Mila Aria

4.4K posts

Mila Aria banner
Mila Aria

Mila Aria

@M_I_sh2

Silence is the best way to express your feeling's. Follow back 💯.

Dubai Katılım Mart 2024
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
زندگی اکثر مقامات پر مجھے بے رحم لگی۔نوکری کے حصول کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر دھکتے ہوئے میں نے زندگی کے وہ اسباق سیکھے جو تعلیمی میدان میں ہائی گریڈز کے بعد بھی مجھے سمجھ نہیں آئے تھے۔ نوکری کے حصول کے لیے دھکے کھاتا ہوا نوجوان مجھے اس معاشرے کا سب سے مظلوم انسان لگا۔ وہ نوجوان جس کے مڈل کلاس والدین اپنا سارا اثاثہ اور جمع پونجی اپنی اولاد کی تعلیم پر لگا دیتے ہیں۔ ہم مڈل کلاس گھروں میں ہمارے ماں باپ بچوں کو اعلی تعلیم دلوانے کے لیے خود پر دو وقت کی روٹی کمانے کے بوجھ کے ساتھ ساتھ اولاد کی تعلیم کے لیے قرض کا بوجھ بھی اٹھاتے ہیں اور کسی گھر میں ماں اپنی اولاد کو یونیورسٹی میں بھیجنے کے لیے اپنی ماں کی آخری نشانی یعنی اپنا زیور تک بیچ دیتی ہے ۔ ہمارے مڈل کلاس والدین کے خواب بہت چھوٹے ہوتے ہیں کہ ان کی اولاد پڑھ لکھ کر ان کے مقدر کا ستارہ چمکا دے گی۔اور وہ باپ اس لئے اپنی دوائیاں نہیں خریدتا کیوں کہ اسے اپنے بچوں کی اکیڈمی کی ، کالج کی فیس دینی ہے۔ کسی بچے کے ہوسٹل کے ڈیوز کی آخری تاریخ قریب ہے تو دوسرے بچے کی سمیسٹر کی فیس ادا کرنی ہے۔ مجھے واقعی اب ان ماں باپ کے دکھ کا اندازہ ہونے لگا ہے جو صرف اولاد کی تعلیم کے لیے اپنا طرز زندگی بدل لیتے ہیں۔ مہنگے کپڑے پہنتے والا باپ ایک سستہ سوٹ خریدنے کو ترجیح دینے لگتا ہے تاکہ اس کی اولاد کے تعلیمی اخراجات کی بروقت ادائیگی ہوسکے۔ روزگار کے حصول کے لیے ایک شہر سے دوسرے شہر دھکتے ہوئے مجھے سب سے زیادہ بھاری ان ڈگریوں کا پلندہ لگا جن پر ہمارے ماں باپ نے ہمارے اچھے کل کے لیے اپنے آج کا سکون برباد کیا ہوتا ہے صرف اس امید پر کہ کم از کم ہماری اولاد خود کے ہی قابل ہوجائے۔
Mila Aria tweet media
اردو
22
9
22
983
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@elonmusk Wow .....its going to be amazing dat by day Your efforts are truely appreciatable
English
0
0
0
23
Elon Musk
Elon Musk@elonmusk·
What more do we need to do to improve Communities?
X@X

alright everyone @hicommunities just got multiple improvements! - there’s now an explore page for the top posts of all Communities by topic - you can also discover new Communities by topic - looking for drama or just bangers? look no further. you can now sort by trending in Communities you’ve joined go try it out ⭐️ (available on iOS & web for now, Android coming very soon!)

English
4.8K
3.8K
23.2K
12.6M
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@Z_ara3 mjy lgta ap bhi guzri hai es sadmy sy bs ese lye smj akte hai
HT
0
0
0
14
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
ایک تو شادی پہ نہیں بلایا اوپر سے ٹینٹ بھی بند لگوا لیے کہ بندہ چھت سے دیکھ بھی نہ سکے😥
Mila Aria tweet media
اردو
5
1
8
580
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@Z_ara3 tooba tooba ap tu un sy bhi zada zalim hai
हिन्दी
0
0
0
23
sadaf irfan
sadaf irfan@sadafirfan20·
𓆰ム𓆃 _وہ دکھ جو رات بھر سونے نہیں دیتے ان کی مرہم تہجد میں موجود ہوتی ہے ۔۔🤗_ #PTI_Folllowers
sadaf irfan tweet media
اردو
29
19
27
325
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_fif_a پے اؤٹ کا تو پتہ نہیں اتی ہے کہ نہیں اپ نے کہاں ہے کہ مزہ نہ ائے تو پیسے واپس ہا ہا مزہ نہیں ایا اب پیسے واپس کریں
اردو
1
0
0
43
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_fif_a جان جہاں ہے نہ اس ڈرامے کا نام مجھے یہ ڈرامہ بہت پسند ہے مجھے لگتا ہے کہ اس ڈرامے کی بھی ہیپی اینڈنگ ہوگی
اردو
1
0
0
17
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@PTIofficial @agentjay2009 ہم اپنے خان کے ساتھ کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے حق اور سچ کا ساتھ دینا ہمارا فرض ہے اور یہ فرض ہم نبھاتے رہیں گے
اردو
0
0
0
36
PTI
PTI@PTIofficial·
تحریکِ انصاف کے سوشل میڈیا کی بھرپور کامیابی کے پیچھے تحریکِ انصاف کے بانی چییرمین عمران خان کی عوام میں بے انتہا مقبولیت ہے جو اس وقت نوے فیصد سے بھی اوپر جا چکی ہے۔۔۔ جبران الیاس @agentjay2009
اردو
32
547
1.8K
25.5K
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_fif_a @LegacyLeavers_ بے شک اللہ تعالی کا خاص رحم ہو سب پر سب کسانوں نے بہت محنت کی ہے یا اللہ سب کو ان کا پھل نصیب ہو
اردو
1
0
0
15
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_lis2a دیکھا اس لیے کہتے ہیں قدر کرنی چاہیے جب ہمارے پاس کوئی چیز مجھے میسر ہوتی ہے تو ہم اس کی قدر نہیں کرتے اور جب وہ ہم سے دور چلی جاتی ہے تو ہمارے پاس پچھتاوے کے علاوہ کچھ بھی نہیں رہتا
اردو
0
0
0
31
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_lis2a بالکل جو سچ ہوتا ہے وہ سوچ ہی ہوتا ہے اور اس پہ یقین بھی ا جاتا ہے جھوٹ کو بار بار سچ بولنے سے وہ سچ نہیں ہو جاتا ہوتا ہے جھوٹ کو بار بار سچ بولنے سے وہ سچ نہیں ہو جاتا
اردو
0
0
0
16
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A95f04 @PT1IF ہاں جی بالکل مجھے بھی تربوز کے بیج بہت پسند ہیں
اردو
0
0
0
10
🦋Fatimah🦋
🦋Fatimah🦋@A95f04·
@M_I_sh2 @PT1IF Got it! Here's a comment: "تربوز کے بیج کھانا واقعی مزیدار ہوتا ہے، اور اس کی بھرپور مقدار میں پروٹین، فیٹ، اور معدنیات سے بھرپور ہوتی ہے۔"
اردو
1
0
1
15
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
اس میں یہ بتایا گیا ہے کہ تربوز کے بیچ ہمارے لیے بہت فائدے مند ہیں ان میں زیادہ مقدار میں پروٹین اچھی فیٹ اور منرلز پائے جاتے ہیں اس لیے جب اپ تربوز کھاتے ہیں تو بیج بھی ساتھ ہی کھا لیا کریں
Mila Aria tweet media
اردو
12
8
13
309
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@AizazReal بالکل اب تو ایسا ہی ہو سکتا ہے کہ غم دنیا دنیا کو غم یار میں شامل کر دیا جائے کیونکہ صرف اس درد سہنے میں ہی مزہ ہے
اردو
0
0
1
10
Aizaz
Aizaz@AizazReal·
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں جس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں ڈھونڈ اجڑے ہوئے لوگوں میں وفا کے موتی یہ خزانے تجھے ممکن ہے خرابوں میں ملیں غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں تو خدا ہے نہ مرا عشق فرشتوں جیسا دونوں انساں ہیں تو کیوں اتنے حجابوں میں ملیں آج ہم دار پہ کھینچے گئے جن باتوں پر کیا عجب کل وہ زمانے کو نصابوں میں ملیں اب نہ وہ میں نہ وہ تو ہے نہ وہ ماضی ہے فرازؔ جیسے دو شخص تمنا کے سرابوں میں ملیں
اردو
1
0
1
21
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
دید محبت، طور محبت حسن، تجلّی، نور محبت ہار یہی سنگھار یہی ہے مانگ کا ہے سندور، محبت ہم نے تو ہر سو دیکھی ہے پاس محبت، دور محبت ناز اسے ہر ایک ادا پر کتنی ہے مغرور محبت کس نے رکھا پاس وفا کا صرف ہوئی مشہور محبت بیت چلی ہیں کتنی صدیاں اب تک ہے مہجور محبت ورد، وظیفہ، شام، سویرے دفع محبت، دور محبت
Mila Aria tweet media
اردو
33
18
34
813
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A95f04 @PT1IF واہ کیا بتا دیا اپ نے بالکل جو اپ نے بتایا ایسا ہی ہے
اردو
0
0
0
11
🦋Fatimah🦋
🦋Fatimah🦋@A95f04·
@M_I_sh2 @PT1IF یہ شعر محبت کی اہمیت اور اس کے مختلف روپوں کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں محبت کی رنگتیں اور اس کی وسعت کا ذکر ہوتا ہے۔
اردو
1
0
1
16
Zeeshan Ali Shah
Zeeshan Ali Shah@ZAS9_001·
@M_I_sh2 @PT1IF دید محبت، طور محبت حسن، تجلّی، نور محبت خوبصورت الفاظ میں محبت کی پاکیزگی بیان کی ہے
اردو
1
0
1
20
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
ان کی آنکھوں میں ڈال کر آنکھیں ان کو دیکھا اجال کر آنکھیں کر تو وقفِ جمال کر آنکھیں ورنہ رکھ دے نکال کر آنکھیں دل کے سجدوں کو دے دیے محراب دستِ قدرت نے ڈھال کر آنکھیں آنسوؤں کی شراب سستی تھی پی گیا غم کھنگال کر آنکھیں ہائے میں کس کا اعتبار کروں کہیے کہیے سنبھال کر آنکھیں ایک درخواست کرنے لگتی ہیں ایک درخواست ٹال کر آنکھیں چاہتی ہیں کہ میں سلجھ جاؤں الجھنیں پال پال کر آنکھیں
Mila Aria tweet media
اردو
3
1
5
354
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@PTIofficial جی ہم تیار ہے نکلو عمران کی خاطر نکلو پاکستان کی خاطر
اردو
0
0
0
31
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے پاکستانیوں، آپ سب تیار ہیں؟ 26 اپریل، بعد نماز جمعہ نکلو اپنے بہتر کل کے لئے! #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
اردو
41
500
1K
17.6K
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_lis2a پاکستان میں دور دورا ہی جانوروں کا ہے تو نظام بھی تو جنگل جیسا ہی ہوگا
اردو
0
0
0
9
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_lis2a حیا ہی عورت کی خوبصورتی ہے اگر حیا نہ ہو تو کوئی عورت خوبصورت نہیں
اردو
0
0
0
9
Mila Aria
Mila Aria@M_I_sh2·
@A_lis2a none other one and only shreef khandan
English
0
0
0
9