M Mansha

96.2K posts

M Mansha banner
M Mansha

M Mansha

@MManshak97

السلام وعلیکم اللہ سبحان تعالٰی ہم سب کو ایمان کی دولت سے مالا مال فرمائیں آمین ثم آمین دنیا اور آخرت میں ایمان اوربھلائی نصیب عطاء فرمائیں آمین

Ile-de-France, France Katılım Ağustos 2013
2.9K Takip Edilen3.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M Mansha
M Mansha@MManshak97·
M Mansha tweet media
ZXX
21
31
79
0
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
36
3.6K
8.3K
51K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آج عیدالاضحٰی کے دن بھولنا مت جب عمران خان کی سگی بہن نورین خان کو اڈیالہ جیل کے باہر بالوں سے پکڑ کر زمین پر گھسیٹا گیا تھا 💔
اردو
60
2.5K
6.2K
50.2K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
حج میں عمران خان کے لئے دعائیں ❤️
اردو
55
680
2.7K
13.9K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
خان کعبے پر ماتھا رکھ کر عمران خان کی رہائی اور کامیابی کے لئے دعائیں ❤️
اردو
37
325
927
6.2K
M Mansha retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
عمر سرفراز چیمہ ✌️
SadiaPTI tweet media
اردو
37
697
2.6K
20.7K
M Mansha retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
اوورسیز پاکستانی کی یہ ویڈیو وائرل کیوں نہیں ؟ کمال میدان سجایا ہے, دلیر پاکستانی نے!!🔥 یہ ایک اورسیز پاکستانی, اِس وقت پی ٹی آئی آفیشل سجاد برکی اور پوری ٹیم پر بھاری ہے!🔥
اردو
68
4.9K
11.2K
59.2K
M Mansha retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
جرمن خاتون ایک مظاہرے میں کہہ رہی ہے کہ ہمیں روز بتاتے ہیں کہ ایران دو ہفتوں میں ایٹم بنا لے گا اور قیامت آ جائے گی۔ یہ کیوں نہيں بتاتے کہ اسرائیل کے پاس 200 ایٹم بم ہیں اور یہ جنونی رجیم عالمی امن کے لئے خطرہ ہے؟ پھر کہا کہ جرمن چانسلر کو فیصلہ کرنا ہوگا کہ اس نے اسرائیلی جنونیوں کے ساتھ کھڑا ہونا یے یا امن کا ساتھ دینا ہے۔
اردو
19
3.5K
7.6K
53.5K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے، عہدے دار اور پارلیمنٹرینزز ضرور اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
39
2.6K
8K
40.5K
M Mansha
M Mansha@MManshak97·
@Hafiztanveer775 خیر مبارک آمین ثم آمین جزاک اللہ خیرا
اردو
0
0
0
5
M Mansha retweetledi
Faizan Shaikh
Faizan Shaikh@FaiziWithKhan·
بریکنگ نیوز 🚨 اڈیالہ جیل راولپنڈی عمران خان نے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے
اردو
16
174
1.7K
79.2K
M Mansha retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
عاصم منیر کے کرائم پارٹنر لیفٹیننٹ جنرل عامر رضا نے نیویارک کے مین ہیٹن میں 3 بیڈروم کا لگژری اپارٹمنٹ خرید کر اپنے بیٹے کو گفٹ کیا ھے (میجر عادل راجہ یوٹیوب ویلاگ )👇 youtu.be/CXoiAWQwT6M?si…
YouTube video
YouTube
پری زاد tweet media
اردو
142
1.6K
3.7K
83.3K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
سائفر کے حوالے سے عمران خان کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے 🔥
اردو
32
6.5K
13.7K
80.5K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔ صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں
اردو
37
2.8K
6.1K
29.5K
M Mansha retweetledi
Qazi Asif
Qazi Asif@QMAAsif·
بریکنگ🚨 انہوں نے اسرائیل کو پاگل کرنے کا فیصلہ کیا ہے! آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرنے کے فیصلے کے نفاذ کا جشن منانے کے لیے آئرش لوگوں کا بڑا ہجوم جمع ہے، فلسطینی پرچم بلند کر رہا ہے اور غزہ اور اس کے لوگوں کے لیے گانا گا رہا ہے۔ ایسا قدم جو کسی عرب ملک نے نہیں اٹھایا۔
اردو
22
1.4K
3.6K
23.7K
M Mansha retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
علیمہ خان کا انکشاف 🚨 عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اردو
9
1.6K
3.4K
17.3K
M Mansha retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
فلپائن میں ایک ہی دن کے دوران 500 سے زائد افراد کے اسلام قبول کرنے سے متعلق خبر تیزی سے توجہ حاصل کر رہی ہیں۔ ☪️✨
Sayed Ajmal khan tweet media
اردو
7
90
596
4.7K
M Mansha retweetledi
Ghulam Mustafa GMAWAN BH 1112
Ghulam Mustafa GMAWAN BH 1112@GhulamM44034150·
@JehanzebParacha @zurisha2009 @ShazadAkbar جب عمران خان کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد ارشد شریف نے "ریجیم چینج آپریشن" کو بے نقاب کرنے کا فیصلہ کیا، تو اس وقت فوج نے ارشد شریف کو پلاٹوں اور پیسوں کی لالچ کی آفر کی مگر ارشد شریف نے صاف انکار کر دیا۔
اردو
0
1
5
90
M Mansha retweetledi
Ghulam Mustafa GMAWAN BH 1112
Ghulam Mustafa GMAWAN BH 1112@GhulamM44034150·
@JehanzebParacha @zurisha2009 @ShazadAkbar جیسے قتل کے بارے میں کہتے ہیں کہ خون بولتا ہے۔اسی طرح کبھی کوئی جرم نہی چھپتا۔سائفر پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جرم ہے۔یہ انکے گلے کی ہڈی بن گیا ہے🔥🔥 #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اردو
0
1
4
179