MOHAMMAD IBRAHIM

4.5K posts

MOHAMMAD IBRAHIM banner
MOHAMMAD IBRAHIM

MOHAMMAD IBRAHIM

@MOHAMMAD030331

JUI JAMIYAT ULMA ISLAM'S SPOKESMAN, CIVIL ENGINEER

Karachi, Pakistan Katılım Haziran 2021
881 Takip Edilen1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MOHAMMAD IBRAHIM
MOHAMMAD IBRAHIM@MOHAMMAD030331·
مولانا کی عبقریت، عزیمت، فراست، بصیرت اور عظمت کا شاہد اور شاہکار CPEC ہے اور اس بات کو ثابت کرنے کیلئے ہمیں کسی ہیش ٹیگ کی ضرورت نہیں۔ فقط مولانا کے خلاف چہ مگوئیاں کرنے والے نابلد اور بوسیدہ دماغوں تک یہ بات ہم پہنچانا چاہتے ہیں۔ #Maulana_MastermindOfCPEC
اردو
3
46
64
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Maulana Atta ur Rahman
Maulana Atta ur Rahman@AttaurRahmanJUI·
آج تاریخی دن ہےکہ وفاقی حکومت نےشرعی عدالت سےسودی نظام معیشت کےحوالےسےتمام اپیلیں واپس لینےکافیصلہ کیاہےہم وہ نظام کسی صورت قبول نہیں کرسکتےجس میں اللہ اوراسکےنبیﷺسے جنگ کاھو،ملک میں سودسےپاک نظام معیشت لاناچاہتے ہیں،شرعی عدالت کےفیصلےپرعمل کیاجائےگاانشاءاللہ،پوری قوم کومبارک ہو
اردو
53
266
1.3K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
نامور اور معروف اینکر پرسن ارشد شریف کی شہادت پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔ ارشد شریف کی شہادت پوری صحافت اور قوم کے لئے بڑا صدمہ ہے۔ صدمے کے لمحات میں ان خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتا ہوں اور غم میں برابر کا شریک ہوں۔
اردو
90
163
1K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Mufti Fazli Ghafoor
Mufti Fazli Ghafoor@iFazliGhafoor·
ضمنی الیکشن میں ووٹ دینےوالےبھائیوں ! جس شناختی کارڈ سے آپ ووٹ دیتے ہو اسے حاصل کرتے وقت نادرافارم پرختم نبوت دستخط مفتی محمود رحمہ اللہ کی برکت ہے ۔ بس یہ یاد رکھیں
Balochistan, Pakistan 🇵🇰 اردو
217
139
840
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
JUI DMC GULF REGION
JUI DMC GULF REGION@JUI_DMCGR1·
کفرِ قادیانیت و لاہوری گروپ پر قومی اسمبلی میں جرح 13 روز تک جاری رہی ۔ہرروز 8 گھنٹے جرح ہوئی۔اس طویل جرح و تنقید نے قادیانیت کے بھیانک چہرے کو بےنقاب کر کے رکھ دیا۔ اللہ کی شان کہ پورے ایوان کی طرف سے مفتی محمود صاحب کو ایوان کی ترجمانی کا شرف ملا #MuftiMahmood
اردو
1
30
31
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Arshad Madani
Arshad Madani@ArshadMadani007·
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا ئے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے گا، بلکہ وہ (پختہ کار) علماء کو موت دے کرعلم کو اٹھائے گا۔ حتیٰ کہ جب کوئی عالم باقی نہیں رہے گا تو لوگ جاہلوں کو سردار بنا لیں گے. (صحیح بخاری، ۱۰۰)
اردو
44
432
2.3K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
جو کوئی حکومت نہ کرسکی وہ شرمناک خدمت خان نے کی ، اقتدار میں رہ کر مغرب کی خوشنودی کیلئے Absolutely Yes والے خان ان کے سامنے لیٹ کر عاصیہ ملعونہ کی رہائی کا ماحول کیسے بنارہے تھے، سنئے انہی کی زبانی، منکرین خاتم النبین کی ویب سائٹ پوری طرح کور کرتے ہوئے ۔
اردو
10
154
236
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
مولانا راشد محمود سومرو نے اپنے والد کے نام پر ایک ادارہ بنا رکھا یہ ادارہ لاڑکانہ سمیت سندھ کے کئی سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کی خدمت کر رہا ہے میں نے اس ادارے کی کشتیوں کو قمبر شہدادکوٹ اور دادو کے علاقوں میں متاثرین کی مدد کرتے دیکھا ہے شاباش مولانا !⁦@SoomroOfficial
اردو
299
1.2K
4.3K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Furqan Ullah MwT
Furqan Ullah MwT@Furqan_U_MwT·
ٹرانس جینڈر بل کے مقابلے میں جمعیت علماء اسلام اپنا بل لا رہی ہے، جس سے ٹرانس جینڈر بل ختم ہو جائے گا۔ ان شاءاللہ جےیوآئی سینیٹر مولانا عطاء الرحمٰن صاحب @JamiatPage_1
اردو
2
37
90
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Zahid Gishkori
Zahid Gishkori@ZahidGishkori·
ضرور پڑھیے اور عمل کیجیے
Zahid Gishkori tweet media
اردو
28
292
713
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
khalid Umar
khalid Umar@Chkhalidumar1·
گاوں موسی ضلع دادو سے متاثرین کی فون کال۔ہمارے پر ایک ہی دفعہ بم گرادیاجائے تا کہ سب کی جان چھوٹ جائے۔ خیموں کی اشد ضرورت۔
اردو
6
58
132
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
قائد جمعیت کی ہدایت پر سندھ میں امدادی سرگرمیاں جاری
اردو
1
18
43
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Soohar Khan
Soohar Khan@Sooharkhan·
ربواہ میں تحریک انصاف کا دفتر قائم ہوتے ہی پاکستان کے تمام علماء کرام کو چاہیے متفقہ طور پر ایک فتوی جاری کرکے تمام عاشقان رسول پر واضح کریں کہ فتنہ عمران خان کو جو بھی ووٹ دے گا وہ ایمان سے خارج ہوگا کیونکہ یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ #فتنہ_عمرانیہ_قادیانیہ
اردو
0
98
150
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
اس وڈیو کے ایک ایک لفظ غور سے سنیے کہ کیایہ شخص توہین مذہب ، توہین اللہ، توہین نبی اور توہین رسالت ﷺ کا مرتکب نہیں ہوا ؟ عالم دین اور مفتی حضرات اس پہ خاموش کیوں ؟ 👇کیا جواب دیں گے اللہ کے سامنے
اردو
665
1.1K
2.2K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
عثمان جنجوعہ
عثمان جنجوعہ@UsmanJanjua01·
پختونخواہ حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر رکشے کی طرح استعمال کرنے والے افراد عمران خان 137 بار فیصل جاوید 10 بار ابرا الحق 10 بار زلفی بخاری 10 بار عمران ریاض خان 5 بار شاہد مسعود 2 بار ارشد شریف 2 بار فریحہ ادریس 2 بار
عثمان جنجوعہ tweet media
اردو
3
66
115
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Jamiat Social Media Team
Jamiat Social Media Team@JamiatPage_1·
علی آمین گنڈہ پور نے سیلاب متاثرین کو لوٹنا شروع کردیا ہے نجم سیٹھی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں سیلاب زدگان کی راشن غیر مستحکین میں تقسیم ہونے کا مسلہ اٹھایا ۔ تحریک انصاف کی جانب سے غیر منصفانہ راشن تقسیم۔۔ kpk گورنمنٹ ڈیرہ متاثرین کیلئے آیا ہوا امداد گنڈہ پور نے اپنے گھر رکھ دیا !!
اردو
0
105
148
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Hafiz Hamdullah
Hafiz Hamdullah@iHafizHamdullah·
ختم نبوت کے خلاف سازشوں کا سلسلہ مسیلمہ کذاب سے شروع ہوا اور فتنہ قادیانیت تک آن پہنچا لیکن ہر دور میں قدرت نے ان سازشوں کو ناکام کیا ہے اور ان شاء اللہ العزیز قیامت تک یہ سازشیں ناکام ہوتی رہیں گی اور دین اسلام اور ختم نبوت کا پرچم سدا بلند رہے گا #یوم_نجات_قادیانیت
اردو
108
475
1.5K
0
MOHAMMAD IBRAHIM retweetledi
Mufti Kifayatullah
Mufti Kifayatullah@TheMuftiKifayat·
اے سی مانسہرہ کے ہاتھوں قتل ہونے والے معصوم بچے کے حق میں پرامن دھرنے میں مانسہرہ پولیس نے آج صبح 4 بجے لاٹھی چارج اور شیلنگ کرنے کے بعد حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کو انکے دو صاحبزادگان اور گن مین سمیت گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے
اردو
17
201
543
0