Nazli Ahmad

77.8K posts

Nazli Ahmad banner
Nazli Ahmad

Nazli Ahmad

@Nazli519

Statisticians,Education specialist, Crazy for Autobiographies, interviews , painting interior designing , optimistic https://t.co/2AXMpOv1b7

Maryland, USA 🇺🇸🇸🇦🇵🇰 Katılım Eylül 2017
4.6K Takip Edilen35.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
شیراں اٹھ ذرا جلوہ دیکھا اپنا۔۔۔۔مرشد ❤️ @ImranKhanPTI
اردو
67
98
445
55.3K
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ۔۔۔🌸 🍃 سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم وبحمدہ استغفراللہ 🍃 #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
32
4
49
306
TAHAR KHAN
TAHAR KHAN@TAHARKHAN18·
@Nazli519 اللہ بری نظر سے محفوظ رکھے آمین
اردو
1
0
1
13
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
اِتنا بھی شہر میں نہ محبت کا کال ہو 🍂 جس شخص کی طلب ہو! اس کا ملنا محال ہو #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
27
3
100
2.1K
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
@Shah_saj10 @Mud_PTI شاہ صاحب کیا یاد کروا دیا خلیفہ نان خطائی کیا کمال ٹیسٹ ہے واہ
اردو
0
0
2
20
شاہ🏴
شاہ🏴@Shah_saj10·
@Nazli519 @Mud_PTI یہ دہلی گیٹ والے خلیفہ بیکری والے کی بات کر رہے ہیں ؟
اردو
1
0
1
30
Mudassir Hassan
Mudassir Hassan@Mud_PTI·
نسیم شاہ نے ملکہ ہی بولا تھا میاں خلیفہ تو نہیں 😭😭
اردو
50
221
1.7K
17.7K
R A N J H A
R A N J H A@ranjha550·
پٹواریاں دی کتی ماں کو کوئین کہنے پر ہم نسیم شاہ کی شدید مذمت کرتے ہیں
R A N J H A tweet media
اردو
19
36
126
1.4K
Nadia Jilani
Nadia Jilani@SyedMustaf466·
بابا جی فرماتے ہیں ایک دوسرے کی پوسٹ پر آیا جایا کریں اس سے واک ہوجاتی ہے کھانا ہضم ہوجاتا ہےاور تو اور صحت اچھی رہتی ۔.!! 😂😁 #اردو_زبان
اردو
2
4
6
81
منصور مصطفیٰ
منصور مصطفیٰ@mansoorlaughs·
تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ ہانیہ @oluoiiii کو فالو کریں۔ یہ خان کی سچی سپاہی ہے۔ فالو بیک کا انتظار کرنا ہے۔ کھپ نہیں ڈالنی۔ جس جس کو پروموشن کرنی ہے کمینٹ کرتا جائے۔ نمبر لگتا جائے گا۔ لیکن آپ سب سے درخواست ہے کم فالوورز والوں کو آگے آنے دیں۔ 🙏🏻
منصور مصطفیٰ tweet media
اردو
86
21
121
3.1K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
@Nazli519 وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ
العربية
1
1
2
22
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
السلام علیکم۔۔۔ کیا تُمہیں گُمان ہے کہ وہ تُمہاری دُعا کو رائیگاں جانے دے گا۔۔۔؟؟ ہَرگِز نہیں !! وہ تمہاری سِسْکیاں گِنتا ہے، تُمہارے اِضطراب کو دیکھتا ہے اور تُمہاری خاموش اِلتجاؤں کو بھی سُنتا ہے۔۔۔! تُمہیں لگتا ہے کہ تُم تَنہا ہو۔۔۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ وہ تمہارے سب سے قریب ہے، تُمہاری شَہ رَگ سے بھی زیادہ۔۔۔بیشک دعاؤں میں یاد رکھیں۔۔۔ #نازلی
Nazli Ahmad tweet media
اردو
28
9
77
659
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
قیامت آ جانی پر پاکستانیوں کا وضو اور غسل کا مسئلہ حل نہیں ہونا
اردو
9
1
27
491
Tahira Jaffary
Tahira Jaffary@JaffaryTahiraja·
@Nazli519 🍒جَـــزَاڭَ_اللّٰہُ خَــیْراً کَـــثِیْرَا 🍒 سلامتی ہو ہمیشہ خوش رہیں آمیـــن 🤲
اردو
1
0
1
6
Nighat
Nighat@NighatTahi46149·
پیکو والے نے آج دوپٹہ پیکو کر کے نہیں دیا اتنی دیر سے میچنگ لیس ڈھونڈ رہی ہوں سوچ رہی ہوں آج بلیک ڈریس پہن لوں نئے سوٹ کے ساتھ جوتے ہی میچ نہیں ہو رہے ریڈ لپ اسٹک میں کوئی اچھا سا شیڈ ہی نہیں مل رہا سوشل میڈیا پر آج کل اسی طرح کے مسائل ڈسکس ہوتے رہتے ہیں
اردو
9
0
23
339
Nadeem mongol
Nadeem mongol@NadeemMongol·
پاکستانیو نہ تواڈھی دعا وچ اثر اے نہ بدعا وچ
Nadeem mongol tweet media
اردو
9
6
21
1.7K
عام آدمی
عام آدمی@mango_peepel·
نماز فجر ادا کرنے والوں کو اسلام وعلیکم
عام آدمی tweet media
اردو
36
8
65
681
Nazli Ahmad
Nazli Ahmad@Nazli519·
اللّهم إني أسألك الهُدى والتُقى والعفاف والغنى والفوز بالجنةِ والنجاة من النار. #نازلی
العربية
1
1
16
229