MR BAGHI

6.7K posts

MR BAGHI banner
MR BAGHI

MR BAGHI

@MRBAGHI9

PUKHTOON🇵🇰✌️ PAKISTAN ZINDABAD❤️

UNKNOWN Katılım Ocak 2023
2.2K Takip Edilen849 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
MR BAGHI
MR BAGHI@MRBAGHI9·
MR BAGHI tweet media
ZXX
4
63
163
11.2K
MR BAGHI retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
حیرت کی بات ہے کہ وہ سارے مل کر بھی تمہیں کھڑا نہیں کر پارہے۔ سرِِعام سے لا کر سرِِعام کارٹون بنا دیا ہے۔
Tayyaba Rajah🇵🇰 tweet media
اردو
95
1.3K
4.5K
25.6K
MR BAGHI retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
9 مئی فالس فلیگ آپریشن جھوٹا عسکری بیانیہ بمقابلہ حقائق پر مبنی حقیقت #May9th_FalseFlag
اردو
14
592
1.3K
9.8K
MR BAGHI
MR BAGHI@MRBAGHI9·
کچھ تو سمجھتے ہی نہیں تاج اور دستار میں فرق ہم نے تاج کو روند کر ہی ہر بار دستار کا بھرم رکھا ہےـ @SohailAfridiISF
اردو
0
0
1
5
MR BAGHI retweetledi
Ahmed Khan Niazi
Ahmed Khan Niazi@Ahmed_khanNiazi·
1/2 8 مئی کے حوالہ سے منعقد ہونے والے جرگہ کی نئی تاریخ 4 مئی بروز سوموار دوپہر 3 بجے مقرر کی گئی ہے۔ یہ تبدیلی اس وجہ سے کی گئی ہے کہ 5 مئی کو عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقاتوں کا دن ہے ہمارا مقصد واضح ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کی رہائی کو یقینی بنایا جائے۔
اردو
9
119
385
4.8K
MR BAGHI retweetledi
Ahmed Khan Niazi
Ahmed Khan Niazi@Ahmed_khanNiazi·
2/2 اور ان تک ان کے ذاتی معالجین کی آزادانہ رسائی ہو تمام کارکنان کو دعوت ہے کہ اس جرگہ میں بھرپور شرکت کریں مقام؛ حجرہ ظاہر خان آفریدی جمرود پشاور
اردو
2
36
99
1.7K
MR BAGHI retweetledi
Salar Wazir PTI
Salar Wazir PTI@AmirSalar_Wazir·
۸ مئی لانگ مارچ
Salar Wazir PTI tweet media
اردو
6
223
527
2.9K
MR BAGHI
MR BAGHI@MRBAGHI9·
PTI@PTIofficial

پاکستان تحریک انصاف کے قائد اور سابق وزیراعظم عمران خان کی 1000 دن کی غیر قانونی، غیر آئینی اور سیاسی انتقام پر مبنی قید مکمل ہونے پر پی ٹی آئی نے شدید تشویش اور سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ عمران خان وہ قومی رہنما ہیں جنہیں عوام نے واضح مینڈیٹ دے کر منتخب کیا، مگر آج وہ ایک ایسے نظام کا شکار ہیں جہاں انصاف، قانون کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق پامال کیے جا رہے ہیں۔ موجودہ حکمران عمران خان کی عوامی مقبولیت اور خودمختار سیاسی موقف سے خوفزدہ ہیں، اسی لیے انہیں سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملک بدترین معاشی بحران، تاریخی مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ اور سرمایہ کاری کے شدید زوال کا شکار ہے۔ ناقص پالیسیوں کے باعث متعدد ملٹی نیشنل کمپنیاں پاکستان سے کاروبار سمیٹنے پر مجبور ہو رہی ہیں، جو معیشت کے لیے خطرناک صورتحال ہے۔ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں، سیاسی آزادیوں پر قدغن اور اظہار رائے کی پابندیاں بڑھ رہی ہیں، جو کسی بھی جمہوری ریاست کے لیے لمحہ فکریہ ہیں۔ قائد تحریک انصاف عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جا رہا ہے۔ انہیں قید تنہائی میں رکھا گیا ہے اور خاندان، وکلا اور پارٹی قیادت کو باقاعدہ ملاقاتوں کی اجازت نہیں، جو انسانی و قانونی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ ان کی صحت کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے، خصوصاً بصارت کے مسائل پر سنجیدہ تحفظات ہیں جن کا فوری علاج ضروری ہے۔ عوامی مینڈیٹ کی توہین کرتے ہوئے سیاسی قیادت کو قید میں رکھنا جمہوری اصولوں کے منافی ہے۔ پی ٹی آئی مطالبہ کرتی ہے کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو فوری اور غیر مشروط رہا کیا جائے۔ پی ٹی آئی عزم کرتی ہے کہ عمران خان کی قیادت میں آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور حقیقی جمہوریت کی بحالی کے لیے پرامن جدوجہد جاری رکھے گی۔ منجانب: مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ

QME
0
0
0
4
MR BAGHI retweetledi
Sadam K Tareen PTI
Sadam K Tareen PTI@SadamktPTI·
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیںنگے، تو آئستہ آئستہ آپ یہ ماننے لگیں گے کہ مرغی چوری کرنا بھی ایک نیکی ہے۔ @BarristerGohar @salmanAraja @SheikhWaqqas
اردو
9
149
622
4.1K
Rectifier
Rectifier@rectifier79·
Iron Lady Good sister who is standing firmly against the cruelty and atrocities of this facist regime. Who doubts her either delusional, foolish or corrupt minded. Gohar should be replaced if movement needs to go on. What are your thoughts?
Rectifier tweet media
English
3
12
20
1.2K
Niazi
Niazi@Faruqniazi·
وہ لوگ ہاتھ اٹھا لے جن کو موت قبول ہے مگر عمران خان کا ساتھ چھوڑنا قبول نہیں✌ میں عمران خان کے ساتھ ہوں✋
اردو
24
48
185
2K
Khayaal Farooq
Khayaal Farooq@Khayaal_Mall·
@shafqatmm1 @salmanAraja میں کوئی عہدیدار نہیں نہ بننا چاہتا میں 50 بندے لا۔سکتا ہوں اپنے ضلع سے
اردو
6
26
152
1.5K
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سلمان راجہ صاحب درست کہتے ہیں کہ احتجاجی تحریک کیلئے کم از کم 5 لاکھ لوگ چاہیئں اس کا آسان حل ہے۔ ملک بھر میں 70000 عہدیدار ہیں۔ ہر ایک صرف 10 افراد ساتھ لائے تو 770000 ہو جاتے ہیں جو عہدیدار 10 بندے نہیں لا سکتا اسے عہدے پر رہنے کا کوئی حق ہی نہیں کریں بسم اللہ @salmanAraja
اردو
131
2.8K
6.5K
33.9K