M.SADIQ🦋

54.7K posts

M.SADIQ🦋 banner
M.SADIQ🦋

M.SADIQ🦋

@M_Sadiq_11

#Pakistan ❤️, ✨ *رَضِیْتُ بِاللهِ رَبًّا وَّ بِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا*

Pakistan 💜 Katılım Şubat 2023
19.6K Takip Edilen28.1K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
🍀السَّلامُ عَلَيْكُم ورَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🍀 🍁صبح بخیر زندگی 🍁 ﴿ لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ ﴾
M.SADIQ🦋 tweet media
العربية
144
90
2K
14.9K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ۔ آمین 🤲
M.SADIQ🦋 tweet media
العربية
41
14
73
356
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@Bee_Classy4 @Rr_a_a_ َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ 💖
العربية
0
0
0
2
🩷⃝M̺͆a̺͆h̺͆j̺͆a̺͆b̺͆e̺͆e̺͆n̺͆💤—̳͟͞͞🖤
@M_Sadiq_11 @Rr_a_a_ وﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢﺍسَــﻼَﻡُ ﻭَﺭَﺣْﻤَـﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ اَللّٰهُمَّ اغْفِرْلِيْ وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِيْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ۔ آمین 🤲 𝓡𝓮𝓰𝓪𝓻𝓭𝓼,___🩷⃝🩵 @𝑩𝓮𝓮_𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4 @𝑩𝓮𝓮𝑪𝓵𝓪𝓼𝓼𝔂4
العربية
1
0
1
1
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌼 🌸صباح الخیر والسعادہ 🌸.. يَا مُقَلِّبَ الْقُلُوْبِ ثَبِّتْ قَلْبِيْ عَليٰ دِينِكْ⁠۝ ترجمہ: اے دلوں کو پھیرنے والے میرے دل کو اپنے دین پر ثابت قدم رکھ. آمین ثم آمین
M.SADIQ🦋 tweet media
اردو
37
7
67
362
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
یہ دنیا خود دار لوگوں کے لیے نہیں بلکہ سازشی ذہن رکھنے والوں کے لیے آسان بنائی گئی ہے یہاں سچ بولنے والا تنہا رہ جاتا ہے اور جھوٹ بولنے والے قافلے بنا لیتے ہیں ❤️‍🩹🥀 السلام علیکم 🌹 🌹شام بخیر دوستو🌹
M.SADIQ🦋 tweet media
اردو
8
1
10
85
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@_3aman وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر☕ *الله سبحان وتعالی آپ کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں ہمیشه شاد و آباد رکھے*.
اردو
0
0
1
17
امان اللہAman ullah
﷽ السلام وعلیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ⁧#درود_وسلام⁩ اے الله!اگر ہم بھولیں یا خطا کریں تو ہماری گرفت نہ فرما، اور ہم پر بھاری بوجھ نہ رکھ جیسا تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر رکھا تھا، اور ہمیں معاف فرما ہمیں بخش دے اور ہم پر مہربانی فرما،ہماری مدد فرما آمین۔
امان اللہAman ullah tweet media
اردو
83
42
120
730
Noor 🦋
Noor 🦋@noor_jee1·
معجزے اُن دلوں کو نہیں چھوتے جو غرور سے بھرے ہوتے ہیں۔"🤎🌼
Noor 🦋 tweet media
اردو
19
12
101
1.3K
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
25 کروڑ لاشوں کو کیسا محسوس ہوگا جب 500 روپے میں صرف 1 لیٹر پٹرول ملے گا ؟ اور ڈیزل تو 1 لیٹر بھی نہیں ملے گا ۔ لیکن چھوڑیے ! لاشوں کو تو کچھ محسوس ہی نہیں ہوتا
Maria Baloch tweet media
اردو
1
5
12
132
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
*صبح تک سب پٹرول کی قیمتوں کا سوشل میڈیا پر واویلا مچائیں گے اور صبح خاموشی سے پٹرول ڈلوانے لائن میں لگ جائیں گے.* *قوم نہیں، ہجوم ہیں ہم*۔ #ظالمانہ_پٹرول_بم_نامنظور
M.SADIQ🦋 tweet media
اردو
2
2
5
93
Tahir Mughal Pmln
Tahir Mughal Pmln@Tahirmughalpml8·
🚨حکومت کا بڑا ریلیف پیکیج 🚨 موٹر سائیکل سواروں کو ماہانہ 20 لیٹر پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ کیلئے ڈیزل پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی ٹرک و گڈز ٹرانسپورٹ کیلئے 70 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی بڑی مال بردار گاڑیوں کیلئے 80 ہزار روپے ماہانہ سبسڈی مسافر گاڑیوں کیلئے 1 لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی کسانوں کیلئے فی ایکڑ 1500 روپے سبسڈی عوام، ٹرانسپورٹ اور زراعت — سب کیلئے ریلیف! 🇵🇰
اردو
185
68
259
13.8K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@chsandhilaa آبنائے ہرمز سے تو پاکستانی جہاز گذر رہے ہیں کمی تو نہیں دوسری بات عالمی منڈی میں اتنا بھی مہنگا نہیں ہوا ہے جتنا یہاں بڑھا رہے ہیں 2020 میں عالمی منڈی میں فی بیرل 125 تک گیا لیکن یہاں پٹرول 145 روپے تھا اب تو 100 ڈالر کے آس پاس چل رہا ہے پھر کیوں مہنگا؟ جواب دو
اردو
0
0
0
15
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
بہت سے دوست پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر حکومت پر تنقید کر رہے ہیں، لیکن کیا کسی کے پاس ایسا عملی حل ہے جس سے تیل بھی مہنگا نہ ہو اور حکومت بھی مشکلات کا شکار نہ ہو؟
اردو
2.1K
80
745
94.4K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@thetanveeriqbal اب تو ڈوب مرنا چاہیے ان کو لیکن پھر بھی زندہ ہے
اردو
0
0
0
23
Tanvir Iqbal
Tanvir Iqbal@thetanveeriqbal·
اس ملکہ کی بات میں بہت وزن ہے #Petrol "Rs 137.23" Rs 458 #خان_کا_قرض_مزاحمت_فرض #نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو
4
30
24
2.8K
Naeem Ahmed
Naeem Ahmed@NaeemMalik_01·
@Matiullahjan919 وزیر اعلیٰ کے لئے مفت جہاز اور پیٹرول ۔۔۔ اور غریب آدمی کے لیے ۔۔۔۔ 🥲
اردو
10
92
223
19.6K
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
پییٹرول کی نئی قیمتوں کے بعد غریب عوام اپنے معمولاتِ زندگی کے لئیے پیدل سڑکوں پر نکلے گی تو دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہو جائیگی یا پھر دھشت گردی کا مقدمہ بنے گا۔ غریبوں کی اگلی پچھلی جیبیں کٹیں گی، اگلی مطلب غریب کا اپنے اخراجات اور پچھلی مطلب غریب کے ٹیکس سے مفت سرکاری پیٹرول کی مد میں بڑے افسروں کے بڑھتے اخراجات۔ اس تمام صورتِ حال میں اعلیٰ عدالتوں کے ججوں، اراکین پارلیمنٹ، کابینہ اور کی تنخواہوں اور مراعات کے اخراجات بھی ڈبل ہو جائینگے۔ عوام پیٹ پر پتھر باندھیں گے تو سرکار کی یہ بڑی گاڑیاں آسانی سے انکے پیٹ پر سے گذر جائینگی۔ بے شرم سرکار اپنے اخراجات و مراعات میں کبھی بھی کمی کا اعلان نہیں کریگی۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
213
2.9K
8.1K
104.3K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@MariaBalochPK ایک زمانہ تھا کسی کہا تھا کہ اگر پٹرول ڈیزل مہنگا ہوگیا تو سمجھ لو وزیراعظم چور ہے اب پتا نہیں کہاں ہے وہ
اردو
0
0
0
12
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
وہ زمانہ آ گیا ہے، جہاں گاڑی رکھنا اسٹیٹس نہیں، اب پٹرول ڈالوانا حکومت کی برکت سے سب سے بڑی لگژری بن چکا ہے۔ پٹرول: 458، ڈیزل: 520 تحفہ حکومت کی طرف سے: دن مبارک ہو۔
Maria Baloch tweet media
اردو
2
7
15
196
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@zimak413 اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍
اردو
0
0
1
7
Zimal
Zimal@zimak413·
الھم صلی علی محمد وعلی آل محمد وبارک وسلم
Zimal tweet media
اردو
15
2
60
389
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@Nerdy_Girl2006 وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر☕ *الله سبحان وتعالی آپ کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں ہمیشه شاد و آباد رکھے*.
اردو
1
0
0
11
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@IslamiUser55534 @faiq56802426411 وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر☕ *الله سبحان وتعالی آپ کو اپنی رحمتوں کے ساۓ میں ہمیشه شاد و آباد رکھے*.
اردو
0
0
1
19
🦋عروج فاطمہ 🦋
🦋عروج فاطمہ 🦋@IslamiUser55534·
💖السّلَامُ عَلیکمُ وَرَحــَـــــمةُاللّهِ وَبَرَكَآتُهُ 💖 💞صبـــح بخـــیر ایمان بخیر 💞 💟خوبصورت زندگی خود بخود نہیں بن جاتی بلکہ اس کی تعمیر دعاؤں سے ہوتی ہے 🥀
🦋عروج فاطمہ 🦋 tweet media
اردو
158
49
407
2.5K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@Yunhi_hun @Tania__1rj وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر 🌹 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے 🌷
اردو
0
0
2
15
🩷🌹یونہی🩷🌹
💖*🌹السلام و علیکم🌹*💖 💖🌸صباح_الخیر🦋 زندگی کی ایک اور خوشبودار صبح مبارک زندگی بہت مختصرہے💖 ہر رات کا سویرا ضرور ہوتاہے مگرہر سونےوالے کی صبح نہیں ہوتی اپنی مختصرزندگی کولوگوں میں خوشیاں بانٹتے گزاریں.؟ #النصر #退職官僚 #یو_نہى
🩷🌹یونہی🩷🌹 tweet media
اردو
123
56
217
1.2K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@Rafiqkh13732796 َجَزَاكُمُ اللّٰهُ خَيْرًا وّاَحْسَنَ الْجَزَاءُ فِى الدُّنْيَا وَالْاٰخِرَةِ 💖
العربية
0
0
0
8
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@its__shai @IqraQureshen__ وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر 🌹 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے 🌷
اردو
0
0
0
15
🦋✨ѕнмαмα✨🦋
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ایمان بخیر زندگی #its__shai
🦋✨ѕнмαмα✨🦋 tweet media
فارسی
112
83
222
1.9K
M.SADIQ🦋
M.SADIQ🦋@M_Sadiq_11·
@01sehrr وعَلَيــْــكُم السَّـــــــلاَمُ وَرَحْمَةُ ﷲِ وَبَرَكـَـاتُه❤️ صبح بخیر 🌹 اللّٰہ تعالیٰ آپ کو شاد و آباد رکھے 🌷
اردو
0
0
0
12
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@01sehrr·
ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ🌹 صبح بخیر اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين🌺 جمعہ مبارک 🥀
سحر ملک 🎀 tweet media
العربية
75
24
106
625