Pro Pakistani

6.2K posts

Pro Pakistani banner
Pro Pakistani

Pro Pakistani

@M_M_PMLN

I M worker of PML N I hate pti

Katılım Ağustos 2014
1.5K Takip Edilen458 Takipçiler
Pro Pakistani retweetledi
Sabir Mehmood Hashmi
Sabir Mehmood Hashmi@SabirMehmood26·
ایران کبھی شکریہ پاکستان کہتا ہے تو کبھی پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہیں پاکستان نیک نیتی کے ساتھ خطے میں امن کی بحالی کیلئے دن رات کوشش کر رہا ہے ان کوششوں کو ثبوتاز کرنے کیلئے پاکستان مخالف قوتیں متحرک ہیں امریکی میڈیا اسرائیلی محبت میں ایران پاکستان کے درمیان اور پیدا کرنے کی کوشش میں تھا مگر ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی میڈیا کی سازش کو ناکام بناتے ہوئے اسے بے نقاب بھی کیا ہے۔
اردو
1
166
478
4.2K
Pro Pakistani retweetledi
Turgay Evren
Turgay Evren@TurgayEvren1·
A beautiful gift from Iran to Pakistan: Iranians🇮🇷 are singing Pakistan’s national anthem in a Persian accent.
English
161
2.4K
7.9K
135.1K
Pro Pakistani retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
عمران خان امریکہ گیا تو وائٹ ہاؤس ٹرین سے گیا، چین گیا تو سکول میں بیٹھ کر انتظار کرتا رہا، سعودیہ گیا تو شہزادے نے جہاز سے اتار دیا لیکن یوتھئیے اور یوٹیوبرز بضد ہیں خان تھا تو عزت تھی۔
اردو
37
233
892
9K
Pro Pakistani
Pro Pakistani@M_M_PMLN·
@_BADRI313 @Aadiiroy2 Ghashti k bachy 1 sal pehly to wo tera aur Teri pori party ka baap tha, Ab jb لنگڑے نشئ ko us ne koi ghass nai dali to anpny na'jaiz bap bura bol rahy ho
Indonesia
0
0
1
9
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
کیا ٹرمپ کے مرنے کی اطلاعات ھیں.
اردو
43
14
248
38.9K
Pro Pakistani retweetledi
کاشف اعوان
کاشف اعوان@lostguy79·
لاکھوں پاکستانی امارات ہوں یا نا ہوں امارات نے مشکل وقت میں ہمیں قرضہ دیا ہمارا شکریہ کہہ کر واپس کرنا بنتا ہے ہر کام میں ہمیں پٹواری پن اور یوتھیاپن نہیں دکھانا چاہئیے ۔ والسلام
اردو
32
84
515
6.2K
Pro Pakistani retweetledi
اللہ دتہ شاہ
اللہ دتہ شاہ@Ragrey_shah·
سب سے پہلے اسرائیلی تھے پھر اسرائیلی سے انڈین بنے انڈین سے افگانڈو بنے افگانڈو سے ایرانی بنے اور اب ایرانی سے اماراتی بنے ہوئے ہیں 😂😂
اردو
32
113
535
8.4K
Pro Pakistani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨عمران خان انڈیا اور اسرائیل کا اثاثہ ہے علیمہ کا دعوی برطانوی چینل پر انٹرویو دیتے علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عاصم منیر ایک شدت پسند اسلامی ذہن رکھنے والا جنرل ہے جو اسلام کو نا ماننے والوں سے لڑتا ہے وہ انڈیا اور اس کے اتحادیوں (اسرائیل) سے لڑتا جبکہ عمران ایک لبرل سیکولر لیڈر وہ انڈیا بی جے پی اور انڈیا کے ساتھ دوستی کرتا ہے خود سن لیجئے ترجمہ کروا لیجئے اور ایجنڈا سمجھ لیجئیے
اردو
110
948
1.6K
49.3K
Pro Pakistani retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
میں عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلز پارٹی کی ووٹر ہوں لیکن حقیقت یہ ہےکہ اس ملک کی تباہی اس روز شروع ہوئی جب نواز شریف کو ڈسکوالیفائی کردیا گیا آپ کو پتہ ہی نہیں کہ وہ اس ملک کو کہاں لیجارہاُ تھا ۔
اردو
60
562
1.4K
19.8K
Pro Pakistani retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
پٹرول کے ٹیکس یعنی لیوی کے بغیر قیمت 245 بنتی ہے لیکن ٹیکس چوروں سے ٹیکس وصولی میں ناکامی کے بعد حکومت یہ کمی عام آدمی کی جیب پر ڈاکہ ڈال کر پورا کرتی ہے۔
BBC News اردو@BBCUrdu

بین الاقوامی قیمت پر پاکستان میں پٹرول کی قیمت کو دیکھا جائے تو یہ 245.95 روپے فی لیٹر ہے! اس کے بعد حکومتی ٹیکس، لیوی اور کمپنیوں کا منافع کیسے اِس قیمت کو 458.41 روپے تک پہنچاتے ہیں؟ مکمل خبر: bbc.in/4sOSlFX

اردو
1K
1.8K
4K
150.3K
Pro Pakistani retweetledi
Mian Dawood
Mian Dawood@miandawoodadv·
عوام کو یقین ہے کہ ریاست و حکومت کو ایسی پوسٹوں سے شرم نہیں آئے گی لیکن شرم دلانے کی کوشش تو کی جا سکتی ہے ناں
Mian Dawood tweet media
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
151
2.5K
4.7K
50.1K
Pro Pakistani retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جناب وزیراعظم صاحب یہ بات ایک چھوٹی سی گمراہ اقلیت نے کہی تھی کہ پٹرول اگر ایک ہزار روپے لیٹر بھی ہو جائے تو ووٹ عمران خان کو ہی دیں گے۔ ایسا کہنے والوں کو عوام نے عبرت کا نشان بنا دیا۔ اس لئے یوتھڑوں کا گناہ ہمارے سر نہ ڈالیں۔ توانوں لوے مولا
اردو
199
686
2.4K
25.1K
Pro Pakistani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت کوئی بھی ہوتی ان حالات میں یہی فیصلہ کرتی البتہ اگر عمران کی حکومت ہوتی تو یوتھیے اس وقت کہہ رہے ہوتے 1000روپے بھی پیٹرول کی قیمت ہو ہم عمران کو سپورٹ کریں گے نون لیگ کے عام ورکرز اور سپورٹر البتہ یہ نہی کر رہے وہ اس اضافے پر حکومت سے سوال کر رہے احتجاج کر رہے اور وزیروں مشیروں ججوں کی مراعات پر الیٹ نوازی پر سوال اٹھا رہے ہیں یہ شعور ہے
اردو
285
360
991
20.4K
Pro Pakistani retweetledi
Black tiger
Black tiger@Ehsan39897046·
تحریک انصاف کی حکومت میں وزیر خزانہ شوکت ترین یہ بتا چکے ہیں کہ کس طرح ائی ایم ایف نے ان کا بازو مروڑ کر سب کچھ منوایا تھا اگر نہ مانتے تو ایک روپیہ نہ دیتے اور اج سالے ٹارزن بن کر کہتے ہیں کہ اگر خان ہوتا تو ائی ایم ایف کی ایک نہ مانتا حالانکہ وہ ائی ایم ایف کے اگے الٹا لیٹا ہوا تھا
اردو
3
267
460
5.6K
Pro Pakistani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
حکومت نے عالمی منڈی کا سارا بوجھ بمعہ اپنے بھاری ٹیکسوں کے عوام میں منتقل کر دیا ہے وزیروں سفیروں ججوں اور دیگر کی مراعات ویسے کی ویسی ہیں آج بھی ریٹار ججوں اور دیگران کو دو ہزار یونٹ مفت بجلی اور پانچ سو لیٹر مفت پیٹرول ملتا ہے ایسے ظلم کی حمایت نہی کی جا سکتی ہے
اردو
99
1.6K
3.2K
23.4K
Pro Pakistani retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
پاکستان بھارت سے کہیں زیادہ خوشحال ہے۔۔بھارتی تجزیہ کار 💥
اردو
9
305
886
14.7K
Pro Pakistani retweetledi
Fans of Asim Munir
Fans of Asim Munir@HafizSyedShah·
آنکھوں کو سکون دینے والی اٹھارویں سیکنڈز کی ویڈیو جس میں پاکستان نے آپریشن غضب للحق کے دوران افغانی طالبانوں کی پانچ ہزار سالہ تاریخ اور دو دو سپر پاورز کو شکست دینے کے نشے سے باہر نکالا۔
اردو
3
42
176
3K
Pro Pakistani retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
🚨🚨جنگل میں آگ کی طرح پھیلا دو سہیل آفریدی کی حقیقت سہیل آفریدی کہتا میں چار کروڑ کا نمائندہ ہوں یہ ان چار کروڑ کی باتیں سن لیں کوہاٹ میں ڈاکٹرز ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر دھرنہ دے کر بیٹھے اور ایک ڈاکٹر صاحب سہیل آفریدی کو کہہ رہا مریم نواز ایک عورت ہے مگر وہ ایک عورت کے گٹر میں گرنے پر سب کو لائن میں کھڑا کر دیتی جبکہ تم کو ایک خاتون ڈاکٹر کے قتل پر بھی نوٹس لینے کی ہمت نہی تم الو کے پٹھے ہو عوام کی فکر نہی کر سکتے تو استعفی دے دو اس ڈاکٹر نے تو اتار کر ہاتھ میں پکڑا دی چار کروڑ کے نمائندے کی
اردو
22
997
1.8K
21.2K
Pro Pakistani retweetledi
Asma Shirazi
Asma Shirazi@asmashirazi·
جون حسین۔۔سینئرصحافی تہران سے۔۔ ایران میں پاکستان کے حق میں لوگ سڑکوں پر نکل رہے ہیں اورپاکستان سے متعلق مختلف پروگرامات رکھے جا رہے ہیں، ایرانی عوام اس جنگ میں ساتھ دینے پر پاکستان کے بہت شکر گزار ہیں اور نا صرف عوام کی سطح پر بلکہ حکومتی سطح پر شکریہ ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں اور ایران اور پاکستان کو ایک قوم کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ @johnhussainpres #FaislaAapKa TEAM | Hum News
اردو
44
542
1.8K
29.1K
Pro Pakistani retweetledi
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
تہران میں ریلی کے دوران ایرانی شہری پاکستانی جھنڈا اٹھا کر پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔ مجھے جب بھی اس قسم کی خبر آتی ہے تو میں اکثر و بیشتر ان 'لونڈے لپاڑوں' کی شکلیں دیکھنا چاہتا ہوں جو پاکستان سے باہر بیٹھے ہوئے ہیں اور وہ پاکستان کے بارے میں جناب الپ شلپ بولتے ہیں کہ جناب ان کی تو کوئی ویلیو ہی نہیں ہے، کیڑا پاکستان؟ کون پاکستان؟ مجھے نہیں پتا کیوں انہوں نے پاکستان کو اتنا ڈی گریڈ کرنا ہوتا ہے، کیوں پاکستانیوں کو ہمیشہ اس طرح ٹارگٹ کرنا ہوتا ہے۔ ​چاہے ایران کے اندر ریلیاں ہوں یا ایران کے وزیرِ خارجہ ہوں، سب پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔ پاکستان کا جھنڈا جو ہے وہ آپ نے ہرمز میں بغیر کسی اٹیک کے گزرتا دیکھا ہے لیکن اس کے باوجود ان کو سمجھ نہیں آتی کہ جناب یہ اپنا منہ لے کے کہاں پہ جائیں، کس طرح یہ کچھ نہ کچھ ایسا کریں کہ پاکستان کو شکست ہوتا ہوا، پاکستان کو ٹوٹتا ہوا، پاکستان کو کمزور ہوتا ہوا یہ دیکھ سکیں۔ #یوتھیا_وائرس
اردو
2
198
422
2.9K
Pro Pakistani retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
قسم سے۔۔ میں نے کل یہ سوچا کہ اس گھٹیا آدمی نے نیٹو کے تعاون نا کرنے پر فرانس کے صدر"میکرون"کو بیوی سے کٹ پڑنے کا طعنہ کیوں نہیں مارا ابھی تک۔۔۔ اور دیکھیں۔۔اس امریکی(عمران خان) نے یہ بات فورا ہی کر دی کہتا ہے۔۔👇 "فرانس کا صدر میکرون جسکی بیوی اسے بہت زلیل کرتی ہے اورابھی تک اسکا دایاں جبڑہ( بیوی سے مار کھا کر) زخمی ہے۔میں نےاسے کیخلاف جنگ میں مدد کیلئے فون کیا لیکن اس نے صاف انکار کر دیا" بہت ہی بڑے عہدے پر بہت ہی چھوٹا آدمی۔۔ ہے امریکا اور دنیا کی بدقسمتی ہے۔ امریکیو۔۔۔تواڈی لخی اینج ای سی😁 (اسد آر چوہدری)
اردو
61
204
786
52.4K