The Sentinel🇵🇰🇹🇷....

129.8K posts

The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... banner
The Sentinel🇵🇰🇹🇷....

The Sentinel🇵🇰🇹🇷....

@M_Asim03

Proud to be Pakistani (RTs are not endorsement)

Katılım Ocak 2020
1.6K Takip Edilen2.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
The Sentinel🇵🇰🇹🇷....
جو ہم پہ گزرے تھے رنج سارے جو خود پہ گزرے تو لوگ سمجھے جب اپنی اپنی محبتوں کے عذاب جھیلے تو لوگ سمجھے وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا انہی درختوں سے اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے #Poetry_Planet @FarhaNoorSyed @Emaan65503143 @S_ZaibAKhan @Hira381
اردو
6
64
65
0
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Amir Mateen
Amir Mateen@AmirMateen2·
ہن مزا آیا۔ چھبیسویں/ستائیسوی ترامیم کا ن لیگ کو مزا آنے لگا۔ اس کے تحت بنائے اسلاماباد ہائ کورٹ نے اس بلڈنگ کے فیصلے کو اٹھا کر باہر پھینک دیا جس میں کیبینٹ تک کی ٹلیاں کھڑک گئیں۔ اب کیا کرنا ہے۔ ن لیگ کے بڑے استادوں نے عدالتی نظام کو گھٹیا قرار دے دیا۔ اک دم اسلام آباد کورٹ بھیانک ٹھرا دی گئی۔ ڈوگر اب دو نمبر ہو گیا۔ اب مزا آیا۔ یہ کہنا ہے ان کا جو ان ترامیم کو بھگت رہے ہیں۔ کیا ہوا ان کا جن کو رات و رات باہر پھینک دیا گیا۔ کچھ نے کل کے محسن کو آج کا نقوی ٹھرا کر الزام دھر دیا۔ ثاقب نثار اک ولن تھا مگر اس کے اس ٹاور کے سب نے مزے لیے۔ اس کو اتنی گالی نکالی مگر اس کے اس مشکوک فیصلے کے متعلق کبھی کسی ن لیگ کے مفاد یافتہ سیاست دان، صحافی، جج، جنرل یا بیوروکریٹ نے کبھی زکر نہی کیا۔ کیسے ثاقب نثار نے اطہر من اللہ کے فیصلے کو رد کر کے ساڑھے سترہ ارب روپیہ کے اشرافیہ کے فائدے کا آڈر دیا۔ اس فیصلے میں ثاقب اچھا تھا کیونکہ ن لیگ کے لوگوں کا فائدہ تھا۔ باقی وہ بہت برا آدمی تھا۔ واہ بھئ واہ
Amir Mateen tweet media
M T@MusakheyraTasv

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کوسمجھنےکےلیےچارڈاکیومنٹ پڑھ لیں دودھ کادودھ پانی کاپانی ہوجائےگاسب سےپہلےایف آئی اےنے2017میں انکوائری رپورٹ کی جس میں سی ڈی اےاور بی این پی کمپنی کی طرف سےکی جانیوالی وائلیشنز کےمتعلق تفصیلاً بتایاگیاتھا،پھرجسٹس اطہرمن اللہ نےفیصلہ سناکرراستہ بندکیا، ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس کےآج کےعدالتی فیصلے نے ثابت کردیاکہ اس عمارت میں بکنےوالےتمام اپارٹمنٹس غیرقانونی تھے اس عمارت کی بلندی کےحوالےسےکیےجانیوالےفیصلے غیرقانونی تھے، @AmirMateen2 @akmalkhan #Constitutionone #islamabadhighcourt

اردو
42
792
2.2K
129.5K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ جَهَنَّمَ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ، وَمِنْ فِتْنَةِ الْمَحْيَا وَالْمَمَاتِ، وَمِنْ شَرِّ فِتْنَةِ الْمَسِيحِ الدَّجَّالِ۔ ایہہ وے دعا جو نبی صلی اللہ علیہ وسلم سلام پھیرن تو پہلے پڑھدے سی اور بنی شودر نو مولیاں نے رب جعلنی تے لایا ہویا
بوٹا@B0oTaOfficial

دجال اینا نے کڈ کے رہنا بوٹا تے اگے ہر نماز وچ محمد ﷺ دی دعا منگدا، قبر دے عذاب تو اگ دے عذاب تو،زندگی و موت دے فتنے تو دجال دے فتنے تو بچن دی۔ اینا نے تے سپیڈ 290 رکھی ہوئی دجال لئی۔

اردو
20
93
390
9.9K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
@Imran_raoo @Sir_Kamran سُنتا ہوں کہ کافر نہیں ہندو کو سمجھتا ہے ایسا عقیدہ اثَرِ فلسفہ دانی ہے اس کی طبیعت میں تشُّیع بھی ذرا سا تفضیلِ علیؓ ہم نے سُنی اس کی زبانی علامہ اقبال
اردو
4
7
49
709
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
إيران بالعربية
إيران بالعربية@iraninarabic_ir·
وَلِلَّهِ الْعِزَّةُ وَلِرَسُولِهِ وَلِلْمُؤْمِنِينَ
إيران بالعربية tweet media
العربية
97
769
4.1K
74.7K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
الف نگری
الف نگری@alifnagri·
صبر، استقامت اور نصرت کی دعا البقرۃ 250 رَبَّنَاۤ اَفْرِغْ عَلَیْنَا صَبْرًا وَّ ثَبِّتْ اَقْدَامَنَا وَ انْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكٰفِرِیْنَؕ اے ہمارے رب ہم پر صبر کا فیضان کر، ہمارے قدم جما دے اور اس کافر گروہ پر ہمیں فتح نصیب کر۔ #الف_نگری
اردو
1
8
51
869
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Rai Saqib Wazir Kharal
Rai Saqib Wazir Kharal@iRaiSaqib·
امریکہ / اسرائل اور ایران کی جنگ میں اگر آپ اس قدر مجبور ہو چکے ہیں کہ آپ ظالم کو ظالم نہیں کہہ سکتے تو کم از کم خاموش ہی رہیے۔
اردو
30
713
3K
23.1K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
بےشک
PTI tweet media
اردو
14
433
2.1K
15.3K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
نفس کو کنٹرول کرنے کا طریقہ 1️⃣ وقت کو مصروف رکھیں سب سے پہلے اپنے وقت کو مصروف رکھیں تاکہ فالتو خیالات دل و دماغ میں نہ آئیں۔ 2️⃣ نماز کی پابندی کریں نماز دل کو مضبوط اور پاک بناتی ہے، اس لیے اس کی پابندی بہت ضروری ہے۔ 3️⃣ بری چیزوں سے دور رہیں 📵 موبائل اور ایسی چیزوں سے دور رہیں جو شہوت کو بڑھاتی ہیں۔ 4️⃣ فوراً عمل کریں جب بھی کوئی غلط خیال آئے تو فوراً جگہ بدلیں یا وضو کر لیں۔ 5️⃣ اللہ سے کیا ہوا وعدہ یاد رکھیں اپنے آپ کو یاد دلائیں کہ آپ نے اللہ سے پاک زندگی گزارنے کا وعدہ کیا ہے۔ 6️⃣ صبر اور محنت کریں تھوڑی سی محنت اور صبر سے نفس آہستہ آہستہ قابو میں آ جاتا ہے۔ 📿 آخر میں درود شریف پڑھ لیں صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
اردو
6
83
520
32.9K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
فراڈیے، نوسر باز
اردو
93
2.5K
7K
57K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
بسم اللہ الرحمن الرحیم اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ ‌أَنْ ‌أُغْتَالَ ‌مِنْ ‌تَحْتِيْ ترجمہ: اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔
اردو
39
668
4K
45.9K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Khurram Iqbal
Khurram Iqbal@khurram143·
طوفانی بارشیں، زلزلہ، یا اللہ انسانوں پر اپنا رحم کر، ہم کمزور ہیں، نادان ہیں، گناہگار ہیں، تیری ہدایت، رحمت اور کرم کے طلبگار ہیں، اے اللہ تو ہمیں معاف فرما۔۔!!
اردو
14
116
936
11K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
میرے اُستاد۔ میرے محسن۔ میرے دوست۔ میرے رازدان علامہ طالب جوہری خوبصورتی سے اللہ کے وجود کے ھونے کے دلائل دیتے ہوۓ قُران سے۔ چند منٹ نکل کر ضرور دیکھیں ایمان راشہ ہوجائیگا۔
اردو
33
745
2.1K
44.2K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Saad Rasool
Saad Rasool@SaadRasooll·
جو حسین علیہ السلام اور یزید لعین میں تفریق نہ کر سکے، اُس جاہل پر لعنت۔۔۔ بیشمار! 🖐🏽
Siasat.pk@siasatpk

پاپولیرٹی (مقبولیت) حاصل کرنا کوئی بڑی بات نہیں ہے۔ حسین بھی اتنے ہی پاپولر ہیں جتنا یزید پاپولر ہے۔ سہیل احمد @realsohailahmed #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
395
1K
3.3K
235.3K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
دل چاہتا ہے کہ تمام عمر اس قرآن پڑھنے والے کے پیچھے کھڑا رہوں جتنا جتنا قرآن سنتے جائنگے اتنی تشنگی بڑھتی جائے گی نہیں تو ایک بار سن کے دیکھ لو 🖤
اردو
37
1.6K
7.2K
86.6K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Mir Mohammad Alikhan
Mir Mohammad Alikhan@MirMAKOfficial·
اس ٹوئیٹ کو یہ جواب ملا ہے کہ ہم نے وہ جہاز اپنی نئی کمرشل ایئر لائین Air Punjab کے لیے لیا ہے۔ میرے عزیز صاحبِ اقتدار گروہ۔ Gulf Stream 500 دنیا کی کسی کمرشل ایئر لائین کی فِلیٹ کا حصہ نہیں ہوتا۔ یہ ایک لگژری Equipment کہلاتا ہے جو صرف چارٹر بزنس کے لئیے ہوتا ہے عام مسافروں کے لئیے نہیں اور دُنیا کی کوئ کمرشل ایئرلائن یہ جہاز کمرشل مسافروں کے لئیے نہیں خریدتا۔ بُرا لگتا ہے کہنا مگر عاجزی سے کہہ رہا ہوں کہ ساڑھے تین سال مسلسل میں نے وال اسٹریٹ پر اسی Gulf Stream میں سفر کیا ہے اور 1350 گھنٹوں سے زیادہ سفر کیا ہے ایسے بیان نہ دیا کریں جس کا پول میرے جیسا بے عقل تقریباً جاہل اور نابلد بھی کھول دے حقائق کے ساتھ۔
Mir Mohammad Alikhan tweet media
اردو
78
1.3K
3.5K
45.6K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Kazam Khan
Kazam Khan@presidentCPNE·
”وُہ۔تُم۔میں -ہم “ اندھا وہ نہیں ہوتا جسکی آنکھ کی بینائی چلی جائے بلکہ وہ ہوتا ہے جو بینائی کے باوجود دیکھنا ہی نا چاہتا ہو ۔ تمام شُد
اردو
8
199
803
26.2K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
قوم کو آنکھیں دے دیں ، سب صاف دکھنے لگا۔لیکن اب اپنی آنکھوں کی بینائی متاثر ہے۔ what a man! unstoppable, unbeatable,
Samina Pasha tweet media
اردو
304
4.4K
11.5K
76.7K
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷
قال عُمر -رضي الله عنه- : تم ایمان کی چاشنی نہیں پا سکتے جب تک مزاح میں بھی جھوٹ کو ترک نہ کر دو۔ ___
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷 tweet media
اردو
4
8
31
598
The Sentinel🇵🇰🇹🇷.... retweetledi
𝑯𝒐𝒐𝒓𝒖ℓ𝒂𝒊ɳ🍁🇹🇷
عورت کا نصیب اسکی زندگی میں شامل ہونے والا مرد ہوتا ہے۔ نہ اُس کا حُسن، نہ اسکی ڈگریاں، نہ ٹیلنٹ اور نہ ہی ذہانت*
اردو
4
12
52
1.3K