Danger

484 posts

Danger

Danger

@danger0754

Katılım Mart 2025
133 Takip Edilen4 Takipçiler
Majid Hussain
Majid Hussain@MH_402·
@RebelByThought اور ساتھ اپنے پائلٹ نکال کر بھی لے گئے،یہ بھی بتاؤ،اور یہ بھی بتاؤ کہ انہوں نے ایران کی سرزمین پر اپنے جہاز اتارے اس کا مطلب ایران کے اپنی سرزمین یا اڈے اپنی کنٹرول میں نہیں،اگر وہ اپ کی زمین پر ائے تھے تو زندہ واپس نہیں جانے چاہیے تھے
اردو
5
0
1
107
Fayyaz Shah
Fayyaz Shah@RebelByThought·
امریکی اپنے پائلٹ کو بچانے آئے تھے اور اس ریسکیو آپریشن میں ایک اور جہاز تباہ کروا کر گئے ہیں۔ شاباش 😂
Fayyaz Shah tweet media
اردو
21
220
1.1K
7.9K
N B
N B@lovelynancie·
Please keep the two F-15 pilots who were shot down in your prayers tonight. One of my sons is a fighter pilot, and I still haven’t heard any news from him or his unit. My heart is heavy with worry. Please pray for all the pilots and their families. 🙏
English
7.5K
2.9K
32K
1.7M
Hassan Ayub Khan
Hassan Ayub Khan@HassanAyub82·
میری رائے میں وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر سبسڈی دینے کا غلط فیصلہ پٹرول کی قیمت میں 80 روپے فی لیٹر کمی نئی قیمت: 378 روپے فی لیٹر وفاقی کابینہ کی 6 ماہ کی تنخواہوں میں کٹوتی رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی
اردو
602
269
1.3K
129.5K
Khawaja M. Asif
Khawaja M. Asif@KhawajaMAsif·
پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کسی ایک ملک کا فیصلہ نہیں بلکہ اسرائیلی کے جنگی جنون امسلم دشمنی اور جارحانہ عزائم کا نتیجہ ہے۔ جن مسلم ممالک سے پٹرول نکلتا ہے، یا جس کی حدود سے گزر کر دنیا تک پہنچتا ہے، اسرائیلی کے مسلمانوں کی نسل کشی کے جنون سے سب شدید متاثر ھو رہے ھیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ایندھن کی قلت اور ہنگامی صورتحال ہے پاکستان میں سپلائی برقرار رکھنا ایک بڑا چیلنج تھا جسےحکومت نے کامیابی سے سنبھالا اور قلت سے بچایا۔ لیکن اب ایک متوازن راستہ اپنانا ضروری تھا تاکہ ملک کو بڑے معاشی بحران سے بچایا جا سکے۔ قیمت میں اضافہ شدید معاشی دباؤ کی وجہ سے کیاگیا۔ ھمیں عوام کی مشکلات کا شدید احساس ھے۔ وفاق اور صوبوں نے تمام ترقیا تی اخراجات اور فوری ضرورت کے علاوہ اخرا جات کو موخر کرکے مالی وسائل تیل کی قیمتوں کی سپورٹ میں ڈالے ھیں۔ جیسے ہی حالات بہتر ہوں گے، عوام کو فوری ریلیف دیا جائے گا۔ انشاءاللہ
اردو
1.1K
466
1.7K
118.8K
Danger
Danger@danger0754·
@inspirdanalyst 279 is dollar rate to pkr so I think it could be also affecting.
English
0
0
0
473
Inspired Analyst
Inspired Analyst@inspirdanalyst·
Brent crude was at 117$ when Imran Khan kept the price of Petrol under 150 in 2022. Brent crude is currently 108$ and the price of Petrol is 458. Can any patwari make it make sense to me?
English
108
172
1K
56.6K
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
سینکڑوں مجالس سُنیں، دین پر تین سو سے زائد کتابیں پڑھیں، چھے سال علامہ طالب جوہری کی شاگردی میں رہا مگر یہ جنگ دیکھ کر آج سمجھ آیا کیوں امام حُسین علیہ السلام کے ساتھ فقط بہتّر لوگ کربلا گئے بشمول اُن کے خاندان کے یزید کے خلاف اور یہ بھی آج سمجھ آیا کہ حافظِ قران یا بہترین قاری ہونے سے کوئ فرق نہیں پڑتا اگر آپ وقتِ مُشکل حق پر نہ کھڑے ہوں۔ کیونکہ یزید کی فوج میں بھی 7000 حافظِ قُران اور 3000 مُفتی موجود تھے جنہیں اسلام کے پیچیدہ ترین موضوعات پر مُکمل گرفت تھی۔ مسلمان ہونے اور حاکم وقت سے بِنا خوفزدہ ہوۓ اور اپنے مفادات کی حِرص سے بالاتر ہوکر حق پر کھڑے ہونے میں ہزار گُنا فرق ہے۔ الحمداللہ مرنے سے پہلے یہ بھی دیکھ لیا۔ اللہ کا شُکرگُزار ہوں تہہِ دل سے۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
66
371
1.6K
23.3K
Najam Ali
Najam Ali@NajamAli2020·
When this war ends, people will realise Pakistan wasn’t passive, it was actively working to contain the conflict. An effort worthy of the highest global recognition, nothing less than a Nobel Peace Prize.
English
37
145
861
17K
Danger
Danger@danger0754·
@AhmadJawadBTH Phele bt to hai America Cannot stop this war. Dosrai bt Iran ye jang khatam ni krega. Ha agr Iran ko 5 demands America accept krleta hi tb khatam hojayega otherwise ni.
Indonesia
0
0
0
109
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
ایران امریکہ جنگ میں کیا ہوگا؟ جنگ کو بڑھانے کیلئے ایک psychopath پاگل چاہئے جو یقیناً ٹرمپ ہے لیکن ٹرمپ کی طرح کا ایک کاروباری کبھی جنگ لیڈ نہیں کر سکتا، کاروباری انسان منافع اور نقصان دیکھتا ہے، جیسے پاکستان میں شریف خاندان کاروباری ہے تو کبھی جنگ کی طرف نہیں جاتے، بلکہ بھارت سے تجارت چاہتے ہیں، ملک کے اندر ہمیشہ این آر او یا ڈیل کرتے ہیں، کاروباری انسان کیلئے حق،سچ، اصول بیکار کے الفاظ ہیں، کاروباری آدمی صرف منافع دیکھتا ہے، نقصان سے بہت ڈرتا ہے، کاروباری دھوکا bluff ضرور کرتا ہے، اگر نشانے پر لگ جاۓ تو بلے بلے ورنہ میدان سے بھاگ جاتا ہے، جیسے نواز شریف نے “ووٹ کو عزت دو” کا نعرہ لگایا، جب کام نا بنا تو میدان سے بھاگ گیا اور ڈیل کر لی اسی طرح ٹرمپ بھی صرف تڑیاں لگا رہا ہے تاکہ ایران مزاکرات کر لے یا ڈیل کر لے، لیکن ٹرمپ اور امریکہ کو فیس سیونگ چاہئے، اسوقت مزاکرات کا واحد فوکس امریکہ کیلئے فیس سیونگ کو ڈھونڈنا ہے، اسرائیل کا نیتن یاہو پاگل psychopath ہے، وہ کاروباری نہیں، اسلئے نیتن یاہو ہر صورت میں اس جنگ کو انتہا تک لے جانا چاہتا ہے، جیسے یو اے ای ایک کاروباری ماڈل ہے جو جنگ سے تباہ ہو جاۓ گا، اسلئے یو اے ای بھی اس جنگ کو روکنے کی کوشش کرے گا، اب دیکھنا یہ ہے کہ ٹرمپ جو کاروباری بھی ہے اور پاگل psychopath بھی ہے، ان دو کرداروں میں سے ٹرمپ کا کونسا کردار سامنے آتا ہے، میرے خیال میں ٹرمپ کا کاروباری کردار بلآخر سامنے آۓ گا، کیونکہ یہ جنگ دُنیا کی معیشت کو تباہ کر دے گی، پٹروڈالر کو ختم کر دے گی، امریکہ اس جنگ کے بعد روس اور چین کا مقابلہ نہیں کر سکے گا، امریکہ کے اتحادی اُسے چھوڑ چکے ہیں مزید چھوڑ دیں گے، امریکہ میں مہنگائ کا وہ طوفان آۓ گا کہ امریکی سڑکوں پر ہوں گے اور ٹرمپ کیلئے اقتدار قائم رکھنا ناممکن ہو جاۓ گا، ٹرمپ کی سیاست بھی جاۓ گی اور کاروبار بھی تباہ ہوگا یہ بھی دیکھنا ہے کہ یا تو ٹرمپ نیتن یاہو کو قائل کرتا ہے یا نیتن یاہو ٹرمپ کو قائل کرتا ہے، آپ کے خیال میں ٹرمپ کا پاگل psychopath کردار سامنے آۓ گا یا ٹرمپ کا کاروباری کردار سامنے آۓ گا؟ Stay Tuned on International Affairs Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
14
44
203
10.7K
Danger
Danger@danger0754·
@thewirepak U said 17 march war will over. 😂🤣🤣🤣 Now fuk off
English
0
0
0
8
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
کوئی ایران، اسرائیل اور امریکہ کو دیکھ رہا ہے، لیکن ایک ایسا ملک ہے جو اس پوری جنگ کو راتوں رات بدل سکتا ہے اور وہ ملک پاکستان ہے
اردو
138
1.2K
3.7K
98.7K
Danger
Danger@danger0754·
@KazmiWajahat Do bndai ko laarai ko civil war ka nam de rahi hu.
हिन्दी
0
0
0
108
Wajahat Kazmi
Wajahat Kazmi@KazmiWajahat·
HORRIFYING RIOTS IN INDIA Civil war in India due to petrol shortage.
English
52
250
940
36.5K
Danger
Danger@danger0754·
@ZardSi Thank you pakistan ❌️ thank you people of pakistan ✅️ It means the people not government
English
0
0
0
133
Zard si Gana
Zard si Gana@ZardSi·
⚡️🇵🇰🇮🇷 Iran’s IRGC wrote special “Thank you Pakistan” message on missiles launched in their 83rd wave targeting Israeli IDF sites in Tel Aviv. This comes after Pakistan’s nonstop efforts to help stop the war and as thanks to the people of Pakistan for their support.
English
72
473
2.7K
97.1K
Mahi Nawab Talpur
Mahi Nawab Talpur@Mahitalpur7777·
مجھے شدید شرمندگی محسوس ہو رہی ہے، واقعی بہت زیادہ شرمندگی۔ اگر Donald Trump کے بیان کے مطابق یہ سچ ہے کہ پاکستان نے امریکی جہازوں کو ایران سے نکالنے میں کردار ادا کیا، تو یہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول عمل ہے۔ ایک ایسے برادر ملک کے ساتھ، جس نے ہمارے لیے راستے کھلے رکھے تاکہ ہمیں کوئی مشکل نہ ہو، اس طرح کا رویہ گویا پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ اور افسوس کہ کچھ لوگ اس پر خوشی منا رہے ہیں، قومی پرچم کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے—یہ لمحہ فکریہ ہے۔ اب سوال یہ ہے۔۔ کیا اس کے بعد ایران ہمارے لیے اپنا راستہ کھلا رکھے گا؟ کیا اس اعتماد کے ٹوٹنے کے بعد مذاکرات ممکن رہیں گے؟ یہ صورتحال نہ صرف شرمندگی بلکہ سنجیدہ سوچ رکھنے کی ضرورت ہے
اردو
14
31
70
2.9K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Pakistan has made a fool of itself! A Pakistani source told Reuters: "The Iranians told us they will get back to us tonight. The media is reporting they’ve said no, but we have not received any official confirmation from Iran. So we are just waiting."
English
12
48
306
8.3K
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
میں نے پاکستان اور مقبوضہ کشمیر میں اپنے رشتہ داروں کو کہا کہ پیٹرول اور گیس اسٹاک کریں۔ اصل جنگ اب شروع ہوگی۔ تیل اور گیس کی سپلائیز شدید متاثر ہوں گی۔ ایران پیچھے نہیں ہٹ رہا۔ اب ٹرمپ، نیٹو اور پیچھے سے چھپ کر بیٹھے عرب ممالک ایران کے اسٹریٹ آف ہرمز اور اس کے ساتھ لگے ایران کے انتہائی اہم جزائر پر قبضہ کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں، اور وہ راستہ جہاں سے آپ کی تیل اور گیس کی سپلائیز آتی ہیں، ایک جنگی میدان بن جائے گا۔
اردو
18
136
869
40.7K
Clash Report
Clash Report@clashreport·
BREAKING: Iranian media report 5 conditions to end the war: 1- A full halt to “aggression and assassinations” by the enemy. 2- Concrete guarantees that war will not be imposed on Iran again. 3- Guaranteed and clearly defined war reparations. 4- An end to the war across all fronts, including for all resistance groups in the region. 5- International recognition and guarantees of Iran’s sovereign authority over the Strait of Hormuz.
English
89
364
1.8K
251K
Danger
Danger@danger0754·
@pakistanwalli Told you. There is a big difference b/w delivered and negotiate 😎
English
0
0
1
100
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
Breaking: Iran has rejected the U.S.’s proposed 15‑point negotiating terms sent via Pakistan, Iranian state TV reports.
English
10
48
309
5.9K
Mian junaid
Mian junaid@jmian1090·
@SabeeKazmi786 تمہاری تکلیف کا اندازہ ہے تم برنول استعمال کرو ایران سے کچھ رہنما پاکستان پہنچ گے اور کچھ آرہے ہیں مزاکرات کے لیے
اردو
1
0
1
47
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
لڑنے والی مین پارٹی ایران مان ہی نہیں رہا تو مزاکرات کیسے؟ ہمارے کوئی ڈائرکٹ ، انڈائرکٹ مزاکرات نہیں ہورہے ۔ایرانی سفیر پاکستان کا صاف صاف موقف۔
Sabee Kazmi tweet media
اردو
7
103
299
2.5K
Danger
Danger@danger0754·
@PressTV Brilliant just brilliant 🔥🔥🔥
English
0
0
0
92
Pakistan Walli
Pakistan Walli@pakistanwalli·
BREAKING: A breakthrough in U.S.–Iran talks is expected within 48 hours, Pakistani sources tell Turkey’s Anadolu.
English
30
11
154
7.9K