بھارت میں پیٹرول اور ایل پی جی ختم ہوچکی، 6 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ ہوٹل، ریسٹورنٹس بند ہوچکے ہیں, شہروں میں کمانے کیلئے آنے والے واپس گاؤں دیہات جارہے ہیں, تیل پیدا کرنے والے UAE میں لائنیں لگی ہیں، اور پٹرول مہنگا ہے, حکومت پاکستان بہت اچھے طریقے سے صورتحال مینج کررہی ہے
JUST IN: Catholic Pope Leo XIV calls on countries that started the war to end it, during Easter message.
Let those who have the power to unleash wars choose peace. #IranWar #Iran#Israël
اس میں غصہ کرنے والی بات کون سی ہے؟صرف حقیقت پر بات کی گئی ہے،کہ ایران کی حدود میں 10 سے 12 گھنٹے تک پائلٹ موجود رہے لیکن وہ انہیں پکڑنے میں ناکام رہے،ہمارے پاس ایک ابھی نندن ہی ایا تھا اس کا جو عوام نے شیئر کیا تھا وہ دنیا نے دیکھا تھا،دوسرا امریکہ کے تیاروں کی بہت ہی نچلی پروازوں کچھ گھنٹے جاری رہی بہت پیارے مار گرائے جا سکتے تھے راکٹ لانچر سے بھی
@MH_402@RebelByThought Bhai itna garam kyun ho rahay ho, zahir hey iran ki air force sirf nam ki hey. Unki asal taqat unko missiles hein jo sahi kam ker rahay hein. Baqi agar UAE, BAHRAIN kay amerucan addon say iran ler hamla ho ga to woh woheen jawab dein gay.
امریکی پائلٹ جہاز گرنے کے بعد ایک بلند پہاڑ کی چوٹی پر چڑھ گیا تھا وہاں سے اس نے مدد کے لیے امریکی فوج سے رابطہ کیا ۔ تمام امریکی فوجی اسے بچانے کے بعد واپس نکلنے میں کامیاب رہے ۔
البتہ دو امریکی ٹرانسپورٹ جہاز ایک دور دراز اڈے پر روکے گئے لیکن وہ اڑ نہ سکے تو ان دونوں کو تباہ کردیا گیا اور فوجیوں کو مزید تین جہاز منگوا کر نکالا گیا
فاکس نیوز
یہ قرض اپ کو بہت پہلے واپس کر دینا چاہیے تھا،اپ کو بھی حکومت کرتے ہوئے چار سال ہو گئے ہیں،اپ نے ریسورسز کیوں نہیں بنائے اگر اپ کی بات مان لی جائے تو اس سوال کا جواب دینا چاہیں گے کہ پاکستان کیوں خود کفیل نہیں ہو سکا دوسروں کے ڈیپازٹ پہ گزارا کر رہا ہے لوگوں کے قرض واپس کریں جان چھڑائیں اور اس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں،ایک دوسرے پر الزام لگانا چھوڑ دیں اپ کی حکومت ائے ہوئے عرصہ گزر چکا ہے لیکن الزام تراشی ابھی تک نہیں چھوڑی اپ نے حقیقت میں کوئی کام کر کے پاکستان کو ایک مستحکم پاکستان بنا کر دیکھائیں
لوگ کہہ رہے ہیں، 2 ارب ڈالر واپس جانا مشکل کی نشانی ہے۔ ذرا الٹا سوچیں، مشکل میں ملک مہلت مانگتے ہیں، مضبوط ملک وقت پر ادائیگی کرتے ہیں۔ طے شدہ رقم واپس کرنا کمزوری نہیں، مالی اعتماد اور استحکام کی علامت ہے
@danger0754@RebelByThought ہاں جھوٹ بول رہا ہوں جا کے عالمی خبریں سنو تاکہ تمہیں جا کر کوئی حقیقت کا علم ہو سکے،یہاں بیٹھ کر بڑکیں مارنے سے کچھ نہیں ہوتا حقیقت کو تسلیم کرنا پڑتا ہے؟
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 Donald Trump said that US forces equipped with weapons and dozens of units reached Iran to search for the officer. #IranWar#Israël #IranWar
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 Rescued US pilot was found hiding on an elevated mountain ridge in Iran after escaping the wreckage and activating an emergency beacon. #IranWar#Israël #IranWar #
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 US Special Forces 'blew up' two US military transport planes that got stuck on ground in Iran during F-15 officer rescue operation. #IranWar#Irán #Israël
JUST IN: 🇺🇸🇮🇷 Massive 'nightmare scenario' shootdown occurred during rescue operation for the second F-15 pilot, between US Special Forces and IRGC, Axios reports. #IranWar#Irán #Israël