رہے ہیں اسے کمزور کر کے۔ وہ لوگوں کے دماغ بند کر رہے ہیں۔ سوچنے کی صلاحیت ختم کر رہے ہیں۔ ایک وقت تھا جب علماء دلیل سے بات کرتے تھے۔ اب دلیل کی جگہ "تکفیر" نے لے لی ہے۔ اور ان کے پیروکار؟ وہ تو بس "مولانا صاحب نے کہا ہے" پر چل پڑتے ہیں۔ نہ تحقیق، نہ سوچ، نہ قرآن پڑھنے کی ضرورت۔ بس ایک واٹس ایپ گروپ اور ایک مولوی کافی ہے۔
پاکستان میں سب سے بڑا خطرہ موت نہیں، یہ اندھی تقلید ہے۔ یہ وہ زہر ہے جو آہستہ آہستہ پورے معاشرے کو کھا رہا ہے۔ جہاں سوال کرنے والے کو کافر کہا جاتا ہے، وہاں ترقی نہیں، علم نہیں، صرف جہالت اور خوف رہے گا۔
میں موت سے نہیں ڈرتا۔ میں ان مولویوں سے اور ان کے اندھے پیروکاروں سے ڈرتا ہوں۔
کیونکہ وہ موت دیتے نہیں، زندگی ہی حرام کر دیتے ہیں۔

اردو
Ayesha Hussain retweetledi
Ayesha Hussain retweetledi

Ayesha Hussain retweetledi


Ayesha Hussain retweetledi













