M R Kalmati

38.9K posts

M R Kalmati banner
M R Kalmati

M R Kalmati

@MRKalmati1

محبوب الرحمان کلمتی j u iجے یو آئی کے سچے بہادر اور شیردل ورکرز میرے اکاونٹ کو فالو کریں

میرپور ساکرو ٹھٹہ سندہ Katılım Haziran 2020
3.5K Takip Edilen8.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
7 ستمبر قاد یانیوں کے موت کا دن قیامت تک یہ لوگ آئین میں کا فر لکھے ہوں گے ان شاءاللہ Kalmati #ختم_نبوت_کارواں_رواں_دواں
M R Kalmati tweet media
اردو
12
98
229
0
M R Kalmati retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کراچی: جےیوآئی ضلع غربی کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ
اردو
15
126
222
1.9K
M R Kalmati retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
کراچی: امیر جمعیت علمائے اسلام پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمان کی پیر صاحب پگاڑا کی رہائش گاہ آمد پیر صاحب پگاڑا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ملاقات میں ملکی و علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہی ہے۔دونوں رہنماؤں کا اتفاق دونوں رہنماؤں نے کہا کہ عوام مہنگائی کے ہاتھوں پس رہے ہیں جبکہ حکمران خوابِ غفلت میں ہیں۔ عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور مشترکہ جدوجہد کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا۔ جے یو آئی مارچ 2027 میں سکھر میں عالمی امن اجتماع منعقد کررھی ھے جس میں پیر صاحب پگاڑا کو شرکت کی دعوت دی گئی جو انہوں نے قبول کرلی اور انہوں نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ملاقات میں ملک کے معاشی نظام، بالخصوص آبادگاروں، زمینداروں اور ہاریوں کو درپیش مشکلات پر بھی تشویش کا اظہار کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر عام آدمی اسی طرح مہنگائی کے بوجھ تلے دبا رہا تو ملک مزید انتشار کا شکار ہو جائے گا۔ اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ سیاسی کارکنان شائستگی اور اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں۔ ملاقات میں پیر صاحب پگارا کے ہمراہ ان کے بھائی پیر صدرالدین شاہ راشدی ٫ صاحبزادے سید راشد شاہ ٫ جی ڈی اے کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر صفدر علی عباسی ٫ سردار عبد الرحیم حسینین مرزا معظم علی خان عباسی محمد خان جونیجو مظفر حسین بروھی موجود تھے ملاقات مولانا عبدالقیوم ہالیجوی، اسلم غوری، انجینئر ضیاء الرحمان، علامہ راشد محمود سومرو،نصیر احمد احرار، قاری محمد عثمان، علامہ ناصر سومرو،انجنئیر عبدالرزاق عابد لاکھو ودیگر بھی شریک تھے۔
اردو
2
73
173
1.6K
M R Kalmati retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
وحدت امت کانفرنس کراچی غربی کے تاریخ ساز فضائی مناظر #TeamJUISindh
اردو
1
63
91
523
M R Kalmati retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
ہم نفرت کی سیاست کو دفن کرتے ہیں، میں احترام کرتا ہوں دفاعـ۔ی اداروں کا۔ ان کا مقابلہ مجـ۔رموں کے ساتھ ہےاگر جمعیت جیسی صاف شفاف اور بختہ نظریے سےمقابلہ کروگےتو اپنی ہلاکـ۔ت کااعلان کرناہوگاقائد ملت اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمان#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
1
9
8
259
M R Kalmati retweetledi
عبدالباسط
عبدالباسط@AbdulBasit__786·
#وحدت_امت_کانفرنس_کراچی مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوآرڈینیٹر شیر ابن شیر انجینئر ضیاء الرحمان آج کراچی جلسے سے خطاب کر رہے ہیں @ziaurrehman76
اردو
0
13
7
167
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
سعودی عرب سے جب معاہدہ ہوا تو ہم نے حکومت سے اختلاف کو بھلادیا اور اسکی حمایت کا اعلان کیا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
0
0
6
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
یہ مسئلہ اب لیبیا ،عراق ،شام اور فلسطین تک محدود نہی ہے اگر ہم سمجھتے ہیں کہ یہ مسئلہ صرف ایران کے ساتھ ہے تو کل اسرائیل پاکستان کے دروازے تک پہنچ جائے گا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
0
0
5
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
ہم مسلمان بھی ہے اور اک عقیدہ بھی رکھتے ہے لیکن ہم تعصب اور نفرتوں کے قائل نہی ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
0
0
5
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
جمعیت علماءاسلام اک موثر قوت ہے اگر آج پاکستان بچاہوا ہے اگر آج پاکستان قائم ہے الحمدللہ یہ جمعیت علماءاسلام کی برکت سے بچاہوا ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
0
0
10
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
ہمارے کتنے علماء کرام ہمارے کتنے کارکن شہید کئے گئے آخر ہمارا گناہ کیا ہے ہمیں ہمارا گناہ بتایا جائے Kalmati #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
8
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
جو ہمیں قتل کررہے ہیں وہ اس ملک کو توڑنا چاہتے ہیں انکو معلوم ہے کہ جمعیت علماءاسلام ملک کو توڑنے میں رکاوٹ ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
1
18
M R Kalmati retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
"مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لوں گا میں سٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں" قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب @MoulanaOfficial @juipakofficial #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
ابابیل tweet media
اردو
1
79
107
569
M R Kalmati retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کچھ دیر میں پنڈال تشریف لائینگے۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
21
242
443
4K
M R Kalmati retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ہم نفرت کی سیاست کو دفن کرتے ہیں، میں احترام کرتا ہوں دفاعـ۔ی اداروں کا۔ ان کا مقابلہ مجـ۔رموں کے ساتھ ہے۔ اگر جمعیت جیسی صاف، شفاف اور بختہ نظریے سے مقابلہ کروگے تو اپنی ہلاکـ۔ت کا اعلان کرنا ہوگا۔ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ کا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی سے خطاب
اردو
4
185
289
2.4K
M R Kalmati retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
ملک کدھر جا رہا ہے؟ ایک زمانہ تھا اس وقت بھی ایک ڈکٹیٹر کی حکومت تھی تو خان عبدالولی خان مرحوم سے کسی نے پوچھا کہ ملک کدھر جا رہا ہے؟ تو اس نے کہا ہمارے ڈرائیور کو پتہ نہیں ہے ہم تو سواری ہیں۔ تو میرا تو خیال یہ ہے کہ ہمارے ڈرائیور کو بھی پتہ نہیں ہے۔ بھروسہ تو نے توڑا تھا مگر خود کو سزا یوں دی کہ پھر جو مل گیا اس پر بھروسہ کردیا میں نے تو آپ لوگوں نے بھروسے توڑے ہیں اور ہمارے بھروسے توڑو گے تو پھر اندھیرہ ہے، ہم نہ ہوں گے تو اندھیرہ ہوگا۔ ہمیں ذرا حالات کو سنجیدگی سے لینا چاہیے، کچھ تلخ باتیں ہیں جس کو ہمیں سوچنا چاہیے، آئین کھلواڑ بن چکا ہے اور پارلیمنٹ کے ذریعے سے یہاں پر قانون سازی ہوئی، آئین میں ترمیم آئی کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے سفارشات اب ڈیبیٹ کے لئے ایوان میں پیش ہوں گے، ڈیڑھ سال ہو گیا ہے کوئی ایک سفارش یہاں ہمارے بحث کے لئے آئی؟ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا قومی اسمبلی میں خطاب
اردو
6
191
310
2.9K
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
حکمرانو ہوش کرو پیٹرول سستا کرو #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
0
0
4
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
خون سستا ہو گیا اور پٹرول مہنگا ہو گیا #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
M R Kalmati tweet media
اردو
0
4
3
20
M R Kalmati retweetledi
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
سندھ کی صرف آٹھ قومی اسمبلی کی سیٹیں اور اس کے نتائج ؟ ہم نے 2024 کے نتائج کو مسترد کر دیا ہے سنیے علامہ راشد محمود سومرو کی گفتگو #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
اردو
0
44
51
470
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
ملڪَ ۾ خُون سستو ۽ تيل مَھانگو ٿي ويو آهي ـ مولانا فضل الرحمان #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
SD
0
1
0
6
M R Kalmati retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آبنائے ہرمز کی بندش کا شور پوری دنیا میں ہے، مگر مہنگائی کا طوفان صرف پاکستان میں کیوں؟ نہ ایران میں یہ حال، نہ افغانستان میں، نہ بھارت میں۔ لیکن یہاں عوام پر پٹرول بم گرا دیا گیا۔ آخر کب تک غریب آدمی ہی قربانی دیتا رہے گا؟ #خون_سستا_پیٹرول_مہنگا
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
8
169
219
1.9K