𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡

4.2K posts

𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡 banner
𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡

𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡

@MZeeshan092

Businessman with love for books.

Lahore, Pakistan Katılım Kasım 2021
32 Takip Edilen44 Takipçiler
Tariq Mateen
Tariq Mateen@tariqmateen·
بنگلہ دیش سے وائٹ واش پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے
اردو
33
8
104
3.6K
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
آپ کا پرائز بانڈ نکل آیا ہے۔ نہیں آپ کا نہیں نکلا ہے ، ہم فرض کررہے ہیں۔ ٹیکس کاٹ کر آپ کو سٹیٹ بنک والے ساٹھ لاکھ روپے دے رہے ہیں۔ ایک بندہ آپ کو آفر کرتا ہے کہ یہ والا پرائز بانڈ مجھے باسٹھ لاکھ میں دے دو کیش پکڑ لو۔ آپ کو یقیننا سودا منظور ہوگا۔ اب سوال کہ کوئی مہنگا پرائز بانڈ کیوں خریدے گا؟ کیونکہ اس کے پاس کک بیکس ، کمیشن ، رشوت کی رقم پڑی ہوئی ہے اور اس نے کوئی بنیادی سورس دکھانا ہے۔ وہ شخص آپ سے باسٹھ لاکھ میں ساٹھ لاکھ والا پرائز بانڈ خریدے گا۔ وہ بانڈ کیش کروا کے ساٹھ لاکھ انڈر کرلے گا۔ یعنی دو لاکھ کے عوض اسکا ساٹھ لاکھ کا کالا دھن ایک دم صاف شفاف وائٹ۔ اب وہ چونکہ پہلے سے ہی حرام خور عادی مجرم ہے اور آپ ایک عام سے پھدو پاکستانی ہیں تو یہاں بھی فرق آوے گا۔ اس کا مہنگا اکاونٹنٹ اسے بتائے گا کہ اس ٹیکس پر ریفنڈ کیسے اور کیا کام ڈال کر جنریٹ کرنا ہے۔ لہذا دو لاکھ کا نقصان بھی ٹیکس ری فنڈ کی مد میں کور کرلیا جاوے گا۔ ساری کہانی سمجھ آگئی؟ اب ایک ماضی کا قصہ بھی سن لیجیے۔ خواجہ سعد رفیق اور انکے بھائی خواجہ سلمان رفیق کے خلاف نئب نے انکوائری شروع کی۔ انہوں نے اپنے اثاثوں سے متعلق عدالت کو بتایا کہ 2003 سے 2007 کے درمیان دونوں بھائیوں کے اتفاق سے کئی پرائز بانڈز نکل آئے تھے جسکی وجہ سے وہ بے تحاشا امیر ہوگئے۔ اتفاق سے خواجہ برادران کے جیتنے والے پرائز بانڈز کی کل رقم 49 ملین روپے تھی۔ باقی پھر آپ خود بہت سمجھدار ہیں۔
اردو
34
398
1.5K
21.9K
Clash Report
Clash Report@clashreport·
Putin lands in China, where he is welcomed by Chinese Foreign Minister Wang Yi.
English
22
229
1.5K
76.6K
𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡
@HamidMirPAK پاکستان میں اسلام الگ ہے، جو دنیا بھر میں کہیں نہیں۔ یہاں گندی گھٹیا مقامی روایات ہیں۔ یہاں اگر بزرگوں کا جھوٹ پکڑا جائے یا بزرگوں کی اصلاح کی جائے تو بچے کو بد تمیز کہا جاتا ہے۔ بس بڑوں کی بکواس برداشت کریں۔
اردو
0
0
0
8
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ووٹر کی عمر میں اضافے کی بحث ختم۔۔۔ پاکستان کے نوجوانوں کو مبارک ہو کیونکہ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ ووٹر کی عمر 18 سال سے 25 سال کرنے کی کوئی تجویز کابینہ میں زیر غور نہیں اور نہ ہی وزیراعظم کا ایسا کوئی ارادہ ہے
اردو
113
189
1.9K
73K
Kismat Khan
Kismat Khan@KismatZimri·
کیا مطلب؟ SIFC بھی ابھی مضبوط نہیں یا مزید مضبوطی درکار ہے؟ اگر مضبوط نہیں تو کیسے اور اگر مزید مضبوط بنانا ہے تو کیا کیا "درکار" ہوگا؟
Kismat Khan tweet media
اردو
9
28
138
2.6K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"ہمارا بجٹ سیدھا کرنے آئی ایم ایف کا وفد اگلے ہفتے پاکستان آرہا ہے۔ بڑی مشکل چیزیں ہو رہی ہیں اور لگ نہیں رہا کہ اس وقت حالات کا کسی کو اندازہ ہے"، "آئی ایم ایف پروگرام کے باوجود گزشتہ دس ماہ میں ایکسپورٹس میں 14 فیصد اضافہ ہونے کے بجائے 6.5 فیصد کمی ہوئی ہے۔ حکومت اور اس کی کمیٹیاں کیا کررہی ہیں؟ جیسے معیشت چلائی جارہی ہے وہ درست سمت میں نہیں اور شاید بجٹ کے بعد آپ کو تبدیلیاں بھی نظر آئیں"۔ شہباز رانا سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
4
66
179
6.5K
Waseem Malik
Waseem Malik@iwaseemmalik·
دوسری جانب وفاقی آئینی عدالت کے ججز کیلئے بی ایم ڈبلیو (BMW) 5 سیریز کی جدید ترین 'جی سکٹی' (G60) جیسی لگژری گاڑیاں !!
Waseem Malik tweet media
Saqib Bashir@saqibbashir156

حیران کن خبر : جسٹس محسن اختر کیانی جو لاہور ہائیکورٹ جا چکے اور جسٹس بابر ستار جو پشاور ہائیکورٹ جا چکے ان کی فیملیز جہاں اسلام آباد کی عدلیہ کی جانب سے پہلے سے دئیے جانے والے گھروں میں موجود تھیں ان سے ہائیکورٹ کی گاڑی ، ڈرائیور ، کک ، خانسامے ، مالی ، گارڈ سب اس وقت پیر کو ہی واپس بلا لے لئے گئے تھے جب دونوں ججز دو ہائیکورٹس میں جوائننگ دے رہے تھے یہ بھی اطلاعات ہیں جو گاڑیاں فیملی یا بچوں کو چھوڑنے گئیں ان کو واپسی پر لینے سے پہلے ہی رستے سے ہی ان گاڑیوں کو واپس بلا لیا گیا اچانک سب کچھ ہونے سے ہلچل مچ گئی ۔۔ کیونکہ عمومی طور پر تو ریٹائرڈ ججز کو بھی تھوڑے سے مخصوص عرصے کے لئے رکھنے کی اجازت ہوتی ہے لیکن جسٹس کیانی اور جسٹس بابر تو ابھی دونوں حاضر ججز ہیں ۔۔۔ دوسری جانب سے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کا موقف ہے کہ یہ سب قانون اور ضابطے کے مطابق ہوا کیونکہ ان ججز کو دوسری ہائیکورٹ جہاں ٹرانسفر ہوئے یہی سب سہولیات ملنی ہیں جبکہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ وہ تمام عملہ گاڑی واپس کرکے سندھ ہائیکورٹ جوائننگ دے چکیں ہیں

اردو
19
280
1.1K
175.6K
Benazir Shah
Benazir Shah@Benazir_Shah·
Gutter “Journalism”: A crass and inappropriate interview with Meera by Rehan Tariq and Irshad Bhatti. Aurat Card weighs in: youtu.be/DUDk-8GNng8
YouTube video
YouTube
Benazir Shah tweet media
English
10
16
66
5.1K
Umar Cheema
Umar Cheema@UmarCheema1·
اگر عوام حقائق میں دلچسپی رکھتے ہوں تو جھوٹ اتنا منافع بخش کاروبار نہ ہو
Atif Riaz@atifriazmirza

@UmarCheema1 عوام کس پر یقین کرے ایسے حالات میں۔

اردو
35
41
357
13.2K
Aamir Saeed Abbasi
Aamir Saeed Abbasi@AmirSaeedAbbasi·
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کا دورہ ایران، 24 گھنٹوں میں لبنان میں جنگ بندی، آبنائے ہرمز کھول دی گئی، امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کا شکریہ ادا کردیا پاکستان نے کمال کردیا #PakistanHameshaZindabad
Islamabad, Pakistan 🇵🇰 اردو
2
1
20
487
𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡
یہ فارم 47 والے اور ان کو لانے والے جو مرضی کر لیں، چاہے ایران امریکہ معاہدہ کروا دیں، یہ ناجائز تھے، ہیں اور رہیں گے۔ دوسری بات- جب اپنے ملک میں لوگوں کے حالات اجیرن ہوں اور ہر شعبے میں بحران ہو، لوگ لعنتیں ہی بھیجتے ہیں ثالثی کروانے والوں پر۔ #Pakistan #Iran #AsimMunir
اردو
0
0
0
30
𝗠𝗨𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗭𝗘𝗘𝗦𝗛𝗔𝗡 retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
احسن اقبال آپ کی ساری زندگی جھوٹ پر مبنی ہے۔ میں نے وقت لیا آپ کو جواب دینے میں۔ کچھ لحاظ کے تقاضے تھے۔ مگر اب جواب دے رہا ہوں۔ نواز شریف کی جس ترقی کے سفر کا ڈھول آپ پیٹ رہے ہیں اس نے ملک کو تباہ کر دیا۔ آج پاکستان اس قرضوں کے جال میں ان کی غلط پالیسی اور آپ جیسے پلاننگ کے مشیروں کی وجہ پھنسا ہوا ہے۔ دو پراجیکٹ جس کے لیے وہ کریڈٹ مانگتے ہیں وہ پاکستان کا ناسور تھے۔ پہلا لوڈ شیڈنگ کو ختم کرنے کے لیے پہلے نوے کی دہائ اور پھر اپنی تیسری گورنمنٹ (2014-15) میں کیے آئ پی پی کے کرپٹ معاہدے تھے۔ اس میں ریاست کا مفاد نہی دیکھا گیا اور ان سیٹھوں کو جو یا رشتہ دار تھے یا پارٹنر نوازا گیا۔ اب بھی ہم ان کو دو ہزار ارب سالانہ سے زیادہ منافع دے رہے ہیں چاہے وہ اک یونٹ بھی بجلی نہ بنائیں۔ چھیالیس ہزار میگا واٹ بجلی کی کہیسیٹی ہے مگر پچیس بھی نہی بنا پا رہے۔ اس جرم کا کون زمہ دار ہے۔ دوسرا جو سڑکوں کا جال بنانے کا تمغہ لیا جاتا ہے۔ مودی نے اسی ہزار کلومیٹر سڑکیں بھارت میں بنائیں مگر اپنے پیسے سے۔ ہم نے اس کے مقابلے بہت کم بنایا مگر ڈالر کے قرضے میں۔ میں مال بنانے کا الزام نہی لگا رہا مگر ملک اس وقت ان دو بڑے پراجیکٹ کی وجہ سے قرضے کے جال میں پھنسا ہے۔ ہمارا ڈیبٹ یعنی قرضہ بحران جس سے ہمارا کرنٹ اکائونٹ، تجارتی اور بجٹ خسارے جنم لیتے ہیں۔ یہ کہنا کہ موقع نہی ملا۔ کتنا موقع چاہیے۔ پچھلے چار سال سے پورا موقع تھا۔ نہ عدالت نہ اپوزیشن نہ پارلیمان نہ میڈیا۔ ایسا موقع تو آمریت میں نہی ملا۔ کیا کیا آپ نے۔ قرضے چتالیس ہزار ارب سے اسی ہزار ارب تک ہو گئے۔ پاکستان کی تاریخ چھوڑیں مونجھوداڑو کے زمانے سے پنتالیس فیصد غربت پانچ دریاؤں کے دھرتی میں نہی دیکھی گئ۔ بائیس فیصد بیروزگاری۔ پچاس سال میں پہلی دفعہ ساری بڑی فصلوں میں گراوٹ۔ اس پر بھی آپ شرمندہ نہی بلکہ جھوٹ بول رہے ہیں کہ ہمیں موقعہ نہی ملا۔ اگر میرے کسی خیال سے اختلاف ہو تو میں کئ دفعہ آپ کو ٹی وی پر بلا چکا کہ مجھے غلط ثابت کر لیں۔ محظ پراپیگنڈا نہ کریں۔ مزید جواب پر میں پھر حاظر ہوں۔ اب اس جواب کو کتنا تھراٹل کروائیں گیں۔
Ahsan Iqbal@betterpakistan

ہماری جماعت نے ہمشہ پاکستان کی تعمیر کی ہے۔ آج بھی پاکستان میں جدید معیشت کا کوئی منصوبہ ہو یا پالیسی اس پر مسلم لیگ ن اور نواز شریف کی چھاپ ہے مگر ہر بار ترقی کے سفر کو سازشوں سے سبوتاژ کیا گیا۔ اگر 1990-91 کی معاشی اصلاحات جنہیں بھارت نے اپنایا انہیں دس سال کا تسلسل مل جاتا تو نواز شریف ڈاکٹر مہاتیر سے بڑے لیڈر ہوتے، اگر 2013-18 کی پالیسیوں کے تسلسل کو توڑ کر جن سے پاکستان میں توانائی کا بحران حل ہوا، دہشت گردی ختم ہوئی ایک اناڑی اور نااہل شخص کو بذریعہ آر ٹی ایس مسلط نہ کیا جاتا تو سی پیک پاکستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہو چکا ہوتا۔آذمائش ختم ہو چکی ہوتی ۔ہمیں ملک میں سیاسی استحکام، پالیسیوں کے تسلسل اور اصلاحات کے عمل کو دل و جان سے اپنانا ہے۔

اردو
510
4.7K
10.3K
382.8K