💫Maham Javed✨
112.5K posts

💫Maham Javed✨
@Maham_Creates
🌈 Inspiring you to chase your dreams, one step at a time. I believe in the power of positivity, hard work, and determination to achieve greatness 💪 dSe730
Katılım Ekim 2018
3.3K Takip Edilen3.8K Takipçiler

@rahmath369 What is Exact Macro Time?? Can you please tell?
English

لونڈا جی کی مکاریاں اور اصل کہانی
لونڈا جی نے موٹروے پولیس کیساتھ اپنے تنازعہ کی وضاحت کرتے ہوۓ بتایا کہ میں نے بارہا پولیس کو کہا کہ مجھ سے جرمانہ لیا جاۓ اور افطاری کا وقت ہے مجھے جانے دیا جاۓ
لونڈا جی اس حد تک تو بالکل سچ بول رہے ہیں کہ انہوں نے بارہا جرمانہ دے کر وہاں سے نکلنے کا کہا لیکن اصل مسئلہ یہ تھا کہ موٹروے پولیس 150 کلومیٹر اوپر سپیڈ پر جرمانہ کر ہی نہیں سکتی اور اس پر FIR کاٹنی پڑتی ہے
جب موٹروے پولیس نے لونڈا جی کو FIR سے آگاہ کیا اور بتایا کہ آپ کی سپیڈ 166KMH تھی اور ایسی صورتحال میں ہم جرمانہ نہیں لے سکتے ہمیں FIR ہی کاٹنا پڑے گی
لونڈا جی اس بات پر سیخ پاء ہو گئے اور کہنے لگے کہ میں آپ کے PMکیساتھ بیٹھتا ہوں آپ کا چیف جسٹس میرے ساتھ بیٹھتا ہے آپ شاید میری رسائی سے واقف نہیں
لونڈا جی کی رویہ انتہائی بدتمیزانہ اور گھٹیا تھا یہ بات بات پر یہ تاثر دے رہا تھا کہ میں بہت بڑی چیز ہوں جس پر FIR کاٹ کر تم گھاٹے کا سودا کرو گے
لونڈا جی اسی دوران سگریٹ پر سگریٹ پھونکے جا رہے تھے جبکہ موٹروے پولیس کے تمام افراد روزے کی حالت میں تھے
لونڈا جی وہاں پر موجود لوگوں پر اپنا دل رعب دبدبہ ڈال کر رفو چکر ہو آۓ لیکن ان کی تمام حرکات کی ریکارڈنگ موجود ہے

اردو

@SheTradesIct Liquidity Sweep then create FVG, I will enter on pull back from FVG.
English

@Umar_AliX عقل کے اندھو نیچے دیکھو دائیں طرف، یہ Gemini سے بنائی ہے
اردو


حضرت اتنا پیارا ٹویٹ کرنے کے بعد کمینٹ سیکشن ہی اوپن کر لیتے.....
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi
جو جوابی حملے اس را ئیل اور امریکہ بحری بیڑے پر کرنے تھے وہ خلیجی ممالک پر کیے جا رہے ہیں سب کچھ عیاں ہو رہا ہے سعودیہ پر حملہ اب پاکستان پر حملہ ہے یہ دفاعی معاھدہ میں طے ہو چکا ہے ایران مسلم ممالک کو اپنے ہمراہ لیکر چلنے کی کوشش کرے
اردو

@YaseenUSM_Offl Fiza Ali k overacting k 50 kaato 😅
Indonesia

























