Muhammad Ibrahim retweetledi

#عيد_الأضحى کے 2 دنوں میں اب تک تقریباً 85,000 ٹن جانوروں اور میونسپلٹی کا فضلہ لینڈ فل سائٹس پر ڈالا جا چکا ہے اور مزید آپریشن جاری ہے
اس تمام آپریشن کی نگرانی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کلیکشن پوائنٹ سے ڈمپنگ پوائنٹس تک خود کر رہے ہیں
#Karachi
اردو












