Mahrook Baloch

16.5K posts

Mahrook Baloch banner
Mahrook Baloch

Mahrook Baloch

@MahBaloch_

Balochistan-based journalist | Reporting security, society & human stories from the region | Standing against propaganda with facts and field reporting

Katılım Aralık 2023
7K Takip Edilen6.4K Takipçiler
Aimal Wali Khan
Aimal Wali Khan@AimalWali·
This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation. And I requote PTM=PTI=TTP And to all ANP family You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
English
170
127
460
15.4K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
سامنے بلوچ نوجوان ہو اور ہاتھ میں پاکستان کا پرچم ہو تو دشمن کا تلملانا فرض ہو جاتا ہے۔ بلوچ خون شاہ زیب رند نے ہندو بنئیے کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا 🇵🇰 جیو جوان، شان پاکستان ✨ #Balochistan #Pakistán #shahzebRind
اردو
0
3
7
51
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان میں بینک لوٹنے والی بی ایل اے اور ٹی ٹی پی کے دہشتگردوں میں صرف نام کا فرق ہے۔ کام دونوں کے ایک جیسے ہیں ۔ عوام کی محنت کی کمائی لوٹ کر کتنے فخر سے وڈیو بنا رہا ہے۔
اردو
0
2
4
32
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
@Maj_Marwat لیکن یہ تو ذہنی مریض ہے! اسکی فیملی نے پولیس کو یہی سٹیٹمنٹ دی تھی۔
اردو
0
0
1
8
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
گوادر یونیورسٹی کے طلبہ کا وائس چانسلر گوادر یونیورسٹی اور دیگر افراد ادر کی رھائی کے لئے احتجاج یونیورسٹی کے طلبہ نے وی سی اور بی ایل اے کے ذریعے اغوا کیے گئے دیگر افراد کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ #Balochistan #BLA
اردو
0
94
94
3.1K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بی ایل اے ایک بار پھر بھاگ نکلی، ماہ رنگ کےمسنگ پرسنز نہتے مزدوروں کو اغواہ کر کے اپنی ہار چھپانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ۴ سندھی مزدوروں کو شیلڈ بنا کر فرار ہونے والے کوئی فریڈم فائٹرز نہیں بلکہ دہشتگرد ہیں جن کے ہاتھ سے نہ تو کوئی بلوچ محفوظ رہا نہ سندھی نہ پنجابی۔ #Balochistan
اردو
0
6
28
79
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
@BalochV4Justice Funny how Baloch Voice for Justice never condemns BLA’s child recruitment, suicide bombings or school attacks. One unverified “raid” story and you scream “human rights violation” but silence on hundreds killed by separatists?
English
0
0
0
33
Baloch Voice For Justice
Baloch Voice For Justice@BalochV4Justice·
Baloch Voice for Justice strongly condemns the enforced disappearance of 15 year old Sarbaz son of Balach Khan, a student from Qaziabad, Nushki. According to reports, he was forcibly disappeared from his home at nearly 3:00 AM on 10 May 2026 during a raid allegedly carried out by CTD and FC personnel. The abduction of a minor from his home in the darkness of night reflects the worsening human rights situation in Balochistan and the complete disregard for national and international law. Families in Balochistan continue to suffer while state institutions remain silent. We demand the immediate and safe release of Sarbaz and call on authorities to end the policy of enforced disappearances. Targeting students and children through illegal detentions and secret custody is unacceptable and cannot be justified under any circumstances. The international community, human rights organizations, and media must raise their voice against these grave violations. Silence is complicity. #EndEnforcedDisappearances
Baloch Voice For Justice tweet media
English
2
17
18
595
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
پنجگور: بی ایل اے کی مسافر گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ، 3 بے گناہ بلوچ شہری شہید، 5 زخمی۔ بھتہ نہ دینے پر نہتے مسافروں کو نشانہ بنانا ثابت کرتا ہے کہ ان کا مقصد صرف بلوچستان میں خوف اور تباہی پھیلانا ہے۔ سیکیورٹی فورسز کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ #Panjgur #Balochistan
Mahrook Baloch tweet media
اردو
0
3
26
104
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
یہ ویڈیو نظر سے گزری تو سوچ میں پڑ گئی کہ ان لوگوں کا مزہب کیا ہے؟ انکا سوچ کیا ہے؟ اور کیا روز محشر پر یقین رکھتے ہونگے؟ جو لوگ یتیموں بیواؤں غریبوں اور عوام کی مال کو مال غنیمت سمجھیں ان کے سوچ پر افسوس ہی کیا جا سکتاہے یہ لوگ بلوچستان میں ہوں یا پختونخواہ میں ڈاکو اور چور ہیں
اردو
0
96
97
2.9K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
 بریکنگ نیوز! پاکستانی فورسز نے بلوچستان کے علاقے شعبان میں دہشتگردوں کے خلاف بڑی کارروائی کی۔ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے نتیجے میں 33 دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے! 🇵🇰 #Balochistan #Pakistan #PakistanZindabad
اردو
0
0
2
29
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
آواران کی بیٹی، بلوچستان کی شان,اقصی میرانی🇵🇰 قوم کی خدمت کا مطلب یہی ہے جو آپ کر رہی ہیں۔ سلام ہے ایسی بہادر بہنوں پر جو قوم کے لیے مثال بن رہی ہیں، خصوصی طور پر میر سرفراز بگٹی صاحب کا شکریہ جنہوں نے ہماری باہمت بہنوں کا ہاتھ تھاما۔ #Balochistan
اردو
0
1
2
77
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
کیڈٹ کالج کوئٹہ، بلوچستان کی بیٹیوں کی نئی پہچان! گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ محض ایک ادارہ نہیں، بلکہ ان تمام بیٹیوں کے خوابوں کی تعبیر ہےجو اب سرحدوں کی محافظ بننے کے لیے تیار ہیں۔ تعلیم، نظم و ضبط اور وردی کا وقار، یہ جری بیٹیاں اب بلوچستان کےروشن مستقبل کی علامت ہیں۔ #Balochistan
اردو
3
19
97
2K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان میں پاکستان کے خلاف لڑنے والے کون ہیں؟ ان لوگوں کا نہ اسلام سے کوئی تعلق۔ نہ پاکستان سے اور نہ ہی بلوچستان کی ترقی سے درحقیقت یہ لوگ بلوچستان کے عوام کے دشمن ہیں۔ بیرونی ممالک سے پیسہ لے کر بلوچستان کو تباہ کرنا چاہتے ہیں. انشاءاللہ یہ اپنے شیطانی مقاصد میں ناکام ہونگے
Mahrook Baloch tweet media
اردو
0
98
100
2.9K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
بلوچستان کے تعلیمی شعبے کے دو عظیم ستارے، گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر رزاق صابر اور پروفیسر منظور احمد بلوچ اغوا ہو گئے۔ مستونگ کے قریب دہشتگردوں نے انہیں کوئٹہ یونیورسٹی سینیٹ اجلاس کے لیے جاتے ہوئے ان کی سرکاری گاڑی سمیت اٹھا لیا۔ ڈی سی مستونگ نے تصدیق کر دی!
Mahrook Baloch tweet media
اردو
0
1
3
118
Ammar Solangi
Ammar Solangi@fake_burster·
Jets are flying over Islamabad due to rehearsal of PAF Fly Past for National Bunyan um Marsoos Ceremony to be held on 10 May 2026. Relax!
English
40
97
516
13.6K
Mahrook Baloch retweetledi
The 7th Bureau
The 7th Bureau@7thBureau_·
ان کو مسلمان اور عالم کہنا انسانیت کی توہین ہے۔ افغان طالبان رہنما امیر متقی اپنے دفتر میں آئی ہوئی فریادی خاتون کی عزت سے کھلواڑ کرتے ہوئے ویڈیو کی امریکن جریدے بلوم برگ نے بھی تصدیق کر دی یہ ہے افغان بے دین ملاؤں کا اصلی چہرہ جو نہ لڑکوں کو معاف کرتے ہیں نہ عورتوں کو 👇👇
اردو
4
140
443
22.6K
Mahrook Baloch
Mahrook Baloch@MahBaloch_·
@KhSaad_Rafique جناب اس ٹویٹ کے بعد آپ کی پوزیشن بہت کمزور ہے۔ میڈیا مینجر اور ایڈمن ایک ہی ہوتا ہے۔ جبکہ یہ لکھا ہے کہ میڈیا مینجر/ایڈمن اس باریک واردات میں ملوث ہے۔ ایڈمن صاحب اصل کہانی یہ ہے۔۔ سچ ثابت کرنے کے لیے آپ ایک ویڈیو بیان جاری کریں اور حفصہ گیلانی کی تردید کردیں 🙏
Mahrook Baloch tweet media
اردو
1
1
2
2K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
کانسٹیٹیوشن ون پراجیکٹ سے خواجہ سعد رفیق کے کوئ تعلق نہ ھونے کی واضح تردید اور اسکے وائرل ھونے کے بعد ریموٹ کنٹرول سے چلاۓ جانے والے بعض اکاؤنٹس خواجہ سعد رفیق کے ایک جعلی بیان کو پھیلا رھے ھیں جسمیں کہا جا رھا ھے کہ Constitution-1 کے کچھ اپارٹمنٹس خواجہ صاحب کے نام پر نہیں بلکہ انکے میڈیا مینیجر کے نام پر کسی نے خود بخود ھی ٹرانسفر کر دیے ھیں ۔۔ خواجہ سعد رفیق کا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، نہ ھی انہوں نے ایسا کوئ بیان دیا ھے ، ایک مخصوص گروہ کل سے اس ڈیوٹی پر مامور ھے ، منہ کی کھانے کے بعد اب ایک اور جعلی کہانی گھڑی گىئ ھے ، جھوٹوں پر لعنت ھو ۔۔Admin
اردو
29
203
651
55.1K
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
اسلام آباد میں constitution -1 پراجیکٹ میں شراکت داری یا عمارت میں کچھ اپارٹمنٹس کی ملکیت مجھ سے منسوب کرنیکی سوشل میڈیا مہم کل رات سے چلائ جا رھی ھے جبکہ میں اس کی وضاحت 9 اپریل 26 کو محترم مطیع اللّٰہ جان کی ٹویٹ کے جواب میں پہلے ھی کر چکا ھوں ۔۔ الزامات لگانے والے کون ھیں ؟؟ 1- پی ٹی آئ کے بعض کلٹ فالورز جنکی نظر میں انکے سوا ساری دنیا کرپٹ اور جھوٹی ھے ۔۔ 2- پی ٹی آئ مخالف کلٹ فالورز یا آن ڈیوٹی اکاؤنٹس جنھیں تکلیف ھے کہ نقصانات اٹھانے کے باوجود میں پی ٹی ائ مخالف انتقامی مہم کی حمایت کیوں نہیں کرتا ؟ 3-بطور مین سٹریم سیاستدان ایران کیخلاف امریکی جارحیت پر درمیانی راستہ اختیار کرنیکی بجاۓ امریکی استعمار کی کھلی مخالفت کو ناپسند کرنیوالے ۔۔ 4- پارسائُ کے زعم میں مبتلا ذھنی مریض جو دوسروں پر بہتان لگا کر خوشی محسوس کرتے ھیں ۔۔ ایکبار پھر واضح ھو کہ Constitution -1 میں میرا یا میرے خاندان کا کوئ اپارٹمنٹ ھے نہ روز ِ اول سے تا دم تحریر میری یا میرے خاندان کی اس پراجیکٹ میں کوئ سرمایہ کاری تھی نہ ھے ۔۔۔!! ان ٹاورز میں میرے بعض جاننے والوں اور احباب کے اپارٹمنٹس ضرور ھیں ، انکی سرمایہ کاری انکو مبارک ھو ۔۔ اس پراجیکٹ کے حوالہ سے بعد از تحقیق میری ذاتی راۓ بہت واضح ھے : 1- حکومت CDA کو پہنچاۓ گئے نقصان کی بمعہ منافع تلافی کیلئے ھر قانونی راستہ اختیار کرے ، 2- اپارٹمنٹس کے تصدیق شدہ اور مکمل ادائیگی کر چکنے والے مالکا ن کے بنیادی حقوق اور سرمایہ کاری کا قانون اور اصول کیمطابق تحفظ کیا جاۓ - 3- سی ڈی اے کو اس زیر تعمیر عمارت کے پلاٹ کی قیمت کی عدم ادائیگی کے باوجود اسکی تعمیر اور فروخت نہ روکنے والے Regulators اور انکے سہولت کاروں کے خلاف کاروائ کی جاۓ ۔ ھمیں قوی امید ھے کہ حکومت فریقین کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کرے گی اور ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لاۓ گی ۔۔۔ اس مفصل وضاحت کے بعد اگر کسی اکاؤنٹ سے جھوٹا پروپیگنڈا کیا گیا تو ھم اسکے خلاف قانونی چارہ جوٸ کرنیکا حق محفوظ رکھتے ھیں ۔۔
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique

برادرم مطیع اللّٰہ جان صاحب ! السلام وعلیکم - اپنی ٹویٹ کے بعد غلطی کی اصلاح کیلیے وضاحت جاری کرنا اور معذرت کرنا آپکا بڑا پن ھے، میرا اس منصوبے سے کبھی کوئ تعلق نہیں رھا ، نہ میں کمپنی مالک ھوں ، نہ شئیر ھولڈر ھوں اور نہ ھی اسمیں میری ملکیتی کوئ جائیداد ھے ۔۔۔ جزاکم اللّٰہ خیر

اردو
131
444
1.3K
143.8K
Mahrook Baloch retweetledi
Kamran Yousafzai
Kamran Yousafzai@KamranYosafzai_·
یہ اسمگلرز کی ٹیم اچکزئی صاحب کی ہے۔ محمود خان اچکزئی ان لوگوں کی جنگ لڑ رہاہے۔ انکی اسمگلنگ میں 40% حصہ اچکزئی صاحب کا ہوتا ہے۔ اچکزئی صاحب اسمگلنگ کھولنے کی بھرپور کوششوں میں ہیں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے آنے سے پہلے انکا دھندا خوب جاری تھا اور اب یہ سب بے روزگار بیٹھے ہوئے ہیں
اردو
0
22
23
1.9K