Asadullah Hyderi

27.7K posts

Asadullah Hyderi banner
Asadullah Hyderi

Asadullah Hyderi

@HyderiAsadullah

صوبائی میمبر ڈیجیٹل میڈیا سیل جےیو آئی سندھ، پریس ترجمان ضلع جیکب آباد، سیکریٹری جنرل جےیو آئی تحصیل گڑھی خیرو

Katılım Kasım 2011
938 Takip Edilen2.3K Takipçiler
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جے یو آئی ضلع عمرکوٹ و تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے امیر سندھ حضرت سائیں عبدالقیوم ہالیجوی صاحب اور قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب نے خصوصی خطاب فرمایا. صوبائی عاملہ کے اراکین کا ضلع عمرکوٹ کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 29.20.21 مارچ سکھر @SoomroOfficial
Asadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet media
اردو
0
0
3
5
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
میرپور خاص: یونیورسٹی کی طالبہ فہمیدہ لغاری کے ورثاء سے اظہار تعریت کے بعد جےیوآئی کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی میڈیا سے گفتگو
اردو
1
30
42
314
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
ہم ایک بار پھر اسلام آباد کا رخ کریں گے۔ ان شاءاللہ @SoomroOfficial قائد سندھ علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کی میرپور خاص میں میڈیا سے گفتگو #TeamJUISindh #JUIAmanAlamIjtima2027
اردو
0
1
2
31
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جیکب آباد جمعیۃ طلباء اسلام ضلع جیکب آباد کے زیر اہتمام فکر انقلاب کنونشن سے جی یو آئیضلعی امیر محترم جناب الحاج ڈاکٹر اے جی انصاری ضلعی جنرل سیکریٹری مولانا سلیم اللہ خان بروھی جے ٹی آئی پاکستان کے مرکزی نائب صدر محترم حافظ سجاد الرحمٰن قاسمانی ، اسداللہ حیدری ودیگر نے خطاب کیا۔
اردو
0
7
10
94
Asadullah Hyderi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آج قادیانی نمائندوں سے لندن ڈیبیٹ میں پوری امت مسلمہ کی مدلل اور بےمثال ترجمانی معروف اسکالر جناب عدنان رشید اور مناظر ختمِ نبوت امتیاز بھائی نے بھرپور حکمت اور بصیرت کے ساتھ کیساتھ کی اور قادیانی فتنے اس کے منہ گھڑت عقیدے کو مکمل ایکسپوز کیا ۔ اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر عنایت فرمائے ۔ ان کی زبانی ختم نبوت کا عقیدہ سنیں جو ہر حق گو مومن کا عقیدہ ہے ۔ الحمدللہ ❤️ #QadianismOnTrial جمعیت کے تمام ابابیل اس ٹرینڈ میں بھرپور حصہ شامل کریں جیسے جیسے آن لائن ہورہے ہوں ۔
اردو
33
375
857
10K
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
منشیات قبائلی تکرار کی ذمہ دار حکومت ہے ٹنڈو آدم سانگھڑ میں جماعتی اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
3
46
64
388
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
ٹنڈوآدم ضلع سانگھڑ : جےیوآئی ضلع سانگھڑ کے جنرل کونسل کے اجلاس میں مولانا میرمحمد مگسی علامہ راشد محمود سومرو صاحب کو بلوچی دستار کا ہدیہ پیش کررہے ہیں
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
49
76
423
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
کل آپ نے دیکھا کہ سندھ حکومت نے منشیات کے خلاف ایک میٹنگ کی، جس میں صوبائی وزراء اور پولیس کے اعلیٰ افسران شریک ہوئے۔ میں یہ دیکھ کر حیران ہوا کہ 18 سالوں سے سندھ میں حکومت کرنے والوں کو آج اچانک منشیات کے خلاف آواز اٹھانا کیسے یاد آ گیا۔ بعد میں معلوم ہوا کہ جہاں میں اس وقت پریس کانفرنس کر رہا ہوں، یعنی ٹنڈو آدم، وہاں کے سرکاری دفاتر سے ایسے کاغذات برآمد ہوئے ہیں جن میں مکمل تفصیل موجود ہے کہ منشیات کہاں سے آتی ہے، کہاں جاتی ہے، اور کن کن افراد کو اس میں حصہ ملتا ہے جےیوآئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود سومرو کی صوبائی امیر مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی ودیگر رہنماؤں کے ہمراہ سانگھڑ میں پریس کانفرنس
اردو
7
92
122
1.5K
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
صرح العلامة راشد محمود سومرو (أمين عام لجمعية علماء الإسلام بباكستان لإقليم السند) متحدثا مع الإعلام: "إن الوحشية الإسرائيلية والعدوان الإسرائيلي والظلم والقهر الإسرائيلي الذي انطلق من فلسطين، ومرّ بلبنان، ثم اخترق إيران، لم يُحلّ بعدُ مع دولة واحدة حتى فُتحت جبهة مع دولة ثانية، وبينما الثانية لا تزال في دائرة الاستهداف بدأت الحرب مع دولة ثالثة. وإن لم يُوضع حدٌّ لهذا المسار، فإن هذه النار قد تلتهم باكستان غدًا، وقد تطال المملكة العربية السعودية، وقد تمتد لتشمل سائر الدول الإسلامية ودول الخليج، لأن الدرندة الإسرائيلية لن تتوقف عند هذا الحد. فهم يحلمون بالسيطرة على الحرمين الشريفين، كما يحلمون بالهيمنة على باكستان. ولذا نُعلن بكل صراحة: إن الملايين من أبناء باكستان تحت قيادة مولانا فضل الرحمن لن يتوانوا عن تقديم أي تضحية في سبيل الدفاع عن باكستان والحرمين الشريفين والعالم الإسلامي بأسره. وإن كل خطوةٍ وكل يدٍ وكل عينٍ إسرائيلية تمتد نحو العالم الإسلامي، وبخاصة نحو باكستان والمملكة العربية السعودية، ستجد جمعية علماء الإسلام في مواجهتها. لن نسمح لأيِّ كان أن يتطاول بنظرة عدائية على الحرمين الشريفين أو على باكستان. وبإذن الله سنبذل أرواحنا فداءً، ولن نُتيح لأحد أن يمدّ يده على باكستان أو المملكة العربية السعودية أو الحرمين الشريفين." @juipakofficial @MoulanaOfficial @AmbassadorNawaf @KSAembassyPK @kbsalsaud @Badermasaker @Saudi_Moia @aliftasa @MWLOrg @MhmdAlissa @MWLorg_Ur @PRAGOVSA
العربية
4
54
65
478
Asadullah Hyderi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
ٹیم جےیوآئی بلوچستان کی اسپیس ، احباب بلوچستان زیادہ سے زیادہ شریک ہوں x.com/i/spaces/1vKpP…
اردو
11
55
94
1.3K
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا ضلع خیرپور و تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب صوبائی مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع خیرپور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر
Maulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet mediaMaulana Rashid Mahmood Soomro tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
7
80
116
814
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
گمبٹ خیرپور : جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے صوبائی عاملہ کے اراکین کے ہمراہ صوبائی امیر حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی ، سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کی اہم پریس کانفرنس
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
7
79
92
703
Asadullah Hyderi retweetledi
Maulana Rashid Mahmood Soomro
Maulana Rashid Mahmood Soomro@SoomroOfficial·
"" جےیوآئی کی صوبائی قیادت کا دورہ لاڑکانہ "" لاڑکانہ: جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی قیادت کا تنظیمی ڈھانچے کو منظم کرنے اور امن عالم اجتماع کی تیاریوں کے سلسلے میں اضلاع کا دورہ جاری ، اسی سلسلے میں صوبائی مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی ، سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو ودیگر قائدین ضلع لاڑکانہ اور اس کی تمام تحصیلوں کی مجالس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں ۔
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
0
48
76
484
Asadullah Hyderi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے حکومت بلوچستان کے رویے پر ردعمل: حکمران ہوش کے ناخن لیں، ورنہ نتائج کے خود ذمہ دار ہوں گے مدارس کو بند کرنے یا دباؤ میں لانے کا خواب دیکھنے والے سن لیں، یہ کبھی پورا نہیں ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام ہر قیمت پر دینی مدارس کا تحفظ کرے گی۔ ملک کے کسی بھی حصے میں مدارس کے خلاف کوئی قدم اٹھایا گیا تو ہم سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہوں گے اور ہر محاذ پر بھرپور مزاحمت کریں گے، مولانا عبدالغفور حیدری دینی مدارس ہمارے لیے ریڈ لائن ہیں۔ اگر کسی نے اس ریڈ لائن کو عبور کرنے کی کوشش کی تو اسے سخت اور فیصلہ کن ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، مولانا عبدالغفور حیدری ماضی گواہ ہے کہ مدارس کے خلاف اٹھنے والی ہر سازش کو ہم نے ناکام بنایا۔ آئندہ بھی کسی کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، مولانا عبدالغفور حیدری حکومت اور انتظامیہ جان بوجھ کر غلط بیانی سے کام لے رہی ہیں۔ صوبائی اور ضلعی انتظامیہ خبردار رہے، ریاست کو مزید عدم استحکام کی طرف دھکیلنے سے باز رہے، ورنہ حالات کی تمام تر ذمہ داری انہی پر عائد ہوگی، مولانا عبدالغفور حیدری
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan tweet media
اردو
10
164
259
2.9K
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع دادو کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ سکھر صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد خالد محمود سومرو صاحب کا ضلع دادو اور تمام تحصیل کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب فرما رہے ہیں. #JUIAmanAlamIjtima2027
Asadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet media
اردو
0
4
12
85
Asadullah Hyderi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
وحدتِ امت کانفرنس کراچی (14مئی) کی تیاریوں کے سلسلے میں ، جمعیت علمائے اسلام ڈیجیٹل سیل کراچی کے تمام اضلاع اور ٹاؤنز کے کوآرڈینیٹرز ، صوبائی ڈیجیٹل سیل کے ممبران ، ضلع غربی کے تمام یوسیز کوآرڈینیٹرز جےیوآئی ڈیجیٹل سیل کے تمام فورمز کے ممبران کا مشترکہ اہم اجلاس آج چار بجے منگھوپیر میں ہوگا ۔ تمام معزز احباب سے پابندی وقت کیساتھ شرکت کی درخواست ہے ۔ #TeamJUISindh
Muhammad Sami Swati tweet media
اردو
3
59
114
850
Asadullah Hyderi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
جےیوآئی قائدین کا ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تنظیمی دورے اور پریس کانفرنس کی جھلکیاں امنِ عالم اجتماع 2027 سکھر کی تیاریوں کے سلسلے میں جے یو آئی کا تنظیمی دورہ چھٹے روز میں داخل ، جے یوآئی کی قیادت کی چھٹے روز ضلع قمبر شہدادکوٹ میں تنظیمی سرگرمیاں۔ ضلعی جنرل کونسل کے پرہجوم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے قائدِ سندھ علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب۔ اس موقع پر صوبائی امیر حضرت مولانا سائیں عبدالقیوم ہالیجوی مدظلہ، صوبائی مجلسِ عاملہ کے معزز اراکین اور ضلع قمبر شہدادکوٹ کی مقامی قیادت بھی موجود تھی۔ قبل ازیں ضلعی جنرل کونسل اور تحصیلوں کی مجلسِ عمومی کے اراکین کے اجلاس میں امنِ عالم اجتماع 2027 سکھر کی تیاریوں، تنظیمی ریکارڈ کی چیکنگ ، جماعت کی فعالیت اور عوامی رابطہ مہم پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ #TeamJUISindh
اردو
6
71
105
652
Asadullah Hyderi retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
یہ ابابیلوں کا جیکب آباد یہ ہیں ضلع جیکب آباد کے اور تحصیلوں کے جنرل کونسل کے اراکین یہ وادی مہران میں جمعیت کے تحرک کی ایک جھلک ہے صوبائی مجلس عاملہ کی جانب سے اضلاع کا دورہ صوبائی امیر حضرت مولانا عبدالقیوم ہالیجوی ، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو ودیگر اراکینِ عاملہ کی قیادت میں جاری ہے رواں ہفتے قیادت کی جانب سے ضلع جیکب آباد کے دورہ کے پرکیف مناظر ، امن عالم اجتماع کے تناظر میں پڑھی گئی نئی نظم کیساتھ زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے #سمیع_سواتی ______________ #TeamJUISindh #DefendersOfJUI #JUIAmanAlamIjtima2027 #TeamJUIJcd
اردو
2
75
113
774
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جےیو آئی صوبہ سندھ کے مجلس عاملہ کے اراکین کا ضلع شکارپور کا دورہ بسلسلہ امن عالم اجتماع 19.20.21 مارچ 2027 سکھر جے یو آئی ضلع شکارپور وتحصیلوں کے مجلس عمومی کے مشترکہ اجلاس سے قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا خطاب۔
Asadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet mediaAsadullah Hyderi tweet media
اردو
0
8
11
99