MRauf
38.1K posts

MRauf retweetledi
MRauf retweetledi

میرے مرشد کی آج قیدِ تنہائی میں 507 ویں رات گزر رہی ہے
(میری اس ٹویٹ میں خان صاحب کے لیے دعا لکھی ہوتی ہے)
وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ
اور جو اللّٰه پر توکل کرتا ہے۔ وہ اس کے لیے کافی ہوگا۔
آج محسنِ پاکستان، رہبرِ پاکستان، مرشدِ پاکستان، امیدِ پاکستان، امید سحر، امید بہار، مرد قلندر، مرد مجاہد، سچائی کا پیکر، حق کی پکار، کروڑوں دلوں کی جان،کروڑوں دلوں کی آواز، کروڑوں دلوں کی دھڑکن، شجاعت کی علامت، ایک نڈر لیڈر، بے بسوں کا سہارا، اندھیرے میں چراغ، سیاہ رات میں شمع, سچ پر ڈٹ جانے والا ،غازیِ پاکستان، اسیرِو عظمت عظم و ہمت، قائد اعظم ثانی جناب محترم عمران احمد خان نیازی کی ایک اور
کٹھن رات
گھٹن والی رات
اندھیری رات
دسمبر کی رات
اپنے نرم بستر سے دور
اپنے گھر سے دور
اپنے گھر والوں سے دور
اپنے پیاروں سے دور
اپنی عوام سے دور
اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے
ویرانی میں
چھوٹے سے کمرے میں
اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے گزر رہی ہے
میرا رب فرماتا ہے کہ تم مانگ مانگ کے تھک جاؤ گے لیکن میری رحمت اتنی وسیع ہے کہ میں دے دے کر نہیں تھکوں گا
میرا رب اتنا بڑا ہے
میرا رب ریت میں کتنے زرے ہیں وہ ایک ایک ذرے کو جانتا ہے
آسمان پہ کتنے تارے ہیں وہ سب تاروں کو جانتا ہے
درخت پہ کتنے پتے ہیں وہ سب پتوں کو جانتا ہے
کتنی چیونٹیاں دن میں پیدا ہوتی ہیں اور مرتی ہیں میرا رب سب کو جانتا ہے
اور ایک پتہ بھی میرے رب سونے کی مرضی کے بغیر نہیں گرتا
جب میرے رب نے بولا ہے کہ دعا عبادت کا مغز ہے
تو ہم اللّٰه کے سامنے گڑگڑا کر دعا مانگنے سے کیوں کوتاہی کرتے ہیں؟
اللہ کو مانگنا بہت پسند ہے
میرے اللّٰه سب سے بہترین انصاف کرنے والے رب
پاکستان کا نظامِ عدل ختم ہو چکا ہے
میرے ملک میں انصاف کے دروازے کھول دے
ان کے جتنے مرضی شیطانی پلان ہوں
میرا اللّٰه جو کرے گا وہ ان کے غمان میں بھی نہیں ہوگا
ایک پلان ان کا ہے اور ایک پلان میرے اللہ کا ہے اور میرے اللہ کا پلان سب سے اچھا پلان ہوگا
ہمیں بس اللّٰه سے امید رکھنی ہے
اللّٰه کے سامنے گڑگڑا کے ہم نے التجائے کرنی ہے
اللہ کے سامنے ہم نے دعا کرنی ہے
اور اللہ سے یہ بھی دعا کرنی ہے کہ اللہ ہمیں اتنی ہمت عطا فرما کہ ہم اپنے قائد کے لیے سڑکوں پر بھی آ سکیں
یا اللہ یا رحمن یا رحیم یا کریم
اے میرے اللہ تو بہت غفور رحیم ہے
تیری ذات سب سے بڑی ہے
تو بخشنے کو آئے تو سب کو بخش دیتا ہے
تو دینے کو آئے تو سب کو عطا کرتا ہے
یا اللہ تو بہت مہربان ہے
تیری عطا کے سامنے تیری رحمت کے سامنے پوری کائنات ایک ذرے کے برابر ہے
یا اللہ تو اپنا معجزہ دکھا
تو اپنی رحمت کی تجلی دکھا دے
ہم روز التجائے کرتے تیرے سامنے
روز گڑگڑا کے دعا کرتے ہیں
روز تجھ سے مانگتے ہیں
اپنے لیے کچھ نہیں مانگتے
یا اللہ اپنے پاکستان کے لیے مانگتے ہیں
یا اللہ پاکستان کے لیے جو مخلص بندہ ہے ہم اس کی رہائی مانگتے ہیں
یا اللہ ہم عمران خان کی لمبی عمر کے لیے لمبی عمر مانگتے ہیں
میرے اللّٰه جتنے اسیران ہیں
مرد اور خواتین سب کو رہائی کا پروانہ عطا فرما
میرے اللّٰه ملٹری کورٹ میں جتنے بھی لوگ ہیں سب کو رہائی کا پروانہ عطا فرما
میرے اللّٰه غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کی نصرت اور مدد عطا فرما
یا اللّٰه تیری خدمت میں 506دنوں اور راتوں کی دعائیں اور آج رات کی دعائیں پیش کرتا ہوں
یا اللّٰه یا رحمن یا رحیم یا کریم
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اپنے حفظ و امان میں رکھ
یا اللّٰه ہمارے مرشد پہ اپنا خصوصی نظر و کرم کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی زندگی میں برکت ڈال دے
یا اللّٰه ہمیں ہمارے مرشد کے منہ سے میرے پاکستانیوں دوبارہ سننے کی توفیق عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کے ایک ایک بال کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو رہائی کا پروانہ عطا فرما دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس زندان میں سرخرو کر دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کی عزت اور جان کی حفاظت فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو مزید عروج کی بلندی عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو اس حقیقی آزادی کی جنگ میں غازی بنا دے
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فتح عطا فرما
یا اللّٰه ہمارے مرشد کو فاتح بنا دے
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)

اردو
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi

@SHABAZGIL Allah Tala sub ko apny hifazt men rkheyn aur kamyaby ata kryen Ameen
Suomi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi
MRauf retweetledi

@jokkeerrr2 Allah Tala sub ko apny hifazt men rkheyn aur kamyaby ata kryen Ameen
Suomi
MRauf retweetledi


















