Sabitlenmiş Tweet
SalmanQaisar
90.2K posts

SalmanQaisar
@MSQ_05
Layyah accounts management wish me on 8th February
Katılım Kasım 2019
54.3K Takip Edilen54.1K Takipçiler
SalmanQaisar retweetledi

آگر ہم نہیں رہیں گے تو پھر آپ کو بھی جینے کا کوئی حق نہیں،
سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای
#Tehran #Iran #IranRevoIution2026

اردو
SalmanQaisar retweetledi

یا اللہ! آج کی صبح ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے منور فرما،
ہماری زبانوں کو ذکر سے تر اور ہمارے اعمال کو اخلاص سے بھر دے۔
جو پریشان ہیں اُن کی پریشانیاں دور فرما،
جو بیمار ہیں اُنہیں شفا عطا فرما،
اور جو نااُمید ہیں اُن کے دلوں میں اُمید کی روشنی جگا دے۔
آج کا دن ہمارے لیے خیر، برکت اور آسانیوں کا سبب بنا دے۔
آمین 🤲

اردو
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi

🌹 السلام علیکم ﻭَ ﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَ ﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌴*اے ایمان والو ! اپنے صدقہ کو ضائع نہ کرو ،احسان جتلا کر اور تکلیف پہنچا کر*
🌴 *اے رب العالمین ہمیں اخلاص، اخلاق، رواداری، صبر و استقامت، برداشت ، ایثار، درگزر اور صلہ رحمی جیسی نعمتوں سے سرفراز فرما*
🌴 *اے اللہ کریم ہماری عزت و آبرو کی حفاظت فرما اور ہمیں ایک دوسروں کے دکھ درد کو سمجھنے اور اس کا مداوا کرنے کی توفیق عطا فرما*
🌴 *اے رب کریم ہمیں، ایمان کی دولت، سکون قلب، رزق حلال، نیک اولاد عطاء فرما اور ہمیں کسی بھی قسم کی محتاجی سے محفوظ بنا*
🌴 *اے رب العالمین ہمیں وہ عطاء فرما جو ہمارے لئے بہتر ہے، ہمیں دینی و دنیاوی خسارے سے محفوظ فرما اور ہمیں اپنے مقبول بندوں میں شامل فرما*
*🤲آمین یا رب العالمین🤲*

اردو
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi

🌹السلام علیکم و رحـــــــمةالله و بركآته🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
🌺آپ سب کو سردار ایام جمعہ مبارک ہو🌺
☘️اے ایمان والو جب جمعہ کے دن نماز کیلئے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کیلئے دوڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو اگر تم جانو یہ تمھارے لیے بہتر ہے
☘️آج جمعہ المبارک ہے کثرت کے ساتھ درود شریف کا نذرانہ آقا صلی اللّٰہ علیہِ وآلہ وسلّم کی خدمت میں پیش کریں اللہ کریم بروز قیامت آپ کو آقا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شفاعت نصیب فرمائے
☘️ اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما ریشہ دوانیوں اور سازشوں سے محفوظ فرما , معاشی استحکام اور امن و یکجتی کا گہوارہ بنا
☘️ الله کریم جمعہ المبارک کی رحمتوں اور برکتوں کے طفیل ہم سب کے والدین سمیت تمام فوت شدگان کی مغفرت فرمائے انہیں کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے
🤲 آمين یا رب العالمین 🤲

اردو
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
"اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور ان کی آل پر رحمتیں نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر اور ان کی آل پر رحمتیں نازل فرمائیں۔ بے شک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔"
"اے اللہ! محمد (ﷺ) پر اور ان کی آل پر برکتیں نازل فرما، جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) پر اور ان کی آل پر برکتیں نازل فرمائیں۔ بے شک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔"

اردو
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi
SalmanQaisar retweetledi

رسولِ اکرم ﷺ نے فرمایا: شعبان میرا مہینہ ہے—یہ وہ بابرکت وقت ہے جب اعمال ربِّ کریم کی بارگاہ میں پیش کیے جاتے ہیں، اس لیے آپ ﷺ اس مہینے میں کثرت سے روزے رکھتے تھے۔
آؤ شعبان کو غفلت میں نہیں، اطاعت، روزوں اور درود میں گزاریں…
تاکہ ہمارے اعمال بھی قبولیت کے نور سے جگمگا اٹھیں، اور رمضان ہمیں رب کے قریب تر کر دے۔

اردو


















