Sabitlenmiş Tweet
M Hassan Hashmi 🇵🇰
3.3K posts

M Hassan Hashmi 🇵🇰
@MHassanHashmi5
| Official Twitter Account | | Vice President Of JTI District Badin | | Member Of JUI Social Media Sindh Province |
Hyderabad, Pakistan Katılım Haziran 2019
802 Takip Edilen3.8K Takipçiler
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

93rd National Day Ceremony of Saudi Arabia in Islamabad.
🇸🇦 🇵🇰
@KSAembassyPK @AmbassadorNawaf @MoulanaOfficial
Filipino
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

میں ترکیہ کےصدارتی انتخاب میں عزت مآب صدر @RTErdoganکو ایک دفعہ پھر ناقابل شکست رھنے پر پاکستانی قوم اورJUIP کیطرف سےدل کی گہرائیوں سے مبارکباد دیتاھوں
انکی قیادت میں ترک قوم کی ترقی کاسفربھی جاری رھےگااور پاکستان اورعالم اسلام کےساتھ ترکیہ کےتعلقات کی نئ منازل طےھونگی انشاءاللہ۔
اردو
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

مولانا فضل الرحمٰن پر کئی امتحان آئے، گزشتہ سلیکٹڈ حکومت کے انتقام کا نشانہ بھی رہے، لیکن ثابت قدم رہے۔ الحمدللہ
فی الحال زمین گرم یھود کے ایجنٹ نیازی کے لئے ہے اور بچارے کے تم جیسےجانثار سب ایک ایک کرکے فرار ہیں
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan
فضل الرحمان صاحب کا بڑا امتحان شروع ہونے والا ہے
اردو
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

پاکستانی مصنوعات امارات سمیت دنیا کے تقریباً ہر ملک میں ایکسپورٹ ہوتی ہیں، اب امارات سے اگر کوئی پاکستانی بزنس مین امارات کے بزنس لائسنس پر یہ چیزیں اسرائیل یا کہیں اور بھیج رہا ہے تو اس میں حکومت پاکستان کا کیا قصور ؟ اگر پاکستانی گورنمنٹ نے کوئی معاہدہ کیا ہے تو وہ معاہدہ کہاں ہے ؟ کس حکومتی عہدیدار نے معاہدے پر دستخط کیے ہیں وضاحت دی جائے، اپنی ہائر کردہ امریکی پراپیگنڈہ ایجنسی کے ایک لیٹر سے آپ پاکستان کو بدنام نہیں کرسکتے


اردو
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

تم لوگوں کے دامن میں فیک تصویروں، جھوٹی باتوں، جھوٹے الزامات بکواسات کے علاوہ ہے ہی کیا ؟ گزشتہ دس سال سے کے پی میں ناگن کی طرح پھن پھیلائے حکومت کی کونسا الزام ثابت کیا ؟ ساڑھے تین سال مرکز میں رہے انہی بکواسات کے علاوہ کیا کیا ؟ کیا چور اور ایمانداری کے سرٹیفیکیٹ لنگڑیال کے کہنے پر ہوں گے ؟
Muhammad Nawaz Khan@MuhammaddNawaz
ہمیں اس پیلی پگڑی والے مولوی کے کردار پر کوئی اعتراض نہیں، بیشک یہ چوروں کا دفاع کرتا رہے، بیشک یہ وزارتوں کے لیے در در بھٹکتا رہے، بیشک یہ اسلام مخالف بلوں کی حمایت کرتا رہے، ہمیں اگر اعتراض ہے تو اس کے اس دہرے معیار پر کہ یہ سب اگر اس نے کرنا ہے تو مذہب کے لبادے میں نہ کرے، اسلام کا نام استعمال کر کے نہ کرے، اسلام کے نام پر، مساجد و مدارس کے دفاع کے نام پر قوم کے ساتھ دھوکہ نہ کرے کیوں کہ اس کے گھٹیا کردار کی وجہ سے عوام میں نفرت پیدا ہو چکی ہے
اردو

@SdqJaan کوئی اس جاہل کو یہ بتائیگا ? کہ عشاء اور تراویح کی نماز رات کے آخر یعنی صبح صادق کی طلوع تک پڑھی جاسکتی ہے
اردو

اسلامی جمہوریہ پاکستان کی پارلیمنٹ کا اجلاس ماہ رمضان المبارک میں عین نماز عشاء اور نماز تراویح کے وقت اس لیے شروع ہو چکا ہے کہ چوروں ،ڈاکووں اور لٹیروں کو بچانے کے لیے قانون سازی کرنی ہے ،
مولانا فضل الرحمان صاحب اسلام اور شریعت اجازت دیتے ہیں کہ کرپٹ نظام کو بچانے کی قانون سازی کے لیے نماز عشاء اور نماز تراویح چھوڑ دی جائے؟؟؟
اردو

صرف یاد دہانی کے لیئے یہ بندہ دو سال پہلے رمضان میں دن گیارہ بجے سموسے لگا کر بیٹھ گیا تھا۔۔😂
@MaryamNSharif
@ziaurrehman76

اردو


@easypaisa
Why my easypaisa account is not working. I did some package but it shows "something went wrong"
English
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi
M Hassan Hashmi 🇵🇰 retweetledi

یہ وہ لمحہ تھا جب مولانا صاحب اپنے ایم این ایز کی گرفتاری کے خلاف خود گرفتاری دینے پارلیمنٹ لاجز پہنچے تھے لیکن ایسا کرنا جرات مند اور بہادر لیڈروں کا شیوہ ھوتا ھے جو اپنے کارکنوں کے لیے گرفتاری دینے میدان میں آئے، ان یہود کے ایجنٹوں کے نصیب یہی ذلت و رسوائ ھی ھے اور رھے گی انشاءاللہ کہ لیڈر گھر میں چھپا بیٹھا ھے اور کارکن بےیارومددگار سڑکوں پر ذلیل ھورھے ھیں۔

اردو

ہمیں مولانا جمال الدین صاحب کی وہ گرتی ہوئی پگڑی آج بھی یاد ہے۔
@ziaurrehman76
@iamowaisnoorani
@MaryamNSharif
اردو











