M@ddy Doctor!ne
491 posts

Sabitlenmiş Tweet

@MaddyDoctorine تعلق بنتے بناتے وقت تھوڑی لگتا ہے ۔ اور یہ بات آپ سے بہتر کون جانتا ہے
اردو

ٹھنڈی ہوائیں بارش کی وجہ سے ہیں، ان کا عمران خان کے کیس سے تعلق نہیں۔
Umar Ali@Umar_AliX
چھوٹے چھوٹے صدیق جان عمران خان کے کیس میں ہونے والی پیش رفت پر کہیں گے کہ ہواؤں کا رخ بدل رہا ہے، لیکن آپ نے جواب میں کہنا ہے: بکواس بند کرو۔
اردو

مزمل اسلم ابھی 3/4 ہفتوں بعد پھر سے فنڈز کا رونا روئے گا۔ ابھی سہیل آفریدی سیاسی پوائنٹ سکورنگ کر رہا ہے کہ فنڈز نہیں۔
حقیقت میں اپنے صوبے کے عوام کے 150 ارب اس شخص نے سرپلس بجٹ کے زریعے خود فوج اور پنجاب حکومت کو دیئے ہیں۔
پہلے سرپلس بجٹ ختم کرو پھر یہ مدعا اٹھاؤ، غدارِ قوم !
PTI@PTIofficial
"خیبر پختونخوا کا این ایف سی میں حصہ، جو تقریباً 1375 ارب روپے بنتا ہے، سات سالوں سے نہیں دیا جا رہا اور دیگر صوبے اسے آپس میں تقسیم کر رہے ہیں، یہ عمل غیر آئینی ہے۔ قبائلی اضلاع خیبر، باجوڑ، اورکزئی، کرم، وزیرستان اور مہمند کے عوام کا حق دیگر صوبے لے رہے ہیں، یہ زیادتی فوری ختم ہونی چاہیے۔ نیشنل ہائیڈل پاور میں خیبر پختونخوا کا حصہ بھی ادا نہیں کیا جا رہا، یہ حق مکمل طور پر دیا جائے۔“- @SohailAfridiISF
اردو
M@ddy Doctor!ne retweetledi

باہر نکلنے سے پہلے مجھے بھی یہی لگتا تھا کہ پاکستان دنیا کا سب سے خوبصورت ملک ہے۔ اللہ کی بنائی ہوئی دنیا قیامت ہے۔ البتہ یہ ضرور ہے کہ برطانیہ میں نا تو آپ آٹھ ہزار میٹر بلند چوٹیاں دیکھ سکتے ہیں ، نا ہی وہاں صحرا ملے گا نا گرم پانیوں والے بیچ۔ جتنا تنوع اور جس قدر تیزی سے جغرافیہ بدلتا ہےیہ واقعی پاکستان پر اللہ کی نعمت ہے۔ لیکن اس نعمت میں سے کچھ بھی کشید نہیں کیا گیا۔ گند ، بدبو ، کچرا ، بے ترتیبی ، عدم پلاننگ، کرپشن اس سب نے اس ملک کی قدرتی خوبصورتی کو برباد کردیا ہے۔ پاکستان میں اتنی کپیسٹی ہی نہیں بنائی گئی کہ بیس تیس ہزار غیر ملکی ایک ماہ میں اکٹھے آجائیں تو پاکستان انہیں سنبھال سکے۔
اسی طرح کنوئیں کے کچھ مینڈکوں کو یہ باور کروایا جارہا ہے کہ پاکستان کی عالمی سطح پر کوئی پذیرائی ہورہی ہے۔ یا پاکستان کو دنیا بہت اہم سمجھتی ہے۔ برطانیہ و عرب ریاستیں چھوڑ کر چھوڑ کا باقی دنیا میں آپ کو انڈیا اور پاکستان میں فرق بتانا پڑتا ہے۔ دنیا کے بڑے بڑے شہروں میں کاروباری مراکز میں نیچے سڑکوں پر ٹیکسیاں اور ٹھیلے پاکستانیوں کے ہیں اوپر دفتروں میں انڈینز بیٹھے ہیں۔ پاکستان کا جغرافیائی لحاظ سے جو پوٹینشل تھا وہ بھی اسی چیز نے برباد کیا جس نے پاکستان کی خوبصورتی برباد کی۔ کرپشن ، نااہلی ، کام چوری اور ہڈ حرامی۔
جس ملک کا امن و امان کا انڈیکس ، پاسپورٹ رینکنگ ، تعلیمی انڈیکس ، کرپشن انڈیکس ، ائیر کوالٹی انڈیکس ہر ہر پیمانہ مثبت چیزوں میں سب سے نیچے اور منفی چیزوں میں سب سے اوپر ہے جو قرضے لے لے کر اور مانگ مانگ کر دن گزار رہا ہے جہاں آدھی آبادی بھوک سے مررہی ہے وہاں ایسے جھوٹ ، لیپا پوتی اور خوش فہمیاں آخر کتنا عرصہ پیٹ بھریں گی کہ پاکستان دنیا کا سب سے خوبصورت ملک بھی ہے اور سب سے اہم بھی۔
نوٹ ؛ ان سب چیزوں کی نشاندہی ملک دشمنی نہیں ملک سے محبت اور بہتری کی امید سے ہے۔
Shuja@ShujaaAzmi
UK's countryside is incredibly beautiful. Honestly, not even entire notherrn pak & Hunza comes close. I'd live here forever if i had a job and a 10/10 British baddie
اردو

@enkidureborn @BukhariiAshii پھر آپ ٹھیک کہتے ہوں گے اور گرینڈل والڈ، سُوگ شپٹزے کا حُسن مسحور کُن نہیں ہو گا۔
تُھون والی سائیڈ سے نظر آنے والے پہاڑ، نائیوں کی دکانوں پر لگے پوسٹر میں نہ نظر آتے ہوں گے، انکے درمیان ناگن جیسی سڑکیں۔
آپ ہمیں یورپ سے دور کرنا چاہتے ہیں کہ ہم جیسے پاکستان کو سب سمجھ لیں؟
اردو
M@ddy Doctor!ne retweetledi
M@ddy Doctor!ne retweetledi

@Umar_AliX میرے فیورٹ فیلڈ مارشل
Ass تو available نہیں لیکن گھوڑا چوم لیں۔
ڈولنڈ جے ٹرمپ
اردو
M@ddy Doctor!ne retweetledi

@enkidureborn اگر انہیں اب بھی طے کرنا ہے کہ عوامی توقعات ان سے کیا ہیں تو پھر وہ “کاکے منے” ہیں۔
عوام اُن سے عمران خان کی رہائی متعلق اقدامات چاہتی ہے، باقی خان صاب جانیں اور وہ خود جانیں۔
اردو
M@ddy Doctor!ne retweetledi

سوشل میڈیا پر بڑھتی ہوئی تنقید کے جواب میں سہیل خان آفریدی کی میڈیا پر رونمائی بڑھ گئی ہے۔ انکے یاد رکھنے کے لیے کچھ پوائنٹس اہم ہیں۔
1
انہیں سوچنا ہے کہ علی امین کو عمران خان نے کیوں ہٹایا
2
انہیں پختونخواہ اسمبلی کی دوتہائی اکثریت سے کام لینا ہے
3
اگر انہیں عوامی حمایت کی فکر ہے تو انہیں عوامی توقعات پر پورا اترنا ہے
4
عوامی توقعات ان سے کیا ہیں یہ بھی انہیں خود طے کرنا ہے
اردو



