Hamza Abbas

77.1K posts

Hamza Abbas banner
Hamza Abbas

Hamza Abbas

@MIAN793

PMLN LOVE 🇵🇰🇵🇰

Punjab, Pakistan Katılım Temmuz 2019
2.2K Takip Edilen2.5K Takipçiler
Hamza Abbas retweetledi
Kippsam Malik
Kippsam Malik@KeepsamM·
پنجاب بڑا بھائی ہے پنجاب سے صرف بجلی کے بلوں میں 1402 ارب روپے صرف ٹیکس لیا گیا ہے اسلام آباد سے 232 ارب اور باقی پورے پاکستان سے صرف 272 ارب روپے وصول کیے گے ہیں لغاری صاحب پنجاب کے ہیں پنجاب کی عوام کو نچوڑنے پر تمغہ بنتا ہی تھا
Kippsam Malik tweet media
اردو
83
1.1K
2.4K
41.6K
Hamza Abbas retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اقوام متحدہ کے سینئیر عہدیدار سکاٹ رٹر نے پاکستان کو بطور ریاست عالمی امن کے نوبل پرائز کے لئے نامزد کردیا۔ سکاٹ رٹر کے مطابق پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اس خطے میں لگنے والی آگ کو روک سکتا ہے۔ "میرے نزدیک پاکستان کی قیادت اس امن کے نوبل انعام کے لئے سب سے زیادہ اہل ہے"۔
Dr Farhan K Virk tweet media
اردو
31
437
1.1K
9K
Hamza Abbas retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بدبخت وطن فروشوں کو کیا معلوم کہ بیٹا کیسے جوان ھوتا ھے اور کیسے ایک ماں اس کی شہادت دل پر برداشت کرتی ھے۔
اردو
145
378
1.4K
39.7K
Hamza Abbas retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان میں الیٹ کلاس ہر دور میں اقتدار میں ہوتا اور فائدے میں ہوتا ہے حکمران کوئی بھی ہو شوگر مافیا کی موجیں ہیں عمرآن دور میں اکیس ارب کی سبسڈی شوگر مل کو دی گئی جہانگیر ترین کی مل بھی شامل تھی اور آج بھی پالیسی شوگر ملوں والے بنا رہے ہیں یہ پی ٹی آئئ نون لیگ پی پی کی لڑائی میرے آپ جیسے عام لوگوں کی ہے حکمرانوں کے صرف مفادات ہوتے ہیں
RAShahzaddk tweet media
اردو
15
205
384
4.9K
Hamza Abbas retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
اقبال آفریدی نے ثابت کردیا ہے کہ وہ جدی پشتی عمران نیازی کے پیروکار ہیں! بجائے شرمندہ ہونے کے، حکومت پر الزام لگا دیا کہ حکومت کی وجہ سے میرا بیٹا بلیو پاسپورٹ پر اٹلی چلا گیا اور میں دکھی ہوں۔ بس یہ بھول گئے کہ خیبر پختونخواہ میں 14 سال سے تحریک انصاف کی حکومت ہے
اردو
107
518
1.3K
26.9K
Hamza Abbas retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
کون کہتا ہے سہیل آفریدی 8 کروڑ کی Lexus گاڑیوں کے قافلے میں پروٹوکول لیکر اڈیالہ گیا ہے؟ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ان لوگوں کو شرم آنی چاہئے جو سیاست کے پیچھے جعلی الزام لگاتے ہیں۔ سہیل آفریدی سائیکل پر اڈیالہ جیل گیا ہے، یہ ویڈیو ثبوت ہے
اردو
91
663
2.4K
189.5K
Hamza Abbas retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
اس لسٹ میں صدیق جان کا نام بھی اور حسنین رفیق کا کہ وہ کے پی سرکار سے تنخواہ لیتے ہیں ویسے اب اس طرح سرکاری تنخواہ پر مرکز پنجاب اور سندھ میں بھی سوشل میڈیا ٹیمیں رکھی گئی ہیں ان کے نام اور تنخواہیں بھی عوام کے سامنے رکھیں تاکہ پتہ چلے کون کتنے پیسے لے کر لکھ رہا ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
0
101
194
3.6K
Hamza Abbas retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
چور نے کی انوکھے طریقے سے چوری کی واردات..! اور اس سے اگلے دن بڑی مشکل سے چور پکڑا گیا اور سامان برآمد کر لیا گیا اب محلے والوں نے کہا کہ بتاؤں اتنی بڑی دیوار پر کیسے چڑھے تھے 😂
اردو
17
254
1.1K
108.4K
Hamza Abbas retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
پاک فوج کے نئے میزائل سسٹم 'غضب' (MLRS) نے فیلڈ ٹرائلز میں تباہی مچا دی۔ دشمن اب دس بار سوچے گا، کیونکہ اب جواب ایک نہیں، سو طوفانوں کی صورت میں ملے گا 🎯
اردو
14
369
1.8K
62.3K
Hamza Abbas retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ خافظ قران ہے تین بچیاں بوڑھی ماں خاندان کا واحد کفیل پھیری لگاتا تھا اس پر بھی پنجاب میں پابندی کہ دوکان کھولو اب یہ ہاتھ میں پکڑ کر بیلٹ بیچتا اسے پکڑ کر لے گے اسے مارا ذلیل کیا آپ اس کی گفتگو میں درد دیکھیں مریم صاحبہ اتنا ظلم مت کریں خدا سے ڈریں
اردو
82
939
1.5K
27.1K
Hamza Abbas retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مزے کی بات فضیلہ قاضی کا بیٹا وہی جن زی والا وہ سارا دن پاکستان اس کے نظام اور اس کے خلاف باتیں کرتا رہتا باپ اس کا پی پی میں اور ماں نے سرکاری تمغہ بھی کل وصول کر لیا ہے یہ بھی اچھا فارمولا ہے خاندان کا ہر بندہ الگ پارٹی میں گھسا دو نظام کے مزے بھی اٹھاؤ اور تنقید کر کے بھی ڈالر کما لو
RAShahzaddk tweet media
اردو
80
474
1.8K
59.7K
Hamza Abbas retweetledi
Beenish Saleem
Beenish Saleem@BeenishSaleem·
دہشتگرد حملوں میں شہید ہونے والوں اور چنگ چی رکشوں میں ذخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کا سوال نہ کریں ۔۔ سوال صرف یہ کریں کہ عمران خان کی آنکھ ضائع کیسے ہوگئی ۔۔ علیمہ خان نے صحافیوں کو ڈانٹ دیا
اردو
149
392
1.1K
24.9K
Hamza Abbas retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
یہ معرکہ حق اسکوائر راولپنڈی ہے یورپ نہیں
اردو
29
261
1K
15.7K
Hamza Abbas retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستانی پاسپورٹ کی عزت کیوں نہیں ہوتی؟ تحریک انصاف کے MNA اقبال آفریدی نے اپنے بیٹے کیلئے بلیو پاسپورٹ بنوایا، وہ اٹلی جا کر غائب ہوگیا. اٹلی کی حکومت نے آفیشل شکایت کی پھر یہی یوتھیا بولتے ہیں کہ پاکستانیوں کو کیوں ویزے نہیں ملتے؟ وجہ سمجھ آئی
اردو
72
1.1K
2.7K
52.5K
Hamza Abbas retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ رہی اس قاری سعید کھوتی کی اصلیت! سوشل میڈیا پر افغان طالبان کا ترجمان بن کر پاکستان کے خلاف بکواس کرنے والا @SaeedKhosty افغانستان کی ماوں، بہنوں، بیٹیوں کے ساتھ یہ سلوک کرتا رہا۔ یہ افغان خاتون خود ان نمک حراموں کی اصلیت بتا رہی ہیں، اسکو PTI پروموٹ کرتی ہے
اردو
9
455
956
29.5K
Hamza Abbas retweetledi
عمران شاہین
افغانستان میں عام افغانی اس وقت تنگدستی، افلاس اور بھوک سے مر رہا ہے، لیکن جہنم کے کتے، خوارج طالبان، امریکی اور بھارتی ڈالروں پر تندوری روسٹ دنبے نوچ رہے ہیں. یہ ہے ان کے "اسلامی نظام" کا اصل چہرہ.
اردو
7
143
296
6.3K
Hamza Abbas retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ویلڈن کوثر کاظمی اس جھوٹے کو ایکسپوز کرنے پر۔
اردو
2
46
126
2K
Hamza Abbas retweetledi
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
جس لائٹ کے آگے یہ ڈرائیور حضرات خود تیس سیکنڈ نہیں کھڑے ہوسکتے، عوام کی آنکھیں اندھی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے .. اور ہارن کی آواز اللّٰہ کی پناہ..
اردو
23
311
928
30.9K
Hamza Abbas retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
آصف علی زرداری خواتین کو عزت دینے والے سیاستدان ھیں۔
اردو
36
192
939
91.6K
Hamza Abbas retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
بےنظیر بھٹو یونیورسٹی ،یہاں ایسے ٹارچر کیا جاتا ہے کہ والدین کو بھی نہیں بتا سکتی امی پوچھتی ہیں بیٹا ہو۔ ہم کہتی ہیں ٹھیک ہیں ہم ٹھیک نہیں ہوتی بتاتی ہیں تو اگلے دن خبر چلتی ہے لڑکی نے خودکشی کرلی
اردو
19
719
1.2K
28K