Azan Aslam

17.2K posts

Azan Aslam banner
Azan Aslam

Azan Aslam

@M_D_Azan

استغفر الله ربي من كل ذنب واتوب اليه استغفر الله العظيم

Pakistan Katılım Ocak 2022
45.1K Takip Edilen68.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Azan Aslam
Azan Aslam@M_D_Azan·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Azan Aslam tweet media
العربية
90
78
410
32.4K
Azan Aslam retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔴 مکہ کے روح پرور مناظر— جہاں لاکھوں مسلمان حج ادا کر رہے ہیں۔
اردو
43
1K
4.9K
50.4K
Azan Aslam retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
Hajj 2026 ❤️
Magyar
232
3.9K
25.2K
326.6K
Azan Aslam retweetledi
یاسر نور
یاسر نور@mango_peepel·
ایک ریکویسٹ ہائیڈ بھائی کی مغفرت کیلئے 1 بار درود پاک 3 بار سورہ اخلاص 1 بار الحمد شریف پڑھ کر کمنٹ میں آمین لکھ دیں پلیز 👐👐💔💔💔😢😢 @Hidepro18plus @mansoorlaughs
یاسر نور tweet mediaیاسر نور tweet mediaیاسر نور tweet media
اردو
101
103
316
4.6K
Azan Aslam retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
وہ hide تھے اب hide ہو گئے اللہ انہیں اپنی رحمت میں چھپا لے We will always miss him🖤 @Hidepro18plus انا لله و انا اليه راجعون
Shafqat Ch tweet media
اردو
332
427
1.5K
35.8K
DR KODDA
DR KODDA@drkodda·
چلیں جی پھر مقبولیت کا مقابلہ کر لیتے ہیں عمران خان کے کُتے کیلئے 1 اور عاصم منیر کیلیئے 2 کمنٹ میں ٹائپ کریں
DR KODDA tweet mediaDR KODDA tweet media
اردو
1.8K
486
2K
44.5K
Azan Aslam retweetledi
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجیوں پر کوئی رحم نہیں کیا۔🔥
اردو
14
1.1K
5.6K
122K
Azan Aslam retweetledi
صالح منصر اليافعي
حزب الله اللبناني يصطاد جنود الاحتلال الإسرائيلي مثل العصافير 😁
العربية
79
612
3.8K
137.9K
jamshaid Ahmad dasti
jamshaid Ahmad dasti@jamshaidAdasti·
ایران کی جانب سے پاکستانی تیل بردار جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی خصوصی اجازت پاکستان کے جہاز کو ایرانی نیوی کی طرف سے سلوٹ بھی مارا گیا ذرائع
اردو
30
236
2.4K
44.4K
Azan Aslam retweetledi
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
سائرہ بانو راکڈ 😜✌️
Nazli Ahmad tweet media
اردو
254
3.4K
9.8K
76.2K
Azan Aslam retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
آپ کا کیا خیال ہے؟
Adil Raja tweet media
اردو
669
3.5K
14.8K
144.4K
Azan Aslam retweetledi
Fazal Afghan
Fazal Afghan@fhzadran·
Wait for Shehbaz Sharif & Asim Munir 😂
Indonesia
728
5.7K
27K
1.3M
Azan Aslam retweetledi
Sabine Kayani || سبین کیانی ||
اے اللہ، رحمٰن و رحیم، عادلِ مطلق! اس بابرکت ماہِ رمضان میں میرے گواہ رہنا؛ جس ماہ میں قرآن نازل ہوا، لوگوں کے لیے ہدایت اور حق و باطل میں فرق کرنے والا (قرآن ۲:۱۸۵)؛ کہ میں مظلوموں کے ساتھ اور حق و انصاف کی حمایت کرنے والوں کے ساتھ پختہ کھڑی ہوں۔ میں گواہی دیتی ہوں کہ میں اپنی زبان قلم اور عقل سے جہاد کر رہی ہوں، باطل کے خلاف حق کی آواز بلند کر رہی ہوں، نیکی کا حکم دیتی اور برائی سے روکتی ہوں (قرآن ۳:۱۰۴)، ہر جگہ جارحیت اور ظلم کو بے نقاب کرتی ہوں، کیونکہ عظیم تر جہاد انصاف قائم کرنا ہے، چاہے وہ خود کے خلاف، رشتہ داروں کے خلاف یا طاقتوروں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو (قرآن ۴:۱۳۵)۔ جیسا کہ تیری کتاب فرماتی ہے: "اور تمہیں کیا ہو گیا ہے کہ اللہ کی راہ میں اور ان کمزوروں کی خاطر نہیں لڑتے جو مظلوم ہیں؛ مرد، عورتیں اور بچے؛ جن کی پکار ہے: 'اے ہمارے رب! ہمیں اس بستی سے نجات دے جس کے لوگ ظالم ہیں'؟" (قرآن ۴:۷۵)۔ میں حق اور انصاف کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہوں، کیونکہ تو نے فرمایا: "اے ایمان والو! انصاف پر قائم رہو، اللہ کے لیے گواہی دینے والے بنو" (قرآن ۴:۱۳۵)، اور تو ظالموں سے محبت نہیں کرتا (قرآن ۳:۱۴۰)۔ اس مقدس رمضان کے مہینے میں، میری یہ کاوشیں میری روح کو پاک کریں اور قبضہ، بالادستی اور ظلم سے آزادی کی آواز کو مزید بلند کریں۔ میں یہ جانتی ہوں کہ مظلوم کی دعا تیرے حضور بغیر کسی حجاب کے پہنچتی ہے؛ جیسا کہ تیرے رسول صلَّی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم نے فرمایا: "مظلوم کی دعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی حجاب نہیں" (صحیح بخاری)؛ اور تو ظالموں کا حساب بہت جلد لیتا ہے۔ آمین۔ اے اللہ! گواہ رہنا۔ میری ان کوششوں کا ثمر مجھے اپنے محبوب ترین بندوں کے ساتھ قیامت کے دن کھڑا کرنا۔ مجھ سے اور ان تمام نیک روحوں سے راضی ہو جا جو اس جدوجہد میں شریک ہیں۔ اے اللہ! اس جدوجہد کے دوران تو مجھے جس حال میں بھی رکھے، میں تیری مرضی پر راضی ہوں؛ بس تو مجھ سے راضی ہو جا۔ آمین یا رب العالمین۔
اردو
83
174
700
11.9K
Azan Aslam retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
دبئی کے پوش علاقے پام جمیرہ پر ایرانی میزائل برس رہے ہیں
اردو
88
1.3K
6K
225.4K
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
یہ کیا ہو رہا ہے بھائی؟ What's going on over here?
Adil Raja tweet media
579
1.9K
8.5K
125.6K
Azan Aslam retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
تحریک انصاف کے MNA فہیم خان کے جسم پر یہ نشانات بتا رہے ہیں کہ کسی کا کلیجہ ابھی تک ٹھنڈا نہیں ہوا،، سیاست میں ایک کہاوت ہے کہ جتنا برداشت کر سکو اتنا ہی ظلم کرو،، طاقت ور شائد خود کو خدا سمجھ بیٹھا ہے،، طاقت ور سمجھتا ہے کہ وہ قانون سے بالاتر ہے،، پہلے بھی ایسے دعوے کرنے والے آئے تھے اور آج انکی قبروں کے نام نشان مٹ چکے ہیں۔
Shakir Mehmood Awan tweet media
اردو
81
2.1K
4.3K
45.9K
Azan Aslam retweetledi
Saira Bano
Saira Bano@Saira_Banokhan·
بچپن سے یہی سنتے آرہے ہیں "ہرگز اجازت نہیں دیں گے" جیسے وہ درخواست لے کر آتے ہیں آپ کے پاس اور رد کرتے ہیں آپ۔۔ بس باتیں بنوا لیں، چلیں ہیں دنیا کو امن دینے۔۔۔
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)@rizwanghilzai

اسلام آباد دھماکے کے ذمہ داران کا تعین کر کے انہیں قرار واقعی سزا دلوائی جائے، ملک میں شر پسندی اور بدامنی پھیلانے کی ہر گز کسی کو اجازت نہیں دیں گے، وزیرِاعظم شہباز شریف

اردو
21
329
1.3K
11.8K
Azan Aslam retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
اسلام آباد میں گھس کر خود کش حملے ہو رہے ہیں، دعویٰ کیا جاتا ہے کہ بلوچستان ایک SHO کی مار ہے دہشتگردوں کو ہم کنٹرول کر لیں گے، اصل میں دہشتگردوں کو واپس لا کر بسایا ہی ریاست و اسٹیبلشمنٹ نے ہے تاکہ دنیا کو بتایا جائے کہ ہم دہشتگردی سے لڑ رہے ہیں ہمیں ڈالرز دو، یہ ڈالری جنگ ہے۔
اردو
173
2.9K
9K
65.5K