رسول ﷺ، خلفائے راشدین خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے تھے، اور آج کے حکمران خود کو تاحیات قانون سے بالاتر بنا رہے ہیں۔ یہ نظام نہیں، فریب ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا پنڈی میں جےیوآئی یوتھ کنونشن سے خطاب
#مولانا_عوام_کی_پکار
جو کالا باغ ڈیم بنانے کا خواب دیکھ رہا ہے انہیں متنبہ کرنا چاہتا ہوں میرا
ہاتھ ہوگا آپ کا گریبان ہوگا
قائد سندھ راشد محمود سومرو صاحب کا ٹھٹھہ جلسہ عام سے خطاب
#JUISindhPeaceMarch
یہ فوٹیجز صدر آصف علی زرداری پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا آبائی شہر نواب شاہ کے ہیں وہاں لوگ بھی اب پیپلوں سے تنگ آچکے ہیں اور جے یو آئی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے
#JUISindhPeaceMarch