M۔ Akmal

1.8K posts

M۔ Akmal banner
M۔ Akmal

M۔ Akmal

@M_Akmal98

Politics, History, colonialism, Engineering

Katılım Nisan 2021
1.2K Takip Edilen428 Takipçiler
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
@fawadchaudhry متشدد متنفر سیکولر دہشتگرد۔ یہی وہ لوگ تھے جنہوں نے انقلاب فرانس اور ترکی میں حکومت حاصل کرنے کے بعد مذہبی لوگوں کے دسیوں ہزاروں میں قتل کیے۔
اردو
0
0
0
33
Ch Fawad Hussain
Ch Fawad Hussain@fawadchaudhry·
پاکستان کرکٹ کو جتنا تبلیغیوں نے تباہ کیا ہے اتنا محسن نقوی اینڈ کو نے بھی نہیں کیا، سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ زیادہ پلیئر کبھی اسکول تک نہیں گئے ہوتے ان کو ملاؤں کے حوالے کرنا ملک، کھیل اور معاشرے کی تباہی ہے، ان بچوں کو مولویوں سے محفوظ رکھنا بھی کرکٹ بورڈ کی ذمہ داری ہے!!
Urooj Jawed🇵🇰@uroojjawed12

لیجنڈ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ جہاں تک مجھے معلوم ہے وسیم اکرم حج پر سعید انور کی کوشش سے گئے ہے سعید انور کا مشن ہے کہ وہ لوگوں کو نیکی کی طرف بلائے اور میں نے سنا ہے کہ وسیم اکرم نے سعید انور کیساتھ وعدہ کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی دین اسلام کی خدمت کیلئے وقف کررہا ہے میں نے جب اسلام قبول کیا تھا وہ اللہ کی طرف سے ہدایت تھی جو مجھے نصیب ہوئی لیکن میرے مسلمان ہونے میں سعید انور نے کردار ادا کیا تھا اگروسیم اکرم نے حج کے دوران باولنگ کے انداز میں شیطان کو کنکریاں ماری ہے اس پر کچھ لوگ بلاوجہ تنقید کررہے ہے ایسا نہیں کرناچاہئے ہوسکتا ہے اس کو علم نہ ہواس بارے میں ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ حج کرنے کیلئے گیاہے اور یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس پر رحم ہے دنیائے کرکٹ کا جب بھی ذکر ہوتاہے اس میں وسیم اکرم کا نام لیا جاتا ہے اگر وہ اپنی زندگی بدلنے کا آغاز کررہا ہے تو ہمیں اس کی حوصلہ افزائی کرنے کی ضرورت ہےحوصلہ شکنی کی نہیں #PakvsAus #cricket #PakistanCricket

اردو
729
138
992
301.9K
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
@J__khan @alabdulfaqeer Then Mustafah Kamal was fighting the allied occupation, hence praised. After taking control he then reneged on his pledges that is why called nadan.
English
0
0
0
36
Jalees khan
Jalees khan@J__khan·
@alabdulfaqeer Iqbal had also called the same Kemal Ataturk “Aftab” in his poem Tulu-Islam which itself was dedicated to the Turkish war of independence and its hero (the same Kemal).
English
4
0
1
3.6K
Mohsin Farooq
Mohsin Farooq@alabdulfaqeer·
When Kamāl Atatürk, whom Iqbāl referred to as "Turk-e-Nādān",closed down the madrasahs, suppressed the Ṣūfī orders, and forced men & women to adopt modern Western dress, Karen Armstrong observed that at this crucial juncture, "Islam in Turkey didn't disappear; it simply ++
Mohsin Farooq tweet media
Română
5
9
171
29.3K
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
@cyalm Do any people of any nuclear power country know the full range and capability of the nuclear weapons possessed by them? If not then why are you insinuating mala fide here?
English
0
0
1
447
cyril almeida
cyril almeida@cyalm·
It is right that Pakistan has the bomb... it is wrong that the Pakistani people know less about the programme than at any time since its inception...
English
71
48
761
75.2K
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
@SAlwashahi According to the US Constitution, no US personnel can serve under a non-US command. That is why all US bases worldwide are considered US sovereign territories and are not subject to local laws. So this attack was on US territory.
English
0
0
1
197
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
استعمار کو ذندہ دل و ذندہ ایمان نوجوان پسند نہیں!
اردو
0
0
3
68
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
رسول اقدس ﷺ سے وابسطہ اسرا و المعراج کی سر زمین کی آزادی کے لیے مسلم افواج کو متحرک کرنے کا مطالبہ ایمان کا تقاضہ ہے۔ فرحان کا جرم ایمان کی پکار پر لبیک کہنا ہے۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
اردو
0
2
3
66
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
کتنا کمزور ہے وہ نظام جو محض اللہ کے حکم کی یاد دلانے کو جرم سمجھے۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
اردو
0
8
8
156
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
Speaking about Gaza is not a crime; it is a moral responsibility that cannot be ignored. Silence in the face of injustice is never neutral. #ReleaseFarhanSiddiqui
English
0
6
7
61
Neal Grover
Neal Grover@juchkuduk·
@SaifAhmadSaiif1 False. Muslims never achieved stable rule in India. 740AD, Indians terminated Khilafat expansion. 1027AD, attacked Mahmud Ghazni, took his loot. 1206AD, killed Ghori to avenge Prithviraj. Akbar chased out of Delhi by Hemu. Ahom beat Aurangzeb. By 1758, Marathas took Peshawar.
Neal Grover tweet mediaNeal Grover tweet mediaNeal Grover tweet mediaNeal Grover tweet media
English
2
4
39
375
Saif
Saif@SaifAhmadSaiif1·
Muslims ruled you for 1000 years and you still exist Want more proof of secularism of muslims ??
Guava Farmer 🇮🇳@GuavaKisan

@estaritika This question opened my eyes and turned me into Ex.Left winger

English
1.1K
599
5K
309.5K
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
استعمار کے نزدیک ایک 19 سالہ لڑکے کو پلے سٹیشن کھیل رہا ہونا چاہیے۔ اس کو لڑکیوں اور گاڑیوں کی باتوں میں مشغول ہونا چاہیے۔ یہ کیسا 19 سالہ ہے جو امت کے اہل قوت کو اپنا فرض یاد دلا رہا ہے۔ یہ بات استعمار کے گماشتوں سے برداشت نہیں ہو پا رہی۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
اردو
0
14
20
213
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
غزہ کے لیے مسلم افواج کو بلانے والوں کی زبان کو تالا لگانے کی ایک ہی وجہ ہے کہ یہ اپنے دشمن اس بات کی اہلیت رکھتے ہیں کہ قبلہ اول اور اس کے احوال کے مسلمانوں کو صیہونی قبضہ سے نجات دلا سکیں لیکن انہوں نے اللہ کے حکم سے روگردانی کی ٹھان رکھی ہے۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
اردو
0
3
3
48
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
ایک نظریہ کے دیوالیہ پن کے لیے اور کیا ثبوت ہو سکتا ہے کہ 19 سالہ لڑکا بھی ریاستی جبر کا نشانہ بن جائے۔ پاکستانی لبرل اور سیکولر لوگ بس ایک مافیہ ہیں۔ #ReleaseFarhanSiddiqui
اردو
0
3
4
57
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
14 سال گزرنے کے باوجود نوید کی قید پاکستان میں استعمار اور اس کے کارندوں کی خلافت کے پیغام کی مقبولیت کے خوف کا ثبوت ہے۔ #FreeNaveedButt
اردو
0
6
8
89
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
نوید کے خلافت کے احیا کے پرزور دلائل کا پاکستان کے سیکولر حکمران کے پاس جواب نہیں تھا اور ان کی تیزی سے قبول ہوتے بیانیہ کو روکنے کے لیے استعماری آقاؤں کے طریقہ کو اپنایا اور جبری گمشدہ کر دیا۔ 14 سال سے یہ قید لبرل بیانیہ کے دوالیہ پن کا ثبوت ہے۔ #FreeNaveedButt
اردو
0
7
11
145
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
اللہ کے وعدہ کردہ انعام کے حصول کے لیے اللہ کے حکم کی اطاعت نصیب نہیں ہوئی۔ نوید بھی رسول ص کی دی ہوئی بشارت والے فرض کی طرف بلاتے تھے۔ لیکن منافقوں سے برداشت نہیں ہوا۔
اردو
0
0
1
26
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
بنی اسرائیل نے فرعون پر اللہ کی طرف سے نو عذاب کو اترتے دیکھا۔ سمندر پھٹتے دیکھا، سر پر بادلوں کا سایہ رہا، جنت سے اترا من و سلوٰی کھایا۔ بارہ قبیلوں کے لیے ہر ایک کے لیے اپنا چشمہ جاری ہوا۔ #FreeNaveedButt
اردو
1
1
3
45
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
قومی ریاستوں کے قفس کے عادی پنچھیوں کو خلافت کی کھلی فضاؤں کی اڑان کا کیا پتا جس کی طرف نوید بلا رہے ہیں۔ #FreeNaveedButt
اردو
0
11
13
172
M۔ Akmal
M۔ Akmal@M_Akmal98·
فرعون اور آل فرعون چودا سال سےاس بات کے انتظار میں ہیں کہ پاکستان کی روایتی سیاسی جماعتوں کے کارکن جس طرح اپنے فاسد نظریہ سے تائب ہو جاتے ہیں اس طرح نوید بھی نقارہ خدا فرض خلافت سے دستبردار ہو جائیں۔ مگر 14 سال سے نوید اللہ کی نصر کے سہارے ثابت قدم ہے۔ #FreeNaveedButt
اردو
0
6
14
183